@ARYSabirShakir
@MaryamNSharif
@NawazSharifMNS
بیشک جھوٹ نے مٹ جانا ہے اور حق کی فتح ہونی ہے ۔۔آج دونوں باپ بیٹی سارا دن روتے رہیں گے ۔۔ اب بھی مشورہ ہے اگر عزت حاصل کرنی ہے تو سچ کے راستے پر واپس آجائیں دیکھیں کیسے اللہ عزت دیتا ہے ساری لوٹی ہوئی دولت قومی خزانے میں جمع کروا دیں۔