Aannaprast Profile Banner
ســید حــسن Profile
ســید حــسن

@Aannaprast

Followers
6K
Following
9K
Media
250
Statuses
2K

مزاج کا تلخ اناپرست اور ضدی ہوں میں المختصر آپ کے بس کا نہیں ہوں میں || #𝐀𝐫𝐢𝐬𝐞✡️ || #𝐈𝐒𝐇𝐐_𝐄_𝐇𝐔𝐒𝐒𝐀𝐈𝐍 ||#𝐒𝐩𝐚𝐜𝐞 || #مـافـیـہـ

عــشــق عــمــرانــیــہـ
Joined May 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Aannaprast
ســید حــسن
8 months
میری آنکھوں کو بخشے ہیں آنسو😭.دل کو داغِ الم دے گئے ہیں 💔.#گہری_چپ.#اردو_زبان
35
27
329
@Aannaprast
ســید حــسن
2 hours
*تھکے ہوئے دل فقط درِ غازی ؏ پہ سکون پاتے ہیں 💖.#قومی_زبان.
0
2
4
@Aannaprast
ســید حــسن
8 hours
ساری رات گزرتی ھے اِن حسابوں میں.اُسے محبت تھی ، نہیں تھی ، ھے ، نہیں ھے.#قومی_زبان.
1
10
14
@Aannaprast
ســید حــسن
9 hours
حکومتی مسئلوں سے زیادہ مُشکل ہے. !!.تُمہارے بال سنوارنا. 🙂🖤.#قومی_زبان
Tweet media one
1
0
5
@Aannaprast
ســید حــسن
9 hours
ساڈے جگر دے ٹکڑے کر کر کے .ودا رب توں معافیاں منگدئے 🩶. #قومی_زبان.
0
10
11
@Aannaprast
ســید حــسن
1 day
حسرت حسرت ہی رہے تو اچھا ہے. !!!. چاند حاصل ہو جائے ، چاند کہاں لگتا ہے🖤.#قومی_زبان.
1
11
16
@Aannaprast
ســید حــسن
1 day
کچھ لوگ جہاں کی ہوا ہو اسی طرف ہو جاتے ہیں. !!!." حالانکہ یہ کام ” کچرے” کا ہے. !!!🖤.#قومی_زبان.
1
11
15
@Aannaprast
ســید حــسن
1 day
1
0
0
@Aannaprast
ســید حــسن
1 day
زندگی نے مجھے یہ سکھایا ہے کہ لوگ ہماری خامیوں سے زیادہ ہماری خوبیوں کی وجہ سے ہمیں نا پسند کرتے ہیں 🖤.#قومی_زبان.
2
10
12
@Aannaprast
ســید حــسن
1 day
1
0
1
@Aannaprast
ســید حــسن
1 day
chalo ho jao Shuru.
Tweet card summary image
ngl.link
NGL: Anonymous Q&A
0
0
1
@Aannaprast
ســید حــسن
1 day
ہم پہ گزرے ہیں موسم فقط سزاؤں والے.ہم نے دیکھے ہی نہیں لوگ وفاؤں والے.#قومی_زبان
Tweet media one
0
9
9
@Aannaprast
ســید حــسن
1 day
ترکِ تعلقات کوئی مسئلہ نہیں.یہ تو وہ راستہ ھے کہ بس چل پڑے کوئی. جون ایلیاء.#قومی_زبان.
@Alyana_Rana
𝙰ل𝚢𝚊𝚗𝚊𝄞
1 day
میں تعلقات میں قید نہیں رکھا کرتی .جو جہاں بچھڑنا چاہے فی امان اللہ ۔.
1
11
11
@Aannaprast
ســید حــسن
1 day
"ہر وقت انسان کے دوست ایک جیسے نہیں رہتے کچھ پیچھے رہ جاتے ہیں، کچھ آگے بڑھ جاتے ہیں.دوست وہی ہوتا جو ہمارے موجودہ حالات کو سمجھتا ہو، جس سے ہم آج کے دن بات کرسکیں".#قومی_زبان.
0
10
12
@Aannaprast
ســید حــسن
1 day
جی بھر کے دیکھ لے کہ مقرر نہیں ہوں میں 🦋🖤.#قومی_زبان.
0
9
11
@Aannaprast
ســید حــسن
1 day
ہم نے مانا کہ ہم اوروں سے الگ تھے لیکن.زرد اتنے تو نہیں تھے ___کہ گرائے جاتے !.#قومی_زبان
Tweet media one
0
10
13
@Aannaprast
ســید حــسن
1 day
کہاں ہیں ناول پڑھنے والی لڑکیا۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟؟.#قومی_زبان
Tweet media one
4
12
14
@Aannaprast
ســید حــسن
2 days
3
0
0
@Aannaprast
ســید حــسن
2 days
اپنے موبائل ، کیمرہ سے بنائی ہوئی خوبصورت تصاویر شئیر کریں ۔ شکریہ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
@OnKabeer
On Kabeer
3 days
اپنے موبائل ، کیمرہ سے بنائی ہوئی خوبصورت تصاویر شئیر کریں ۔ شکریہ
Tweet media one
0
0
6
@Aannaprast
ســید حــسن
2 days
بعدِ تجسس !ہر تعلق محض فریب ہے!.#Vaccinated_Mafia.#قومی_زبان .@acidicgirl4 @adnan_ghoury @cloudysnotababy @maha_mano02
0
8
12
@Aannaprast
ســید حــسن
2 days
مُحبّت کی ســـاری کہانیـــاں شــادی پر ختم ہوجاتی ہیں! .اور شادی پھر … چاہے کسی سے بھی ہو ___ ⁦♡.#قومی_زبان
Tweet media one
0
9
22