ابــــــریشــــــں مغــــــل
3 years
مجھے گھروں میں رہنے والی سادہ مزاج لڑکیاں بہت اچھی لگتی ہیں ۔گھرکے کاموں میں سارا دن مگن رہنےوالی یہ لڑکیاں سچ مچ کمال لگتی ہیں۔لمبی چوڑی فرمائشیں نہ دکھاوے کی کوئی زندگی صرف چائے کا شوقِ جنوں رکھتی ہیں. خوشیوں پر نہال چھوٹے چھوٹے دُکھوں پہ رو رو برا حال کرتی ہیں پاگل سی ہوتی ہیں