ضدی مغل
@320_mtv
Followers
397
Following
1K
Media
133
Statuses
2K
انپڑھ پٹواری ۔۔ پنگا لینے سخت نقصان دے ہے
England, United Kingdom
Joined December 2023
مونس الہی صاحب، غالبا جذباتی ہو گئے۔ جلدبازی ہو گئی۔ اس ٹویٹ نے معاملے کو مشکوک بنا دیا ہے۔
یہ لیاقت علی چھٹہ صاحب ہیں جو ایک وقت پر ڈی سی گجرات تھے ۔ اس وقت ان کی بہت قربت تھی حمزہ شہباز سے جس وجہ سے مجھے پسند نہیں تھے ۔ معروف اینکر غلام حسین صاحب نے ہماری صلح کرائی پھر والد صاحب کے حالیہ دور وزارت اعلیٰ میں ان کو آزمایا۔ ان کی رپورٹ اور فیڈ بیک بہت اچھی تھی ۔ لیکن اب
381
946
2K
یوتھیا @ImranRiazKhan اپنے ویلاگ میں بتا رہا تھا کہ کپتان نے ہمیشہ امریکہ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر مدد مانگی ہے 😏
0
3
8
ایک طرف امریکہ کے ترلے دوسری طرف اسٹیبلشمنٹ اور مولانا کے ترلے تیسری طرف زرداری کے ترلے بات بن گٸی تو ٹھیک نہیں تو ڈٹ کے تو کھڑا ہی ہے یوتھیئوں کا کپتان 🤣 بول @ImranRiazKhan ہو رینٹ پر دینے والے دلے
1
7
14
تو یہ بھی درست بات نہ ہو گی۔ ن لیگی سپورٹران کو بھی جزباتیت کی بجائے سیاسی حقائق پر نظر رکھنا ہو گی اور سستے جزباتی رجحانات پر قابو رکھنا ہو گا یہ سیاست ہے اس میں کچھ مستقل نہیں ہوتا نہ حمایت نہ مخالفت۔ ناصر بٹ
1
2
2
اور حقیقت حال سامنے رکھیں۔ جے یو آئی کی سیاسی طاقت پاکستان کے چند اضلاع تک محدود ہے جو کے پی کے اور بلوچستان میں واقع ہیں مولانا فضل الرحمان نے ن لیگ کا ساتھ دے کر اپنی سیاست کو پاکستان میں پروان چڑھایا اور پی ڈی ایم کی قیادت حاصل کر کے مولانا پاکستانی سیاست کے ایک
1
2
2
ن لیگ کے بارے یہ پہلی دفعہ نہیں کہا جا رہا کہ اسکی سیاست ہم نے بچائی پیپلز پارٹی کا بھی یہ بارھا دعویٰ رہا ہے کہ فلاں فلاں وقت ن لیگ کی سیاست اس نے بچائی اب جے یو آئی والے بھی یہ دعویٰ کر رہے ہیں تو کچھ عجب نہیں یہ مگر ہمارا حق ہے کہ ہم اس دعوے کا پوسٹ مارٹم کریں
1
2
2
نہ تباہ کر سکتا ہے ہر پارٹی اپنی سیاسی مفادات سامنے رکھ کر کسی کی حمایت یا مخالفت کرتی ہے آج مولانا نے اپنی سیاست کا مفاد اس میں دیکھا ہے کہ وہ پی ٹی آئی کے ساتھ بیٹھیں تو انہوں نے یہ فیصلہ کر لیا اب کل کو وہ کہیں گے کہ انہوں نے پی ٹی آئی کی سیاست بچائی تھی
1
2
2
اہم کھلاڑی کے طور پر ابھرے اور ایک وقت میں پاکستان کے میڈیا پر مولانا فضل الرحمان کا طوطی بول رہا تھا۔ یہ عروج مولانا کو ن لیگ کا ساتھ دینے سے ہی حاصل ہوا آج انکے کچھ حامی کہہ رہے ہیں کہ انہوں نے ن لیگ کی سیاست بچائی؟ ارے بھائی کوئی کسی کی سیاست نہ بچاتا ہے
1
2
2
سیاست میں مفادات ہوتے ہیں دوستیاں اور دشمنیاں نہیں ہوتیں۔ مجھے مولانا فضل الرحمان کے تازہ یوٹرن سے کوئی شکایت نہیں یہ انکا حق ہے کہ اپنی سیاست کے لیے جو مناسب سمجھیں وہ کریں نہ کبھی پہلے کسی سیاسی لیڈر کو فرشتہ سمجھا ہے اور نہ اب سمجھتے ہیں۔۔
2
3
21
پی ٹی آئی 300 سے زیادہ سیٹوں پر کامیاب ہوگئی تھی وہ تو بعد میں پتہ چلا کہ کل سیٹیں 265 ہیں یوتھیا @SdqJaan رو پڑا
0
3
4
قائد اس شخص کے چہرے کو غور سے دیکھیں گے تو آپکو پتہ لگے کہ عوام کی امید بس ایک آپ ہو قائد مان جاو اور #پاکستان_کو_نواز_دو
12
97
229
امریکہ سے مدد ہی مانگی ھے ملک چھوڑ کے تو نہیں بھاگا 🖐️🤣 سستا یوتھیا @ImranRiazKhan
1
5
9
آسان لفظوں میں یہ کہ، بغض نواز، پاکستان کو لے ڈوبا
9
36
196