میں فرخندہ کوکب ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی ویمن ونگ پاکستان محترمہ عزرا مسعود (والدہ ملک تیمور) این اے 54 کے حق میں دستبردار ی کا اعلان کرتی ہوں اور اپنی مکمل حمایت کا اعلان کرتی ہوں ۔
عمران خان ژندہ آباد
پی ٹی آئی پائندہ آباد
تحریکیں کبھی ختم نہیں ہوتیں،خاموشی ہمیشہ بڑے طوفان کا پیش خیمہ ہوتی ہے،پی ٹی آئی ویمن ونگ اپنی قیادت کی سربراہی میں مظبوطی اور اتفاق سے صف اوّل میں کھڑی ہے
،مفاد بکتا ہے نظریہ کبھی نہیں بکتا،نظریے کو جتنا روکا جائے گا وہ اتنی ہی طاقت سے پھیلے گا،
#NotAnotherFalseFlag
وہ جو کہتا ہے کہ میں نیا پاکستان بناؤں گا،وہ ضرور بناۓگا،لیکن اسکے ساتھ آپکا کھڑا ہونا لازمی ہے ،بس اس کے پیچھے کھڑے رہنا،اسے تنہا نہ چھوڑنا ،
#عمران_تمہارے_ساتھ_رہیں_گے
A child can teach an adult three things
-To be happy for no reasons,
-To always be busy with something,
-And to know how to demand with all his might that which he desires....❤️❤️
نیا پاکستان تو بن چکا ہے،
عمران خان کی 27 سال کی محنت کے اثرات نظر آ رہے ہیں،کل کی نسل جوان ہوچکی ہے جو تحریک کی روح رواں ہے،،اس سے پچھلی ملک کی بھاگ دوڑ سنبھالنے کے قابل ہے،جو آج کے بچے ہیں وہ آنے والے وقت میں عمران خان کے نقش قدم پر چلنےکی پریکٹس میں ہیں،
اب صرف نیا پاکستان
پی ٹی آئی وومن ونگ پاکستان
کی تمام اراکین وومن ونگ کے لئے قابل فخر ہیں،یہ وہ تنظیم ہے جو خالصتاً میرٹ پر بنائی گئ، جنہوں نے 9 مئ اور اس کے بعد اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر پی ٹی آئی کے نظریے کی حفاظت کی، ملک کے دور دراز علاقوں سے خواتین کو آگےلا گیا،جو خان کے ساتھ ڈٹ کے کھڑی ہیں
After a long time PTI Women Wing Pakistan at PTI central Secretariat ready for next challenges under the leadership of Central President Women Wing Kanwal Shauzab.More power to ladies,👍🏻👍🏻
@KanwalMna
@rubinashaheen2
@
آج 3 مئی 2024 وومن ونگ اسلام آباد ریجن اور اسلام آباد کی تینوں اضلاع این اے 46، این اے 47 اور این اے 48 کی تنظیم سازی میں درخواستیں جمع کروانے کا آخری دن تھا،خواتین نے تینوں حلقوں سے اور ریجن سے کاغذات جمع کروائے
ایک عورت جس نے جوان ہوتے ہی باپ کی عزت کا جنازہ نکالا،پھر شوہر کی عزت داؤ پہ لگائی ،جب بیٹا بیاہ دیا تو بیٹے کا گھر اجاڑ دیا ،اور اب پنجاب کا ناس مارنے کیلئے ناگن حکومت پہ براجمان ہو گئی
انشاللہ 2023 بھی تحریک انصاف کا،
عوام با شعور ہو چکی ہے،خوف اور ظلم وجبر کا سورج غروب ہونے پہ ہے،ہم ریا ست مدینہ بنا کہ دم لیں گے۔چور کو سزا ملے گی،قاتلوں اور جابروں کو عبرت کا نشان بنایا جائے گا،
on instructions of central president Kanwal Shauzab Women Pakistan reached at Press club Islamabad to record protest against Mendate chor
#Mariyam
Na manzur#
ہمیں وہ لیڈر چاہیئے جو ہمارے لئے بھوک کاٹ رہا ہے،جو ہمارے لئے جیل کاٹ رہا ہے،وہ بھاگ کے نہیں گیا،نہ اپنی عوام کا سودا کیا،اور وہ ہے عمران خان
صادق آباد پی پی 266 صادق آباد ریاستی علاقوں میں خواتین کو عمران خان کا پیغام دیتے ہوئے
Reached Faisalabad today along with president PTI Women Wing Pakistan Kanwal Shauzab and General Secretary Women Wing Pakistan Rubina Shaheen,Good luck Faisalabad division,,,
Under the guidance of President PTI WW Pakistan Kanwal Shauzab alongside GS Rubina Shaheen and other members, a meeting was convened with former Chief Minister Khalid Khurshid of Gilgit Baltistan today. The agenda included detailed discussions on forthcoming activities."
