السلام وعلیکم
کشتی میں بیٹھ کر جب ہم چپو چلاتے ہیں تو کشتی پانی میں آ گے بڑھتی ہے ۔ اسی طرح زندگی میں بھی مسائل کا سامنا کر کے آگے بڑھنے کی کوشش کریں ۔
Good afternoon
اسلام وعلیکم
بیشک اللہ ہر چیز پر قادر ہے ۔مشرق۔مغرب۔ہرچیزاسکی متاع ہے۔
وہ کن کہتا ہے اور چیزیں ہو جاتی ہیں ۔
گمان سے آگے ۔بیان سے باہر ۔
بے شک اللہ ہی سب سے بڑا ہے۔
بے شک اللہ ہی سب سے طاقتور ہے ۔
السلام وعلیکم
اللّٰہ تعالیٰ کی عبادت کریں اور اسکی مخلوق کے ساتھ صلہ رحمی کریں ۔اور اپنے ما ل میں سے
اللّٰہ تعالیٰ کی راہ میں خرچ کریں ۔ا للّٰہ بہتر ین اجر دینے والا ہے ۔شب بخیر
السلام وعلیکم
شادی شدہ زندگی کا یہ مطلب نہیں ہوتا کہ لائف پارٹنر اپنے پارٹنر کو پا بند کرنا شروع کر دیں ۔
ایک دوسرے کی انفرادی حیثیت کو تسلیم کرنا ہی رشتے کا حسن ہے