"میرے ایک لاکھ ووٹ کو ایک ہزار بنا دیا یے"
الیکشن کمیشن نے کراچی کی عوام کے ساتھ مذاق کیا ہے، کسی صورت یہ دھاندلی قبول نہیں کرینگے
عوام کے بنیادی حقوق پر ڈاکہ مارا گیا ہے
#RespectMandate
عمران خان یہ جنگ جیت چکا ہے
صرف اقتدار میں آنا جیت نہیں ہے
اس نے سوچ، فکر اور نظریہ قوم کو دیدیا ہے جس سے ہر روز عمران خان پیدا ہونگے اور ہر روز سسٹم کو چیلنج کریں گے
انتہائی افسوس ہے!
میڈیا پر کراچی کی دھاندلی پر کوئی بات نہیں ہورہی
اکثر تجزیہ نگار کا تعلق کراچی سے ہے، اسکے باوجود کراچی کی دھاندلی پر بات نہیں کررہے
#RespectMandate
#PTIWon
#KARACHI
میں حافظ نعیم الرحمن اور جماعت اسلامی کا شکریہ ادا کرتا ہوں جو ہمارے ساتھ کراچی میں اس دھاندلی کے ظلم کے خلاف ہم آواز ہیں اور ان کے تعاون کے لئے بھی شکرگزار ہوں
بھتہ خوروں،بدمعاشوں کے ہاتھ میں شہر جانے نہیں دینگے، عوام نے انکو مسترد کیا ہے
#RespectMandate
#Karachi
#PTIWon
#NA236
This guy, Faizan, was doing Dhamaal on the night of heavy shelling. He has been given the opportunity to deliver a speech tonight. This is the respect & value only Imran Khan can give.
انہوں نے دھاندلی میں بھی زیادہ محنت نہیں کی
سیدہ سیدہ دو زیرو نکال دئے
115400 کو 1154 کردیا
انکے دھاندلی شدہ نتائج میں پورے حلقے سے مجھے 1154 ووٹ دئے گئے ہیں (LOL)
اس کے 10 گنا لوگ تو میں عدالت لے جاونگا جو گواہی دینگے کہ انہوں نے ووٹ پی ٹی آئی کو دیا تھا
فارم45 ہیں ہمارے پاس!
مرکزی رہنما شیر افضل مروت ہمارے حلقہ NA236 میں پاکستان اسٹور، پہلوان گوٹھ کچھ ہی دیر میں پہنچ رہے ہیں
تمام کراچہ والے پہچے، کپتان کے کھلاڑی کا بہترین استقبال کریں
این اے 236 میں جماعت اسلامی سے میرے مخالف امیدوار محترم اسامہ رضی صاحب نے بیان حلفی پر تصدیق کی ہے کہ ہمارے فارم 45 یکساں ہیں
رزلٹ مرتب کرتے وقت انکو روکا گیا اور انکی غیر موجودگی میں فارم 47 جاری کیا گیا جو کہ ایک غیر قانونی عمل ہے
یاد رہے! اس حلقے میں دوسری پوزیشن انکی تھی
کراچی والوں!
میرا اور آپکا لیڈر گزشتہ 6 ماہ سے قید میں ہے، وہ مایوس نہیں ہوا
اور اللہ نے قوم کو اسکے لئے نکالا
آپ کیوں مایوس ہورہے ہو؟ اللہ تو ہے نہ
#RespectMandate
#Karachi
#PTIWon
یہ ٹکٹ تو جمع نہ ہوسکا کیونکہ قاضی فائز عیسی نے بلے کا نشان چھین لیا
مگر عوام میں آج بھی یہ ہی ٹکٹ قبول ہوگا کیونکہ یہ ٹکٹ عمران خان کا ہے
نشان کوئی بھی ہو، ووٹ عمران خان کا ہے
یہ ٹکٹ میرے لئے اعزاز بھی ہے کیونکہ یہ ٹکٹ عمران خان نے دیا ہے
#PTI
#NA236
#Gulshan
#Johar
#CBF
کلبوشن یادو سے اسکی فیملی مل سکتی ہے مگر اڈیالہ میں عمران خان سے عدالتی احکامات کے باوجود کسی کو ملنے نہیں دیا جارہا
اور پھر کہتے ہیں کہ تحریک انصاف والے نظام کے خلاف احتجاج کیوں کرتے ہیں
ظل شاہ کے والد کل بیٹے کی نمازِ جنازہ کے بعد سے لاپتہ ہیں، اُن کا موبائل بھی بند جارہا ہے۔ اطلاع کے مطابق ان پر پریشر ڈالا جارہا ہے کہ اپنی FIR کی درخواست واپسی لیں۔ ظلم کی انتہا دیکھیں کہ پہلے جوان بیٹے پر بہیمانہ تشدد کر کے شہید کیا گیا اور اب بوڑھے باپ کو انصاف دینے کے بجائے…
اس سے بڑا اور کیا ثبوت ہوگا ؟
#NA236
کے پولنگ افیسر نے خود بتا دیا کہ کیسے دھاندلی کرنے کی کوشش کی گئی۔
الیکشن کمیشن کی موبائل ایپ میں درست فارم 45 اپلوڈ کئے گئے جن کو غائب کرنے کی کوشش کی گئی۔
#respectmandate
#ptiwon
#karachi
الیکشن کے دن این اے 236 کے پولنگ اسٹیشنوں کے باہر ہمارے کیمپوں پر صرف "ایاک نعبد وایاک نستعین" لکھا تھا اور عوام نے ایک لاکھ سے زائد ووٹ ڈال دیا
کیا پہچان دی ہے مرشد نے!