Rawalpindi _
Women Wing Pakistan held a protest on high rates of inflation,all office berries of WW and other women participated in protest actively,The protest was led by president kanwal Shauzab.
#مہنگائی_کا_طوفان_بےحس_حکمران
@ImranKhanPTI
@KanwalMna
@PTIofficial
صدر وومن ونگ پاکستان تحریک انصاف محترمہ کنول شوذب کی مرکزی ترجمان پاکستان تحریک انصاف رؤف حسن اور سابق وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید خان کے ہمراھ مرکزی سیکریٹریٹ میں بشری بی بی کو مبینہ طور پر زہر دینے کے مسئلے پر پریس کانفرنس
پاکستانیوں اپنی آنکھیں اور کان کھلے رکھنا،اور جاگتے رہنا،کل خان صاحب کا کورٹ میں آنا اور انکی زندگی کی حفاظت بہت ضروری ہے،اے اللہ ہم نے اپنے لیڈرکو آپکی حفاظت میں دیا۔
عوام اپنے لیڈر کی طرف سے آنے والی ہوا کا بھی تعاقب کر رہے ہیں،
#NotAnotherFalseFlag
#ڈٹ_کے_کھڑاہےاب_کپتان
"ہم سب عہد کرتے ہیں کہ ہم اپنے ملک کی حقیقی آزادی اور جمہوریت کیلئے ہروقت جدوجہد کریں گے،تب تک کریں گے جب تک الیکشن اناؤنس نہیں ہو جاتے"
PTI Women Wing Central Punjab organized an after-dinner event in Lahore ,to honor female prisoners of Women Wing. Kanwal Shauzab, President PTI Women Wing Pakistan, attended as the chief guest with her team Including GS Rubina Shaheen and Add GS Farkhanda Koukeb.
جب حلال کی اولاد ہو اور حلال کے نوالے کھلاۓ گۓ ہوں والدین کی طرف سے تو رشتوں میں وفاداری کوٹ کوٹ کہ بھری ہوتی ہے اور جہاں کا سارا خمیر ہی حرام کا ہو وہ اپنی ماؤں کی میتوں کو پارسل کر دیتے ہیں،
سلام ہے "شوکت خانم "کو جس نے حلال پہ اپنی اولاد کی پرورش کی
تحریک انصاف کے خلاف چلنے والے فارن فنڈنگ کیس کا آخر فیصلہ آگیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے فیصلے کے مطابق فارن فنڈنگ ثابت نہیں ہوسکی
بہر کیف ممنوعہ فنڈنگ کے حوالے سے شوکاز نوٹس جاری کیا گیا
جس کا تفصیلی جواب جلدی دیا جائے گا
رانا ثناءاللہ کے اوچھے ہتھکنڈوں سے ڈر کر گھروں میں نہیں بیٹھیں گے۔ پرامن احتجاج ہر شہری کا حق ہے، یہ ملکی سالمیت کی جنگ ہے اس میں ہم بھی نکلیں گے اور ہر پاکستانی بھی نکلےگا۔ ہمیں مایوس کیا گیا تو ہم انصاف کے لیئے ہر فورم استعمال کریں گے۔
ڈی جی خان ۔ پی ٹی آئی اُمیدوار برائے صوبائی حلقہ پی پی 290 سردار محی الدین کھوسہ کی الیکشن کمپین کے سلسلہ مرکزی صدر خواتین ونگ کنول شوزب کی ہدایت پر مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری فرخندہ کوکب اکی خواتین ونگ کی میٹنگ کے لیے ڈسٹرکٹ آفس ڈی جی خان آمد۔
#ReleaseImranKhan