آج پنجاب پولیس نے جو کیا۔۔۔۔۔
ہم تمام اساتذہ کے سر شرم سے جھک گئے ہیں
ہمارے ہی پڑھائے یہ بچے جب ملک کے اداروں میں جا کر serve کرتے ہیں تو کیسے ان کی تربیت کی جاتی ہے
السلام علیکم
صبح بخیر زندگی۔۔۔!!!
سب سے بڑی دیانتداری اپنا محاسبہ کرنا ہے
لوگوں کے دل آپ صاف نہیں کر سکتے مگر اپنا دل صاف رکھنا آپ کے اختیار میں ہے۔۔۔۔
احتجاج دھرنے میں تبدیل۔۔۔
اساتذہ آج رات سڑکوں پر گزاریں گے۔۔۔۔
ظالم اور بے شرم حکمران اقتدار کے نشے میں دھت ہیں
اگر اپنا اور اپنے بچوں کا مستقبل محفوط کرنا ھے تو تمام مصروفیات کو بالائے طاق رکھ کر تشریف لے آئیں۔
#چلو_چلو_لاہور_چلو
السلام علیکم
صبح بخیر زندگی۔۔۔!!!
سب سے خوبصورت کہانی اور تصویر انسان کی اپنی زندگی ہے
کبھی تنہائی میں بیٹھ کر خود کو پڑھیں اور دیکھیں کہ اس میں اصلاح کی کتنی گنجائش ہے۔۔۔۔
السلام علیکم
صبح بخیر زندگی۔۔۔!!!
یہ ایک اٹل حقیقت ہے کہ۔۔۔۔
بچپن میں خواہشیں ، جوانی میں خواب ، ادھیڑ عمر میں ضرورتیں اور بڑھاپے میں حقیقتیں سونے نہیں دیتیں۔۔۔۔۔
غور سے دیکھیئے
یہ ہے القادر یونیورسٹی جس کے بنانے کی پاداش میں عمران خان کو نیب نے غیر قانونی گرفتار کیا
عمران خان نے سرے محل یا آیون فیلڈ کی بجائے یونیورسٹیاں بنائیں
تبھی تو کمپنی اور 14جماعتی بھان متی کا کنبہ ایک مرد مجاہد کو گراتے گراتے آج خود ذلت کی پستیوں میں گئے ہیں
السلام علیکم
صبح بخیر زندگی۔۔۔!!!
زندگی بھی عجیب چیز ہے
ہم دنیا میں بغیر کسی چیز کر آتے ہیں
پھر ساری زندگی ہر چیز کیلئے لڑتے ہیں
اور
پھر ہم ہر چیز چھوڑ کر بغیر کسی چیز کے دنیا سے رخصت ہو جاتے ہیں
السلام علیکم
صبح بخیر زندگی۔۔۔!!!
دنیا کے 6 بہترین ڈاکٹر
سورج
آرام
ورزش
خوراک
عزت نفس
دوست
اپنی زندگی کے ہر لمحے پر ان سے جڑے رہئیے اور صحت مند زندگی بسر کیجئے
السلام علیکم
صبح بخیر زندگی۔۔۔!!!
موسم جتنا بھی سرد ہو جائے برداشت ہوجاتا ہے
لیکن خدارا اپنا لہجہ اور رویہ کبھی مت سرد کیجئے گا۔۔۔۔
کیونکہ وہ اگلے بندے کو توڑ دیتا ہے
برداشت نہیں ہوتا
السلام علیکم
صبح بخیر زندگی۔۔۔!!!
یاد رکھیں کہ اگر آپ فطرت کے مطابق زندگی گزاریں گے تو کبھی غریب نہیں ہوں گے
لیکن اگر دنیا کے اصولوں کے مطابق زندگی گزاریں گے تو آپ کبھی امیر نہیں ہوسکتے
آج میں زندگی میں پہلی بارلاجواب ہوئی اسلامیات کا لیکچر دیتے ہوئے
جب9 کلس کی ایک سٹوڈنٹ نے مجھ سے سوال کیا کہ میم اسلام ہمیں مساوات کا درس دیتا ہے حتیٰ کہ بادشاہِ وقت بھی قانون کے آگےجواب دہ ہے
تو پھر ہم اپنے ملک میں فرق کیوں دیکھ رہے ہیں آپ مجھے بتائیں کیا نوازشریف مسلمان نہیں ہے
السلام علیکم
صبح بخیر زندگی۔۔۔!!!
ہوسکتا ہے کہ آپ کے پاس دینے یا بانٹنے کے لئے کچھ نہ ہو
مگر۔۔۔۔
آپکے پاس شکر ادا کرنے کیلئے کوئی نہ کوئی چیز لازمی ہوگی
سوچیں اور مسکرائیں
السلام علیکم
صبح بخیر زندگی۔۔۔!!!
ہمیشہ یاد رکھیں کہ انسان کا پہلا تعارف اسکی شکل و صورت ہوتی ہے
اور دوسرا تعارف اس کے الفاظ ہوتے ہیں
دوسرے تعارف پر انسان کا پورا اختیار ہوتا ہے کوشش کیجئے کہ آپکا دوسرا تعارف اتنا پرفیکٹ ہو کہ لوگ آپکے پہلے تعارف کو بھول جائیں۔۔۔
السلام علیکم
صبح بخیر زندگی۔۔۔!!!
