Afkaar_Digital Profile Banner
Afkaar Digital25 Profile
Afkaar Digital25

@Afkaar_Digital

Followers
21
Following
0
Media
1K
Statuses
2K

Media/news company

Islamabad
Joined June 2025
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Afkaar_Digital
Afkaar Digital25
24 minutes
ورلڈ کپ میں جانا ہے یا نہیں؟ شہباز شریف سے محسن نقوی کی ملاقات #WorldCup #ShahbazSharif #MohsinNaqvi #PAKvIND #BreakingNews #SportsDiplomacy #trendingnow USS Abraham Lincoln
0
0
0
@Afkaar_Digital
Afkaar Digital25
51 minutes
فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں شوہر کو قتل کروانے والی اس کی بیوی نکلی، جسے پولیس نے اس کے آشنا کے ساتھ گرفتار کر لیا۔ ملزمہ نے شوہر کے قتل کو ڈکیتی کا رنگ دینے کی کوشش کی تھی، تاہم پولیس نے جدید وسائل استعمال کرتے ہوئے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ #Faisalabad #Pakistan
0
0
0
@Afkaar_Digital
Afkaar Digital25
1 hour
کے پی اسمبلی میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کی قرارداد منظور!! #KPKAssembly Sohail Afridi #Kashmir #KashmirIssue Peshawar #PakistanPolitics #HumanRights #SupportForKashmir #KashmirBlackDay #TogetherForPakistan #RepublicDay NOCs
0
0
0
@Afkaar_Digital
Afkaar Digital25
2 hours
کورنگی صنعتی ایریا پی این ٹی کالونی میں ایک گھر میں ڈکیتی کی واردات کے دوران ملزمان نے کروڑوں روپے مالیت کا سونا اور تین لاکھ 60 ہزار روپے نقد رقم لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق پانچ ملزمان نے گھر میں گھس کر اہلخانہ کو یرغمال بنایا اور واردات کے بعد فرار ہو گئے۔
0
0
0
@Afkaar_Digital
Afkaar Digital25
2 hours
اگر مجھے غصہ آیا تو میں بھی 16 سال کی لڑکی سے شادی کروں گا، حافظ حمداللہ!! #HafizHamdullah border 2 #MarriageControversy #PoliticalStatements Hafiz Hamdullah #SocialDebate Masha Allah #PakistaniPolitics Boycott
0
0
0
@Afkaar_Digital
Afkaar Digital25
2 hours
لوئر چترال کے مقامی شکاری ذیشان ناصر نے وادی ارکاری میں ہمالین آئی بیکس کا کامیاب شکار کر کے نمایاں اعزاز حاصل کیا۔ محکمہ وائلڈ لائف کے ترجمان کے مطابق یہ شکار جاری ٹرافی ہنٹنگ سیزن کے دوران کیا گیا، جس میں ہمالین آئی بیکس کی عمر 10 سال اور سینگوں کا سائز 43.5 انچ ریکارڈ کیا گیا۔
0
0
0
@Afkaar_Digital
Afkaar Digital25
2 hours
شادی شدہ مرد حضرات کالی عینک اور گھوڑے کے کھوپے پہن لیں ۔۔سینیٹر پلوشہ خان!! #PalwashaKhan Pakistan #MarriageAdvice #Fashion Masha Allah #PakistaniPolitics Palwasha Khan
0
0
0
@Afkaar_Digital
Afkaar Digital25
3 hours
چین کی جانب سے پاکستان کے لیے امدادی سامان کی چوتھی کھیپ بحری جہاز کے ذریعے کراچی پہنچ گئی ہے، جس میں 1000 سلیپنگ بیگ، 14 ہزار خیمے اور 12 ہزار کمبل شامل ہیں۔ نیشنل ڈیزاسٹر اینڈ منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق امدادی سامان کو کراچی کے ویئرہاؤس میں منتقل کر دیا گیا ہے۔
0
0
0
@Afkaar_Digital
Afkaar Digital25
3 hours
جنوبی فلپائن کے صوبے مگوئنداناؤ ڈیل سور میں شریف اگواک کے میئر اکمد امپاتوان پر 25 جنوری کو راکٹ پروپیلڈ گرینیڈ (آر پی جی) سے حملہ کیا گیا، تاہم وہ بلٹ پروف گاڑی کے باعث محفوظ رہے۔ #Philippines
0
0
0
@Afkaar_Digital
Afkaar Digital25
4 hours
سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمین کی پروموشن میں تاخیر کا سامنا کرنے والے فخر مجید کی پروموشن پہلی محکمہ جاتی کمیٹی کے دن سے بحال کر دی۔ عدالت نے پنجاب سروس ٹربیونل کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ پروموشن ایک بنیادی حق ہے۔ #SupremeCourt #GovernmentEmployees #PromotionRights
0
0
0
@Afkaar_Digital
Afkaar Digital25
4 hours
اگر کسی ریاست میں عدلیہ ایگزیٹگو کے کنٹرول میں ہو تو پھر وہ ریاست نہیں چلتی،عدلیہ کو آزاد رہنا چاہیے، کیپٹن صفدر! #CaptainSafdar Safdar Awan #JudicialIndependence #PakistaniPolitics CM Punjab #RuleOfLaw Maryam Nawaz #Judiciary #RepublicDay
0
0
0
@Afkaar_Digital
Afkaar Digital25
4 hours
انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر احتجاج کیس کی سماعت 28 جنوری تک ملتوی کر دی۔ علیمہ خان کی حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی گئی کیونکہ وہ لاہور میں مصروف تھیں۔ #AlemehKhan #CourtHearing #PakistanNews
0
0
0
@Afkaar_Digital
Afkaar Digital25
4 hours
’’محفوظ سرحدیں، مستحکم دفاع، بڑھتی ترقی،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے وژن سے دنیا میں پاکستان کا مقام بلند‘‘ تبّسم ریاض رانجھا! #SyedAsimMunir Pakistan Army #PakistanDefense #PakistanArmy #FieldMarshal Asim Munir
0
0
0
@Afkaar_Digital
Afkaar Digital25
5 hours
وفاقی آئینی عدالت نے رکن قومی اسمبلی سہیل سلطان کے خلاف الیکشن کمیشن کو کیس سننے سے روک دیا اور سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی۔ عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کیے، جبکہ سہیل سلطان کے وکیل نے اسپیکر کے ریفرنس بھیجنے کے اختیار پر اعتراض اٹھایا۔ #SohailSultan #ElectionCommission
0
0
0
@Afkaar_Digital
Afkaar Digital25
5 hours
شاہد آفریدی تیراہ پہنچ گئے!! #ShahidAfridi #TirhaVisit shahid Afridi #SportsIcon #CricketLegend Tirha #StarAcademy Arsenal #T20WC2026
0
0
0
@Afkaar_Digital
Afkaar Digital25
5 hours
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کا دورہ کیا اور جدید مانیٹرنگ نظام "شکرا" کا افتتاح کیا۔ انہوں نے ایمرجنسی ٹریول ڈاکومنٹ کے نظام کو ڈیجیٹل کرنے کی ہدایت دی اور 24/7 مانیٹرنگ روم کی فعالیت کا جائزہ لیا۔ #PakistanPassport #ImmigrationReform
0
0
0
@Afkaar_Digital
Afkaar Digital25
6 hours
اسلام آباد میں پاور سیکٹر کا سرکلر ڈیٹ جولائی تا نومبر 2025 کے دوران 223 ارب روپے بڑھ کر 1837 ارب روپے تک پہنچ گیا۔ جون 2025 میں یہ 1614 ارب روپے تھا، اور حکومت کے معاہدوں کے باوجود سرکلر ڈیٹ میں مزید اضافہ دیکھنے کو ملا۔ #PakistanEnergy
0
0
0
@Afkaar_Digital
Afkaar Digital25
6 hours
گوادر میں طوفانی بارش! #Gwadar #StormyRain Gwadar #WeatherAlert #HeavyRain Arsenal #GwadarWeather Snow Fall
0
0
0
@Afkaar_Digital
Afkaar Digital25
6 hours
برطانیہ کے معروف صحافی اور براڈکاسٹر سر مارک ٹلی 90 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ بھارت سے متعلق خبروں کے معتبر رپورٹر اور "وائس آف انڈیا" کے طور پر مشہور تھے۔ 1992 میں ایودھیا میں بابری مسجد پر حملے کے وقت وہ عینی شاہد تھے اور دھمکیوں کے بعد کئی گھنٹے ایک کمرے میں رہے۔
0
0
0
@Afkaar_Digital
Afkaar Digital25
7 hours
امریکا کی ایموری یونیورسٹی نے ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی کی بیٹی فاطمہ اردشیر لاریجانی کو ملازمت سے فارغ کر دیا۔ یونیورسٹی نے اس بات کی تصدیق کی کہ فاطمہ اب ادارے کا حصہ نہیں رہیں اور وہ میڈیکل اسکول میں اسسٹنٹ پروفیسر کے طور پر کام کر رہی تھیں۔
0
0
0