01Hammad Profile Banner
Hammad Profile
Hammad

@01Hammad

Followers
382
Following
6K
Media
124
Statuses
5K

رہنے دیا نہ ہم کو زمانے نے با ادب، چھیڑے گئے ہم اِتنا کہ بے باک ہو گئے

Pakistan
Joined November 2009
Don't wanna be here? Send us removal request.
@01Hammad
Hammad
3 years
زندگی نشرِ مکرر کی طرح کاٹی ہے جانے کس موڑ پہ آنی ہے قضا یاد نہیں
0
0
2
@01Hammad
Hammad
8 days
دِماغوں میں تجارت آ گئی ہے لپیٹے میں مُحبّت آ گئی ہے پریشاں ہوں میں جھوٹا عشق کر کے وفا کرنے کی نوبت آ گئی ہے سڑک پر ادھ مری بچی پڑی ہے یہاں تک تو روایت آ گئی ہے مکاں مالک ہیں سب خانہ بدوش اب کہ سیلابی ثقافت آ گئی ہے چڑھا دیں گے مجھے بھی دار پر وہ حمادؔ اُن کی حُکومت آ گئی ہے
@MaryamNawazHQ
Maryam Nawaz HQ
9 days
SIT DOWN
0
0
0
@01Hammad
Hammad
29 days
سر مستیِ ازل مجھے جب یاد آ گئی دنیائے اعتبار کو ٹھکرا کے پی گیا آزردگیِ‌خاطرِ ساقی کو دیکھ کر مجھ کو یہ شرم آئی کہ شرما کے پی گیا اے رحمتِ تمام! مری ہر خطا معاف میں انتہائے شوق میں گھبرا کے پی گیا پیتا بغیرِ اذن‘ یہ کب تھی مری مجال در پردہ چشمِ یار کی شہ پا کے پی گیا
0
0
1
@01Hammad
Hammad
29 days
ساقی کی ہر نگاہ پہ بل کھا کے پی گیا لہروں سے کھیلتا ہوا‘ لہرا کے پی گیا بے کیفیوں کے کیف سے گھبرا کے پی گیا توبہ کو توبہ تاڑ کے‘ تھرا کے پی گیا زاہد‘ یہ میری شوخیِ رندانہ دیکھنا! رحمت کو باتوں باتوں میں بہلا کے پی گیا
1
0
0
@01Hammad
Hammad
1 month
بس نام رہے گا اللّٰہ کا ! جو غائب بھی ہے، حاضِر بھی جو ناظِر بھی ہے، منظر بھی اُٹّھے گا انالحق کا نعرہ جو میں بھی ہُوں اور تُم بھی ہو !
0
0
1
@01Hammad
Hammad
2 months
"Power" corrupts a MAN And "Absolute Power" corrupts ABSOLUTELY #27thAmendment
0
0
0
@01Hammad
Hammad
2 months
اِیمان بیچا! قُرآن بیچا! خُداءِ یکتہ و لا مکان بیچا! مِلی تھی کل جِس سے 10 کی روٹی ہزار 10 میں پٹھان بیچا! جب اسلحہ سب لپیٹ بیٹھے تو پھر سے خان و فغان بیچا! عُمر سے اب تو گِلہ نہیں ہے؟ خُدا زمیں سے۔۔۔ گیا نہیں ہے
@01Hammad
Hammad
4 months
جہاں کے ہو، وہ جہان بیچا! زمیں کو بھی۔۔۔ آسمان بیچا! بھنور میں ہو، بادبان بیچا! یقیں میں تھا جو گُمان بیچا! نقد ہتھیلی پہ جان رکھ کر! وہیں پھر اپنا مکان بیچا؟ #betrayal #sedition #Traitors باڑ لگائی کھیت کو، باڑ کھیت کو کھائے راجہ چوری کرے تو، نیاؤ کون چُکائے؟
0
0
0
@01Hammad
Hammad
2 months
پُوچھتے کیا ہو مذہبِ اِقبال؟ یہ گُنہگار بُوترابی ہے! - ڈاکٹر علامہ محمد اقبال
0
0
1
@01Hammad
Hammad
2 months
کِتنی دفعہ یہ نکتہ سمجھانا پڑے گا؟ @EonHoldings @hafizsaadriaz
@01Hammad
Hammad
7 months
ربط و ضبطِ مِلّتِ بیضا ہے مشرق کی نجات ایشیاء والے ہیں اس نکتے سے اب تک بے خبر پھر سیاست چھوڑ کر داخل حصارِ دیں میں ہو مُلک و دولت ہے فقط حِفظِ حرم کا اک ثمر ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے نِیل کے ساحل سے لے کر تا بخاکِ کاشغر
0
0
0
@01Hammad
Hammad
4 months
جہاں کے ہو، وہ جہان بیچا! زمیں کو بھی۔۔۔ آسمان بیچا! بھنور میں ہو، بادبان بیچا! یقیں میں تھا جو گُمان بیچا! نقد ہتھیلی پہ جان رکھ کر! وہیں پھر اپنا مکان بیچا؟ #betrayal #sedition #Traitors باڑ لگائی کھیت کو، باڑ کھیت کو کھائے راجہ چوری کرے تو، نیاؤ کون چُکائے؟
0
0
0
@01Hammad
Hammad