انسان نے ہواؤں میں اڑنا سیکھ لیا سمندروں میں تیرنا سیکھ لیا۔۔۔۔
مگر انسانوں کے ساتھ مل جل کر رہنے کا سادہ سا فن نہیں سیکھ سکا
اگر نوازشریف کا گھر گرایا تو ملک ٹوٹ جائے گا
(رانا ثناءاللہ)
پہلے ایاز صادق، پھر جاوید لطیف اب رانا ثناءاللہ
سپریم کورٹ پر حملہ
نیب آفس پر حملہ
ماڈل ٹاؤن میں نہتے لوگوں کو قتل کیا
کہنا یہ تھا کہ ن لیگ کے خلاف کب ادارے حرکت میں آئیں گے۔۔۔؟؟؟
بھارتی میڈیا پر شور۔۔۔۔
"پاکستان کی اکڑ ختم ہوگئی"
"پاکستان بھارت کے آگے جھک گیا"
یہ لفظ کسی غیرت مند آدمی کیلئے سننا ناقابل برداشت ہیں
بس اتنا بتا دیجئے کہ۔۔۔۔شکریہ کس کا ادا کرنا ہے۔۔۔؟؟؟
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
کیا یہ "پڑھی لکھی" "عورت" ہے۔۔۔؟؟؟
ن لیگ پٹواریوں کی زبان چیک کریں اختلاف کرنے کیلئے اور بہت سے الفاظ ہیں۔
مگر الزام PTI کے ورکرز پر ہی کیوں جب آپ کی لینگوئج ہی ایسی ہوگی تو پھر جواب میں آپ کو پھولوں کی امید تو بالکل نہیں رکھنی چاہیئے
السلام علیکم
صبح بخیر زندگی۔۔۔!!!
جس نے آپکی ایک بات سنے بغیر ہی آپ کو غلط مان لیا وہ آپکے لاکھ دلائل پہ بھی آپ کو صحیح نہیں مانے گا
تمام لوگوں کو خوش کرنا ناممکن ہے۔۔۔۔
السلام علیکم
صبح بخیر زندگی۔۔۔!!!
اگر کوئی آپ کو اہمیت دینا چھوڑ دے تو آپ بھی اس سے شکایت کرنا چھوڑ دیں
یاد رہے۔۔۔۔
شکایتیں آپکی اہمیت کو گھٹاتی ہیں بھیک میں خیرات ملتی ہے
مقام ، مرتبہ، محبت اور عزت نہیں
السلام علیکم
صبح بخیر زندگی۔۔۔!!!
خود سے محبت کریں، خود کا خیال رکھیں اور خود کو اہمیت دیں
دوسروں کی خاطر خود کو بےمول مت کیجئے کیونکہ آپ خود بہت انمول ہیں۔۔۔۔
میں صدیق جان پہ تشدد کی شدید مذمت کرتہ ہوں
اور ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ غنڈہ عناصر کی جلد سے جلد گرفتاری کا
چاہے اُنکا تعلق طاقتور میڈیا سے ہی کیوں نہ ہو
گرفتار ضرور ہونے چاہیئں۔۔۔
@SdqJaan
اگرسکولوں کوپرائیویٹائزکرناہےتوپھرملک کےہر"ایک"ادارےکوپرائیویٹ
کرناہوگاسب کی پینشن ختم
اگراستادملک پربوجھ ہےتوپھریہ تمام ڈاکٹر،جج،جرنیل،پولیس اوربیوروکریٹس بھی بوجھ ہیں
کیونکہ نااستادہوتانایہ پڑھتے
اوران سب نےملکرکونساپاکستان کے796096 مربع کلومیٹررقبےکوڈبل کردیاہےجواستادنےنہی کیا
السلام علیکم
صبح بخیر زندگی۔۔۔!!!
انسان کو توڑنے، چھوڑنے، اور گرانے کے بےشمار طریقے ہیں
مگر۔۔۔۔
انسان کو پانے، بنانے اور سنوارنے کا صرف ایک ہی طریقہ ہے اور وہ ہے۔۔۔۔ "پیار"
السلام علیکم
صبح بخیر زندگی۔۔۔!!!
"خوشی" کو ہم نے عموماً مادی چیزوں سے جوڑا ہوا ہے
لہذٰا
آپ خوش ہیں یا نہیں ہیں یہ جواب آپکو خود ہی مل جائے گا
ایک لمحے کے لیے سوچیں کہ جو زندگی آپ کو ملی ہے
کیا آپ نے اسکو قبول کیا ہے۔۔۔؟؟؟
انشاءاللہ اب بدلےگاپاکستان
محمدطارق ملک چئیرمین نادراکی ڈیوٹی کاپہلادن اورسادگی کی نئی مثال
اپنی ذاتی گاڑی سےمین گیٹ پرپیدل اُترکرنادراکی عمارت میں داخل ہونااورسیکیورٹی گارڈسےمصافحہ کرنا۔۔۔۔؟؟
بہت اچھی روایت ہے
اگرالله پاک نےآپکوایک عہدہ دیاہےتوآپ اُسکی قدرکریں
نہ کہ بےتوقیری
بریکنگ نیوز۔۔۔۔
شہبازشریف کے کل سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کا بیان واپس۔۔۔۔
پہلا یوٹرن لے لیا گیا۔۔۔۔
"تنخواہ بڑھانے پر بجٹ میں غور کریں گے"
نیا بیان
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
السلام علیکم
صبح بخیر زندگی۔۔۔!!!
