جب ہم اپنے خدا کے سامنے تو بہ کرتے ہیں تو نہ صرف ہماری توبہ قبول ہو جاتی ہے بلکہ ہم بھی قبول ہو جاتے ہیں اور زندگی آسان ہو جاتی ہے۔
Ya Allah meri tobah 😔
"Family iftar time! 🌙
سب کو بلایا ہے ہمارے ساتھ اس خوشی کو منانے کے لیے! 😊 مل کر دعا کریں اور ایک دوسرے کے
ساتھ محبت اور خوشیاں بانٹیں! 🍽️💫
You are also invited😊
#FamilyIftar
#RamzanVibes
#BlessingsAndLove
"
Good Afternoon X Family ❤️
Did you know?
اللہ تعالیٰ نے انسانوں کی ہدایت و رہنمائی کے لیے
آسمانی کتب نازل فرمائیں، وہ سب رمضان المبارک کے مہینے میں ہی نازل ہوئیں۔
ماہ رمضان کی 2 تاریخ کو حضرت موسیٰ علیہ السلام پر توریت نازل کی۔
توریت کے لغوی معنیٰ قانون کے ہیں۔
حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم رمضان المبارک کے آخری عشرے میں اور اسکی طاق راتوں (جن میں سے ایک لیلۃالقدر ہے) بالخصوص، اس دعا کا اہتمام کیا کرتے تھے
*اللھم انک عفو تحب العفو فاعف عنا*
ترجمہ: اے اللہ! آپ معاف کرنے والے ہیں، معافی کو پسند کرتے ہیں، ہمارے گناہوں کو بھی معاف فرما دیں 🙏
السلام علیکم!!
جمعہ مبارک 🌹
سورة البقرة:
"ایمان والو! صبر اور نماز سے مدد لو، بیشک اللہ صابرین کے ساتھ ہے"
اپنی جمعہ کی نماز جلد سے ادا کریں اور دنیا کی فکر چھوڑ کر اللہ کی رضا تلاش کریں.
کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جنہوں نے کھانے کی تعریف بھی کرنی ہو تو کچھ اس طرح کریں گے
"لگ ہی نہیں رہا کہ تم نے بنایا ہے“
میری زندگی میں وہ لوگ میرا بھائی ہے
آپ کی زندگی میں کون ہیں؟
ALHAMDOLILLAH 😍
Finally it's done, The realistic portrait of
@MominaIqbal18
❤️
So beautiful lady😘
If anyone wants to make their sketch, please comment.