
عوام
@05_10_2021
Followers
422
Following
6K
Media
661
Statuses
7K
یہ جو تیرے نظر آتے ہیں یہ سب تیرے نہیں
Joined November 2021
جہلم میں تیز بارش اور طوفانی ہواؤں کے باوجود خواتین ملازمین کی بڑی تعداد احتجاجی ریلی میں شریک ہو کر یہ ثبوت دیا کہ جہلم کی خواتین استاتذہ باہمت ہیں @SadiaRajaPti #ملازم_کش_پالیسیز_نامنظور #جہلم #استاد_قوم_کا_معمار #سرکاری_سکول__کی_نجکاری_نامنظور #عوام
0
5
9
اللہ کریم آپ کا شاد اور آباد رکھے امین آپ وہ نہ ہو جو تحریروں میں نظر آتی ہو بلکہ ان تحریروں کے پچھے اک انہتائ حساس دل رکھنے والی اور مچیور خاتون ہو اور آپ خوش رھو دل سے اور زندگی کا سکھ میسر ہو آپ کو امین #خاموش_محبت
جن جن دوستوں نے میرا سب سے خاص دن یادگار بنایا ان سب کا بسنتی کی طرف سے تہہ دل سے شکریہ یہ میری ٹیوئٹر برتھ ڈے سیلیبریشن کی اب تک کی سب سے زیادہ وشز ہیں فردا فردا سب کو جواب دینے کی کوشش کی جنھے جواب نہیں دے سکی میری طرف سے معذرت قبول کیجیے اللہ آپ سب کو خوش و آباد رکھے آمین
0
0
0
Khan Fashion. Handmade Shawls Gifted To Khan Saab Sisters Presented By Tahoor Khattak. Artist 🧑🎨 Mirha. ❤️
3
2
6
BOP – Driving Pakistan’s Agri Revolution! The Bank of Punjab is proud to be at the forefront of empowering farmers, transforming agriculture, and fueling economic growth. Together, we are building a stronger, more prosperous future for Pakistan’s agriculture sector.
0
4
34
سالگرہ کا دن مبارک ہو آج کا دن آپ کے لیے خوشی والا ثابت ہو #HappyBirthday
Happy Birthday To Me اللہ کرے میری ساری خواہشیں پوری ہوں اللہ مجھے اپنوں کے دھوکے فریب سے بچائے اللہ مجھے صحت و تندرستی عطا فرمائے اللہ مجھے ہر مشکل وقت سے بچائے ٬ محتاجی سے محفوظ رکھے آمین مجھے مری سالگرہ بہت بہت مبارک ہو RuthlessZQ
1
0
1
لیکن جن کو احساس نظر آتا یے آپ ان کو بلاک کر دیتی ہیں بن بتائے ۔وہ بھی جو آپ کی عزت کرتے ہیں
1
0
1
ماشاء اللہ #دعوت_اسلامی
0
0
1
الفاظ نہ ہیں میرے پاس اللہ کریم آپ کی دوست کو سلامت رکھے اس کی دوران عمرہ کی گئ عبادات اور دعاوں کو شرف قبولیت عطا فرمائے امین دوست زندگی کا سرمایہ ہوتے ہیں اگر ہوں تو #خاموش_محبت
رشتے دار عمرہ کرنے جائیں تو واپس آ کے کہتے ہیں زیادہ وزن لانے کی اجازت نہیں جبکہ دوست عمرہ کر کے آئیں تو ایسے تبرک پیش کرتے ہیں الحمدللہ ثم الحمدللہ
1
1
1
پودےاتنےپیارے دُھلے ہوئے صاف ہوگئے اُوپر نیلے آسمان پر سفید بادلوں کےرُوئی جیسےٹُکڑے بہت پیارا منظر ماشاءاللہ
5
3
26
یہ کیمرہ موبائلز اور سوشل ایپس کی بھرمار نے جہاں لوگوں کا جینا دو بھر کر دیا ہے جس کو دیکھو لوگوں کی زاتی زندگی اور نجی معاملات کو عکس بند کر لیتا ہے اور پھر ایک ہجوم بھیڑ چال کی طرح اس ایک عکس یا فوٹیج پر فلسفہ انڈیلتا ہے۔ انسان کو انسان ہونے کا مارجن دینا سیکھیں پلیز
5
2
11
سب کچھ لٹاکے محبت میں کشکول خالی کر بیٹھے ہیں وہ دوسروں کاگھراجاڑکرجانے کیسے اپنےگھربیٹھے ہیں #خاموش_محبت
0
0
0
ذات کی تنہائی میں کوئی نہیں ہوتا شریک بند ہیں گاڑی کے شیشے' اندر اپنا شور ہے #خاموش_محبت
0
0
1
کبھی کبھی ہماری صلاحیتیں،زندگی کی سختیوں میں دب جاتی ہیں،اور کبھی ابھر کر سامنے آجاتی ہیں۔
0
3
4
انہتائ گھٹیا سوچ اور کردار کے مالک وہ لوگ ہوتے ہیں جو کیسی غریب مستحق کی مدد کرتے ہیں ۔ اور پھر اس کو سوشل میڈیا پر ڈال کر واہ واہ کرواتے ہیں خدا نے اگر آپ کو چند ٹکوں سے نوازا ہے تو امداد کریں اس کی رضا کے لیے بے غیرت گھٹیا خاتون #خاموش_محبت
0
0
0
ہجرت ہمیشہ ہی تکلیف دہ ہوتی ہے لیکن ہنگامی ہجرت اور وہ بھی بے سرو سامانی کے ساتھ ، زیادہ تکلیف دہ ہوتی ہے جس میں جان کے لالے پڑے ہوں ۔۔۔ بس اللہ پاک ہر ایک کو اپنے گھر میں شادو آباد رکھے آمین #سیلاب_متاثرین_کے_نام #خاموش_محبت #عوام
2
0
2