AAQHashmi Profile Banner
Ahsan Ali Qureshi Profile
Ahsan Ali Qureshi

@AAQHashmi

Followers
1K
Following
13
Media
21
Statuses
30

PTI Nominated MPA PP-278 Kotaddu. Account is run by team and self with sign AAQ.

KotAddu
Joined August 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
@AAQHashmi
Ahsan Ali Qureshi
2 years
ہم نے یوں ہی تو نہیں تیری طرف داری کی تو علامت ہے میرے دیس میں خوداری کی #عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
13
88
441
@rabiatalks
Rabia Malik
7 months
کوٹ ادو سےجنوبی پنجاب کے خان صاحب کے وفادار ایم ۔این ۔ ایز ڈاکٹر شبیر علی قریشی @SAQureshiPTI ، فیاض حسین چھجڑا ایم ۔پی اے رانا اورنگزیب اشرف اور ایم ۔ پی اے احسن علی قریشی جو تقریباً ہر پیشی پر اڈیالہ اور ہائیکورٹ پہنچنے گھنٹوں کا طویل سفر کرکے اپنے لیڈر کے ساتھ اظہار یکجتی
6
18
81
@SAQureshiPTI
Shabbir Qureshi
7 months
امید تھی کہ آج اچھی خبر لے کر اپنے حلقوں میں جائیں گے لیکن اس نظام سے مزید مایوسی کا سامنا کرنا پڑا !
16
77
445
@SAQureshiPTI
Shabbir Qureshi
10 months
پچھلے چند دنوں میں سوشل میڈیا کے بچوں پر ھونے والے ناحق کریک ڈاؤن کی بھرپور الفاظ میں مذمت کرتا ھوں اور جو لوگ یہ زیادتیاں کر رھے ھیں ان سے اپیل ھے کہ وہ ھوش کے ناخن لیں اور اس ماہ مقدس میں بجاۓ دعائیں لینے کہ کیوں بے بس والدین کی بددعائیں لے رھے ھیں!!!
4
95
398
@AAQHashmi
Ahsan Ali Qureshi
11 months
رمضان المبارک کی پر کیف ساعتیں تمام امت مسلمہ کو مبارک ! ملکر عالم اسلام ، پاکستان اور عمران خان صاحب کے لیے خصوصی دعاؤں کا اھتمام کریں
0
1
2
@AAQHashmi
Ahsan Ali Qureshi
2 years
بجٹ تقریر میں اپنے علاقے کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے مطالبات 2/2
2
1
12
@AAQHashmi
Ahsan Ali Qureshi
2 years
بجٹ تقریر میں اپنے لیڈر عمران خان صاحب پر ناجائز کیسز کے خاتمے کے ساتھ اپنے علاقے ضلع کوٹ ادو کے دیرینہ مطالبات کو اسمبلی فلور پر سپیکر کو پیش کیا۔۔ 1/2
5
62
291
@AAQHashmi
Ahsan Ali Qureshi
2 years
ہم نے یوں ہی تو نہیں تیری طرف داری کی تو علامت ہے میرے دیس میں خوداری کی
15
282
2K
@AAQHashmi
Ahsan Ali Qureshi
2 years
اپنی طاقت اور بساط میں جتنی بھی کر سکے عوام کی خدمت کی جاۓ گی ان شاءاللہ ۔۔۔!!!
7
86
247
@AAQHashmi
Ahsan Ali Qureshi
2 years
الحمدللہ آج بطور MPA پی پی 278 کوٹ ادو کا حلف لے لیا ھے ۔ اللہ پاک سے دعا ھے کہ مجھے اس عظیم ذمہ داری کو خوش اسلوبی سے ادا کرنے کی توفیق دیں ۔اور میرے حلقہ کی عوام کی امیدوں پر پورا اترنے کی طاقت دیں۔ عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
26
314
2K
@AAQHashmi
Ahsan Ali Qureshi
2 years
الحمدللہ ۔۔ سنی اتحاد کونسل ۔۔۔۔! عوام کے ووٹوں کی امانت انکی منشاء کے مطابق ھمارے لیڈر عمران خان کے حکم پر اپنے منطقی مقام تک پہنچا دی ھے ۔ @SAQureshiPTI
7
49
230
@AAQHashmi
Ahsan Ali Qureshi
2 years
میریٹ ۔۔۔! #Leader @SAQureshiPTI
8
38
167
@AAQHashmi
Ahsan Ali Qureshi
2 years
الحمدللہ رب العالمین!!!
13
17
124
@AAQHashmi
Ahsan Ali Qureshi
2 years
ایاک نعبد و ایاک نستعین ۔۔۔۔ نصر من اللہ و فتح قریب ۔۔۔۔
4
34
172
@AAQHashmi
Ahsan Ali Qureshi
2 years
کوٹ ادو حلقہ پی پی 278 کے بھائیوں، بہنوں بزرگوں سے انتہائی اہم گزار حلقہ پی پی 278 میں پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر اور حمایت یافتہ امیدوار صرف احسن علی قریشی ہیں جن کا انتخابی نشان حقہ ہے باقی سب رانگ نمبر اور جعلی کرنسی ہے ان بہروپیوں سے بچیں اور اپنا ووٹ تقسیم نا ہونے دیں
18
108
356
@AAQHashmi
Ahsan Ali Qureshi
2 years
عمران خان صاحب کے نامزد امیدوار براۓ پی پی 278 میاں احسن علی قریشی کے انتخابی نشان حقہ پر 8 فروری کو مہر لگائیں ، اور ھر #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے لیں ۔۔۔
20
123
402
@PTIofficial
PTI
2 years
کوٹ ادو میں بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت پر تحریک انصاف کے امیدواروں کی شاندار ریلی۔ امیدوار پی پی 278: احسن علی قریشی (@AAQHashmi ) انتخابی نشان: حقہ امیدوار این اے 179: شبیر علی قریشی انتخابی نشان: چارپائی
21
349
1K
@AAQHashmi
Ahsan Ali Qureshi
2 years
الحمدللہ اپنے لیڈر عمران خان کے حکم پر لبیک کہتے ھوۓ حلقہ این اے 179 (چارپائ)اور پی پی 278 (حقہ)کی عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا !!! #انتخابی_نشان_عمران_خان #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
5
67
167
@AAQHashmi
Ahsan Ali Qureshi
2 years
مجھ پر اعتماد کرنے اور مجھے اس اھم ذمہںداری کا اہل سمجھنے کا بہت شکریہ ادا سائیں @SAQureshiPTI
8
55
316
@AAQHashmi
Ahsan Ali Qureshi
2 years
میں اپنے حلقہ پی پی 278 کی غیور عوام تہہ دل سے شکر گزار ھوں جنہوں نے انتظامیہ کی رکاوٹوں اور مشکلات کا مقابلہ کر کے طارق چوک کا جلسہ کامیاب کروایا ۔۔ اب عوام 8 فروری تک پی پی 278 کے لیے انتخابی نشان حقہ این اے 179 کے لیے انتخابی نشان چارپائ کے لیے ڈور ٹو ڈور کمپین کریں
5
79
329
@AAQHashmi
Ahsan Ali Qureshi
2 years
ایک بہت Heavy Legacy ھے میرے کندھوں پر ۔۔ جو میرے والد صاحب اور پھر میرے بڑے بھائ میاں شبیر علی قریشی کی طرف سے چلی آ رھی ھے ، 8 فروری کو میرے انتخابی نشان "حقہ" پر مہر لگا کر پی پی 278 سے کامیاب کروا کر علاقہ کی بھرپور خدمت کا موقع دیں ۔
7
71
230