Adillahorei Profile Banner
Adil Lahorei Profile
Adil Lahorei

@Adillahorei

Followers
872
Following
791
Media
1K
Statuses
15K

جینے میں دیر نہ کرو مر جاؤ گے! Lahore is my First and Last Love . Founder Lahore Heritage Foundation (LHF)Traveler, History Lover, Founder Lahorei Shahi Sawari

Lahore
Joined May 2010
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Adillahorei
Adil Lahorei
10 days
ملتان شہر کی اور یہاں کے لوگوں کی خوبصورت یادیں سمیٹتے ہوئے میں اپنے لاہور کی طرف گامزن ہوں یہاں کی گہری راتیں اور تپتے ہوئے دن خوشبو اور ذائقے سے بھرے ہوئے کھانے شکریہ ملتان
1
0
1
@Adillahorei
Adil Lahorei
22 days
اپنے ڈائٹنگ کے وعدے کو توڑتے ہوئے اصیل پٹھے مرغ کا ناشتہ کالی مرچ اور گرم مصالحے سے بھرپور اور گرما گرم کڑاکے دار کلچے جو کہ تندور کی دھیمی انچ پر پکے ہوں اسو کی اخری دھوپوں میں کھانے کا اپنا ہی سواد ہے ۔۔ اس سے نہ صرف اپ چوکس رہ سکتے ہیں بلکہ موسم بیماریوں سے بھی بچا جا سکتا ہے
0
0
2
@Adillahorei
Adil Lahorei
26 days
Another beautiful heritage of the walled city of Lahore is ready be demolished very soon . Unfortunately, we are responsible for the destruction of our own heritage and destroying this city with our own hands. #LostHertitageOfLahore #walledcityoflahore
0
0
1
@Adillahorei
Adil Lahorei
26 days
زندگی کی طرح لاہور شہر کے بھی کئی رنگ تھے بلکہ یہ محبتوں والا شہر تو ہر کسی کو اپنے رنگ میں رنگ لیتا تھا نہ جانے کتنے ہی لوگ انہی گلیوں سے گزرتے رہے اور اپنے نقش چھوڑتے رہے اج بھی شہر کی در و دیوار ان لوگوں کی گواہی دیتی ہے مگر سچ تو یہی ہے کہ ہر کوئی اپنے عارضی گھر میں رہتا تھا
0
0
2
@Adillahorei
Adil Lahorei
27 days
راوی کہتا ہے لاہور میں پہلے پہل عشق بہتا تھا، محبت کی ہوا چلتی تھی گلی کوچوں میں مسکان کے دیپ جلتے تھے ہر نظر خواب کی خوشبو سے بھری ملتی تھی باغ و چمن میں پرندے بھی غزل گاتے تھے چاندنی رات میں الفت کی دعا چلتی تھی
0
0
2
@Adillahorei
Adil Lahorei
1 month
6 ستمبر ڈیفنس ڈے ، یا اللہ سب کو ڈفینس میں گھر عطا فرما۔ #6September #PakistanZindabad
0
0
1
@Adillahorei
Adil Lahorei
1 month
محبتوں والا پرانا لاہور اب کب کا کھو چکا ہے وہ لاہور جب شام ڈھلے سب اکٹھے ہوا کرتے تھے جب گھروں کے دلانوں میں بیٹھکے ہوا کرتی تھی مختلف موسموں میں مختلف تہوار ہوا کرتے تھے بہار خزاں کو خوش امدید کہا جاتا تھا اب تو وہ دور جاتا رہا اب بس یادوں کی زنجیریں ہیں رنگ اڑی تصویریں ہیں ۔۔
0
0
2
@Adillahorei
Adil Lahorei
1 month
وطن عزیز کے 78 سالوں میں اگر کسی نے "قبضہ مافیا" سے اپنی زمین واپس لی ہے تو وہ "دریاۓ راوی" ہے
0
0
2
@Adillahorei
Adil Lahorei
1 month
زلزلے ہوں یا سیلاب سرحد کے اس پار ہوں یا اس پار بغیر کسی مذہبی اور لسانی تفریق کے مرتے تو صرف غریب ہی ہیں
0
0
2
@Adillahorei
Adil Lahorei
1 month
رات کے اس پہر متجن وہ بھی ملائ مار کے کیا خوبصورت نعمت ہے ۔۔
0
0
3
@Adillahorei
Adil Lahorei
1 month
س تصویر کو پہلی مرتبہ دیکھنے پر آپکو سنہ 47 والا پاکستان نظر آئے گا،، لیکن موبائل اُلٹا کرکے دیکھنے پہ سنہ 2025 والا پاکستان نظر آئے گا 😂
0
0
1
@Adillahorei
Adil Lahorei
1 month
Sajjad bahi
0
0
1
@Adillahorei
Adil Lahorei
1 month
پانی وِچوں کَڈ کے, لوک سلامت دَسے ہے کوئی پِیر فقیر جو اَج کرامت دَسے
0
1
3
@Adillahorei
Adil Lahorei
1 month
It is the fortune of Lahore to have Salman Rashid but it was the misfortune of the government that it could not benefit from this precious diamond. Some quick highlights of old Lahore visit لاھور جو ایک شہر تھا اب ایک ہجوم ہے ۔۔ @odysseuslahori #SalmanRashid #LahoreMemories
0
0
4
@Adillahorei
Adil Lahorei
1 month
1930 کی دہائی میں کراچی کی پارسی فیملی کی نئی کار کے ساتھ ایک تصویر. کراچی کے یہ پڑھے لکھے، پرامن اور مہذب پارسی شہری 1970 کے بعد ایک ایک کرکے شہر چھوڑ گیے. بڑی وجہ مذہبی عدم رواداری تھی. جس سے پریشان ہو کر یہ لوگ ملک چھوڑ گئے.
0
0
4
@Adillahorei
Adil Lahorei
1 month
Heartbreaking 💔 Scenes from Kartarpur Sahib..Flood in Pakistan #FloodInPakistan #KartarpurSahib #PrayForPakistan #PakistanFloods #StayStrongPakistan
0
0
1
@Adillahorei
Adil Lahorei
1 month
اکتوبر 1947۔۔۔ سرینگر سے راولپنڈی کے لیے روانہ ہونے والی آخری بس۔ یہ بس سروس 1929 میں شروع کی گئی تھی۔ برطانوی دور میں وادیٔ کشمیر کا مرکزی زمینی رابطہ راولپنڈی کے راستے تھا، جو بعد میں پاکستان کا حصہ بنا۔ اس روٹ پر دو بڑی ٹرانسپورٹ کمپنیاں، الائیڈ چراغ دین اور ناندا
1
1
2
@Adillahorei
Adil Lahorei
1 month
سُنیا سی کروڑ دا ، ویکھیا تے لکھ دا ، راہ پیا تے سَو دا ، واہ پیا تے ککھ دا ۔۔
1
2
7
@Adillahorei
Adil Lahorei
2 months
Wagha Border Flag Retreat Ceremony Wagha border has been updated with many new features including the history museum it will be accessible to the public very soon .. #waghaborder #PakistanIndiaBorder
0
0
1
@Adillahorei
Adil Lahorei
2 months
Judge Frank Caprio passed away peacefully at the age of 88 after a long and courageous battle with pancreatic cancer. May His Soul RIP ❤️ #judgefrankcaprio #restinpeace #kidness #neverforgotten
1
0
2