
AH king 🥀
@AHking512
Followers
161
Following
29K
Media
1K
Statuses
2K
mimber of @Lashkar_E_Abbas 💚 ❤️⚘السلام علیک یابقیۃ الله عج*. 🙌*⚘السلام علیک یاحجۃالله عج. 🙌*⚘السلام علیک یاخلیفۃالله عج*❤️ #سلام_یا_حسین ؑ
Lahore, Pakistan
Joined April 2022
مصطفٰیٰ کے لال پر رونے کا موسم آ گیا اے غمِ دنیا خدا حافظ, محرم آ گیا #محرم_1447هـ #محرم_١٤٤٧هـ
0
2
1
Ishq e Haqiqi - ☺️ ✨ ❤️ 💐 💚 - انسان جب ایک نیک عورت سے نکاح کرتا ہے تو خوشحال زندگی بسر کرتا ہے خواہ وہ غریب ہی کیوں نہ ہو 😇💜💐 - Pak Pakiza Naik HumSafar -👨❤️💋👨🥀🕊️🤍 - ہمیشہ ایسے شخص کو چنا کرو جو آپ کو عزت دے کیونکہ عزت محبت سے کہیں زیادہ خاص ہوتی ہے 🌺❤️🕌 - ہمسفر حسینی ❤️
1
2
11
اللّٰهُ نُورُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ اللہ آسمانوں اور زمین کا نور ہے۔ اگرچہ بُت ہیں جماعت کی آستینوں میں مجھے ہے حُکمِ اذاں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ #MissionNoor #مشن_نور_ابتدائے_انقلاب #مشن_نور_مجھے_ہے_حکمِ_اذان #مشن_نور
0
0
0
رسول ِاللہ ﷺ سب سے افضل و اعلیٰ لوگ وہ ہیں جو خدا کی عبادت (غلامی و اطاعت)سے عشق کرتے اور اسی کو گلے لگاتے ہیں جسم کے اعضاء سے خدا کی اطاعت کرتے ہیں،خدا کی محبت کو دل میں جگہ دیتے ہیں یہ کام کرنے کے بعد پھر وہ پرواہ نہیں کرتے کہ دنیا میں تنگی میں زندگی گذارتے ہیں یا آسانی میں.
0
0
0
🥀🕊️✨ *کبھی کبھی اللہ ہمیں وہ عطا نہیں کرتا جو ہم چاہتے ہیں، اس لیے نہیں کہ ہم اس کے لائق نہیں ہوتے، بلکہ اس لیے کہ ہم اس سے بہتر کے قابل ہوتے ہیں۔ ❤️ 💯*
0
0
0
ھم علیؐ علیؐ کرتے ہی اِسلئے ہیں کہ ھمیں نبیۖ نبیۖ کرنے کی تعظیم آجائے، ھم زمانے کو بتانا چاہتے ہیں جسکا جانشین ایسا ہے وہ مولاۖ کیسا ہوگا- لبیــــکــــــ یارســـــۖـــول اللــــَہ ص💚
1
17
117
*اگر تم واقعی منتظر ہو ـــــ تو انتظار صرف لفظوں سے نہیں، عمل سے ظاہر ہوتا ہے🌸* 🌙 گناہ سے *نفرت*، عبادت سے *محبت،* یہی راہِ ظہور کی *تیاری* ہے 🌸 *🕊️اللّهمَّ عَجِّلْ لِوَلِیِّڪَ الفَرَج🕊️*
0
0
0
28 Safar, Martyrdom anniversary of prophet Muhammad(saw). A Pakistani Sunni islamic scholar narrated the ancient and told that prophet Muhammad(saw) was poisoned. 💔😥 #شهادت_مصطفى_و_مجتبی
0
6
13
صدا رہے گی تمہاری یہ عزاداری ہائے حسین ابنِ علی (ع)... #حسینیت_زندہ_باد 'Imam Hussain' 'Protector Of Humanity'
0
0
1
"قال رسول الله صلى اللهﷺ : الحسين مصباح الهدى وسفينة النجاة اسی آفاقی پیغام کے سائے میں قبیلہ بنی عامر کربلا میں حاضر ہوا جہاں ہر قدم عشقِ حسینؑ کا اعلان اور ہر نگاہ سفینۂ نجات سے وابستگی کی گواہی دے رہی تھی۔ Today Best photo #highlightseveryone #followerseveryonehighlights