6 months
جبری تعلیم... محض لاعلمی کو آگہی سے بدل پائی ہے، جہالت کو شعور سے نہیں، بیوقوفی کو عقل سے نہیں، تنگ نظری کو دُور اندیشی سے نہیں۔ ؂ وقتِ فُرصت ہے کہاں؟ کام ابھی باقی ہے!
0
0
0
@01Hammad
Hammad
7 months
سرفروشی کی تمناّ اَب ہمارے دِل میں ہے دیکھنا ہے زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے آج پھر مقتل میں قاتل کہہ رہا ہے بار بار آئیں وہ شوقِ شہادت جِن کے جِن کے دِل میں ہے مرنے والو! آؤ! اب گردن کٹاؤ شوق سے یہ غنیمت وقت ہے خنجر کَفِ قاتل میں ہے
0
0
0
@01Hammad
Hammad
7 months
ربط و ضبطِ مِلّتِ بیضا ہے مشرق کی نجات ایشیاء والے ہیں اس نکتے سے اب تک بے خبر پھر سیاست چھوڑ کر داخل حصارِ دیں میں ہو مُلک و دولت ہے فقط حِفظِ حرم کا اک ثمر ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے نِیل کے ساحل سے لے کر تا بخاکِ کاشغر
0
0
0
@01Hammad
Hammad
7 months
ضمیرِمغرب ہے تاجرانہ ضمیرِمشرق ہے راہبانہ وہاں دگرگوں ہے لحظہ لحظہ یہاں بدلتا نہیں زمانہ حریف اپنا سمجھ رہے ہیں مجھے خدایان خانقاہی انہیں یہ ڈر ہے کہ میرے نالوں سے شق نہ ہو سنگ آستانہ خبر نہیں کیا ہے نام اس کا خدا فریبی کہ خود فریبی عمل سے فارغ ہوا مسلماں بنا کے تقدیر کا بہانہ
0
0
0
@01Hammad
Hammad
8 months
بدلاں وانگ نیں گجدے بندے وسّن کِسراں اج دے بندے تُوں جے پلُّو کیتا ہُندا کندھاں وِچ نہ وجدے بندے ربّا تینوں تھوڑ اے کیہڑی تیتھوں وی نئیں رجدے بندے قسمے منزل مل جانی سی اک پاسے جے بھجدے بندے دوہاں صدیاں تیکر جینا چج دے شعر تے چج دے بندے *مرحوم* تجمل کلیم #RIP #TajammulKaleem
0
3
12
@01Hammad
Hammad
8 months
اے شیخ و برہمن، سُنتے ہو! کیا اہلِ بصیرت کہتے ہیں گردُوں نے کتنی بلندی سے ان قوموں کو دے پٹکا ہے یا باہم پیار کے جلسے تھے، دستورِ محبّت قائم تھا یا بحث میں اُردو ہندی ہے یا قربانی یا جھٹکا ہے
0
0
0
@01Hammad
Hammad
8 months
ہم مشرق کے مسکینوں کا دل مغرب میں جا اٹکا ہے واں کنڑ سب بلّوری ہیں، یاں ایک پُرانا مٹکا ہے اس دَور میں سب مٹ جائیں گے، ہاں! باقی وہ رہ جائے گا جو قائم اپنی راہ پہ ہے، اور پکّا اپنی ہَٹ کا ہے
1
0
0
@01Hammad
Hammad
8 months
گلاں دے بنائے کدے محل نئیں کری دی اسیں پہل نئیں کدی نئیں دُوج چھڈ کے مُڑی دا، بِلّو پلّے آ بتھیرا کجھ یار دے اسیں نئیں پھڑاں مار دے نہ ایہناں وانگوں مار دے آں شیخیاں نی #IndiaPakistanWar2025 #IndiaPakistanWar #PakistanArmy #بنیان_المرصوص
0
0
1
@01Hammad
Hammad
8 months
عشق کے ہيں معجزات سلطنتِ و فقر و ديں عشق کے ادنیٰ غلام صاحبِ تاج و نگيں عشق مکان و مکيں، عشق زمان و زميں عشق سراپا يقيں، اور يقيں: فتح باب! شرعِ محبت ميں ہے عشرتِ منزل حرام شورش طوفاں حلال، لذتِ ساحل حرام عشق پہ بجلي حلال، عشق پہ حاصل حرام علم ہے ابنُ الکتاب، عشق ہے ام الکتاب!
0
0
0
@01Hammad
Hammad
8 months
علم نے مجھ سے کہا عشق ہے ديوانہ پن عشق نے مجھ سے کہا علم ہے تخمين و ظن بندہ تخمين و ظن! کرمِ کتابي نہ بن عشق سراپا حضور، علم سراپا حجاب! عشق کي گرمي سے ہے معرکۂِ کائنات علم: مقامِ صفات، عشق: تماشائے ذات عشق سکون و ثبات، عشق حيات و ممات علم ہے پيدا سوال، عشق ہے پنہاں جواب!
1
0
0
@01Hammad
Hammad
9 months
ترے سینے میں دم ہے، دل نہیں ہے ترا دم …… گرمئِ محفل نہیں ہے گزر جا عقل سے آگے، کہ یہ نور چراغِ راہ ہے! …… منزل نہیں ہے
0
0
0