زندگی یہ نہیں ہے کہ آپ کتنے خوبصورت ،کتنے امیر اور کترنے مشہور ہیں
زندگی تو یہ ہے کہ آپ کتنے مخلص، کتنے عاجز اور کتنے مہربان ہیں
السلام علیکم
صبح بخیر زندگی۔۔۔!!!
آپ جوانی میں اپنے والدین اور استاد سے طاقت میں بیشک زیادہ ہوتے ہیں اور وہ کمزور
مگر کبھی بھی اپنی طاقت سے اپنے والدین اور استاد کو ہرانے کی کوشش مت کریں
کیونکہ زندگی میں کامیابی کی ضمانت ادب ، لحاظ اور احترام ہے
السلام علیکم
صبح بخیر زندگی۔۔۔!!!
سنا ہے کہ نیچر اور سگنیچر کبھی نہیں بدل سکتے
لیکن ایک چوٹ لگنے کی دیر ہے بس۔۔۔۔
انگلی پہ چوٹ لگ جائے تو "سگنیچر" اور دل پہ چوٹ لگے تو "نیچر" بدل جاتی ہے
السلام علیکم
صبح بخیر زندگی۔۔۔!!!
رشتوں کا ذائقہ ہر روز بدلتا رہتا ہے
کبھی میٹھا کبھی نمکین اور کبھی کھارا
بس یہ سب اس بات پر منحصر ہے کہ آپ ہر روز ان میں ملا کیا رہے ہیں۔۔۔۔
السلام علیکم
صبح بخیر زندگی۔۔۔!!!
دنیا کا سب سے خوبصورت احساس اپنوں کی محبت کا ہوتا ہے
اور اپنے صرف خون کے رشتے ہی نہیں ہوتے بلکہ ہر وہ فرد ہوتا ہے جسے آپکا خیال اور احساس ہوتا ہے
السلام علیکم
صبح بخیر زندگی۔۔۔!!!
ہمیشہ یاد رکھیں "دین" سوائے فطرت کے اصولوں کے اور کچھ بھی نہیں
جن میں چھیڑ چھاڑ کرنے سے
وہ چھیڑ چھاڑ کرنے والا انسان خود تباہ ہوجاتا مگر فطرت کے اصول اٹل ہیں وہ وہیں پہ موجود رہتے ہیں
السلام علیکم
صبح بخیر زندگی۔۔۔!!!
دنیا جہاں کے قصے کہانیاں ایک طرف مگر یہ ایک اٹل حقیقت ہے کہ۔۔۔۔
دنیا کا سب سے بڑا عشق "روٹی" اور سب بڑی عیاشی "تندرستی" ہے
السلام علیکم
صبح بخیر زندگی۔۔۔!!!
کبھی آ پ نے سوچا کہ جب آپ ٹوٹ جائیں ، ہار جائیں یا گر جائیں
تو۔۔۔
آپکی اپنی ذات ہی ہوتی ہے جو آپ کو خود ہی جوڑتی اور سمیٹتی ہے اور حالات سے مقابلہ کرنے کے قابل بناتی ہے
اس لئے خود سے پیار کریں اور خود کو مضبوط بنائیں
السلام علیکم
صبح بخیر زندگی۔۔۔!!!
ہم لوگ یہ نہیں جانتے کہ قیامت والے دن ہمارے ساتھ کیا ہوگا لیکن یہ ضرور جانتے ہیں کہ دوسروں کے ساتھ کیا ہوگا
بھلے لوگو۔۔۔۔ خود پہ فوکس کرو
السلام علیکم
صبح بخیر زندگی۔۔۔!!!
زندگی کی مثال ہم لڈو کے دانے سے بھی سیکھ سکتے ہیں
امید ہمیشہ "6" آنے کی ہوتی ہے مگر اگر "1" بھی آ جائے تو چلنا پڑتا ہے۔۔۔۔
السلام علیکم
صبح بخیر زندگی۔۔۔!!!
ہر انسان دوسرے انسان کے بنائے گے ذہنی سانچے میں ڈھل ہی نہیں سکتا
طبیعتوں کا اختلاف ایک فطری امر ہے
ہاں البتہ برداشت اور احترام انسانی اختیار میں ہے
السلام علیکم
صبح بخیر زندگی۔۔۔!!!
کبھی کبھار ٹھوکریں اچھی ہوتی ہیں
ایک تو راستے کی رکاوٹوں کا پتا لگ جاتا ہے اور دوسرا سنبھالنے والے ہاتھوں کا پتا چل جاتا ہے