🍁 بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم 🍁
💕 السلام علیکم صبح بخیر 💕
کچھ چیزیں اگر واقعی تمہاری قسمت میں ہیں تو وہ بیشک لمحوں میں نہیں بلکہ صدیوں بعد بھی تمہارے حصے میں ضرور آںٔیں گی اور وہ جب آںٔیں گی تو تم حیران رہ جاؤگے، سورۃ یوسف اس کی مثال ہے۔۔۔😊❤️
#نماز_قائم_کرو