0
0
1
14 اگست ہمیں یاد دلاتا ہے کہ وطن کی آزادی ایک نعمت ہے، اربعین حسینیؑ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ظلم کے خلاف کھڑا ہونا ہی اصل آزادی ہے۔ رسول ﷺ نے فرمایا: "حب الوطن من الإيمان" اور امام حسینؑ نے اپنے خون سے یہ سکھایا کہ سچا محبِ وطن وہ ہے جو اپنے ملک کو ظلم سے پاک کرے۔ 🇵🇰 یا حسینؑ
0
0
0
اَلسَّلامُ عَلَیکَ اَلسُّلطانَ عَربْ ؤالعَجَم يا اَبَاالحَسَنِ عَلیَّ بنَ موُسَی الرِّضا وَ رَحمَةُ اللهِ وَ بَرَکاتُهُ - #شہادت_غریبِ_طوسؑ 'Imam Raza' 'Shah e Khurasan///
0
0
0
*17: صفر شہادت امام علی رضا علیہ السلام 💔* #شہادت_غریبِ_طوسؑ #شہادت_غریبِ_طوسؑ
0
1
0
بن زیارتِ کربلا مرجاؤں توکفن پہ لکھ دینا، تڑپ تڑپ کےمرگیا روح کربلا بلا لیجئے!💔 This Year Too, I’m Not There In Karbala For Arbaeen, But Alhamdulillah, My Name Has Still Reached The Atmosphere Of The Sacred Shrine.🙏🏻🥹♥️
5
7
91
عشق حسین علیہ السلام بوڑھوں کو بھی جوان کر دیتا ھے #ArbaeenWalk 'Imam Hussain' 'Way Towards Heaven'
0
0
1
ملتی نہیں سب ہی کو یہ عشق کی بلندی بس یا حسین کہہ کر وہ چلتے جا رہے ہیں سلطان کربلا کے مہمان آ رہے ہیں #ArbaeenWalk Imam Hussain 'Way towards Heaven'
0
0
1
اے زائرِ حُسینٌ اسلام🙌🥺 Arbaeen walk is not merely a walk. It is a mark of protest against all forms and manifestations of terrorism, fascism, imperialism, despotism, and oppression perpetuated by state and non-state actors. #ArbaeenWalk Imam Hussain 'Way towards Heaven'
0
0
1
یہ مشکل فیصلہ عوام کے تحفظ اور قومی سلامتی کے مفاد میں کیا گیا۔ تاہم زائرین ہوائی سفر کر سکیں گی۔ وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے حکام کو ہدایت کی ہے کہ آنے والے دنوں میں زائرین کرام کی سہولت کے لیے زیادہ سے زیادہ پروازوں کا انتظام کیا جائے
0
0
0
*پاکستانی زائرین کیلئے افسوس ناک خبر۔۔۔۔ تھوڑی دیر پہلے محسن نقوی کا تازہ بیان سامنے اگیا* وزارت خارجہ، بلوچستان حکومت اور سیکیورٹی اداروں سے وسیع مشاورت کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ زائرین کو اس سال اربعین کے لیے سڑک کے ذریعے عراق اور ایران جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ۔
1
0
0
✅ یہ فیصلہ واپس لیا جائے یا اس میں مناسب نرمی کی جائے ✅ زائرین کو اُن کے مذہبی فرائض کی ادائیگی سے نہ روکا جائے #محسن_نقوی_فیصلہ_واپس_لو #زائرین_کے_ساتھ_انصاف #زیارات_ہمارا_حق_ہے
0
0
0