پنجابی
@zia364367
Followers
2K
Following
26K
Media
1K
Statuses
23K
نیکی چھوٹی ھو یا بڑی جو اللّٰہ پاک کو پسند آ جائے تو دوزخ حرام کر دیتا ھے۔ ♥️♥️♥️♥️
Gujrat
Joined April 2024
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ" اے ربّ ذوالجلال ہماری غلطیاں معاف فرما ہماری ہر نیک و جائز خواہش جو ہمارے حق میں بہتر ہے پوری فرما اپنی آزمائشوں اور امتحانات سے محفوظ فرما دنیا اور آخرت کے عذاب سے محفوظ فرما امین یا رب العالمین #سرمایہ_زیست
6
0
6
جتنی بھی تکلیفیں' مشکلیں' پریشانیاں آئیں زندگی میں۔۔ کبھی بھی مایوس نا ہوئیں۔ اللّہ خود کہتا ھے " بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ھے"۔ بس تسلسل سے اپنے رب پر توکل رکھ کے آسانیاں مانگتے رہیں۔ #سرمایہ_زیست
2
0
7
جب آنسو نکل آتے ہیں نا تو ان میں صرف نمک اور پانی نہیں ہوتا ان میں ماضی کی تکلیفیں، حال کا دکھ درد، اپنوں کے ستم، چاہنے والوں کی بے اعتباری، کبھی نہ لوٹ کر آنے والوں کا غم، وعدوں کی پائمالی اور نہ جانے کیا کیا احساسات اور جذبات چُھپے ہوتے ہیں
9
0
17
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ پروردگار عالم آپ کو ہر اُس نعمت سے نوازے جس میں خیر و برکت عزت و وقا راحت و سکون صحت و تندرستی ترقی و خوشحالی رحمت و فضل اللہ آپ کی زندگی کو آسانیوں،خوشیوں اور کامیابیوں سے بھر دے،اور دنیا و آخرت ک�� ہر بھلائی آپ کے نصیب میں فرمائے آمین ثم آمین
72
19
94
السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ پاک ہمارے سب گناہ معاف فرما چھوٹے اور بڑے،پہلے اور آخری ظاہری اور چھپے،جو ہم نے جانے میں کیے یا نجانے میں کیے جو ہمارے علم میں ہیں یا ہمارے علم میں نہیں اے اللہ پاک ہمارے وہ سب گناہ بھی معاف فرما جو تیرے علم میں ہیں آمین یا اللہ پاک آمین
71
14
92
آلسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ خوش رہا کریں، پریشانیاں دل کو توڑ دیتی ہیں اور آج کا سکون بھی چھین لیتی ہیں اللّٰہ پاک آپ کو ہر بری نظر برے وقت اور ہر آزمائش سے محفوظ فرمائے دل سے دعا ہے آپ کی ہر مانگنے سے پہلے آپ کی دعائیں قبول ہو جائیں۔ آمین یا رب العالمین #سرمایہ_زیست
64
12
92
غربت دی یار مسیت دے وچ دکھاں جدن امام بنایا وت صبر دے یار مصلے تے اساں ھر لگدا ازمایا اساں پڑھ کے فرض غریبی دے پچھاں جدن سلام ولایا خالی سنگت دی صف تے ٹوپیاں ڈسیاں ہک سجن وی نظر نہ آیا -
6
3
19
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ﷴﷺﷴﷺﷴﷺ ﷴﷺﷴﷺﷴﷺ ﷴﷺﷴﷺﷴﷺ ﷴﷺﷴﷺﷴﷺ ﷴﷺﷴﷺﷴﷺ ﷴﷺﷴﷺﷴﷺ ﷴﷺﷴﷺﷴﷺ ﷴﷺﷴﷺﷴﷺ ﷴﷺﷴﷺﷴﷺ ﷴﷺﷴﷺﷴﷺ ﷴﷺﷴﷺﷴﷺ ﷴﷺﷴﷺﷴﷺ ﷴﷺﷴﷺﷴﷺ ﷴﷺﷴﷺﷴﷺ ﷴ��ﷴﷺﷴﷺ ﷴﷺﷴﷺﷴﷺ ﷴﷺﷴﷺﷴﷺ ﷴﷺﷴﷺﷴﷺ ﷴﷺﷴﷺﷴﷺ
38
9
67
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح النور جمعہ مبارک اللہ ہم سب کو اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے، دلوں کو ایمان سے بھر دے، اعمال کو اپنی رضا کے مطابق بنا دے بیماروں کو شفا، پریشانوں کو سکون، محتاجوں کو رزق حلال دے۔ ہمیں فتنوں سے بچا، آخرت کی کامیابی عطا فرما آمین یا رب العالمین
60
7
84
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یَا اللّٰه تُو رحمن، تُو رحیم، تُو وہاب تُو رزاق،تُو نور،تُو مالک،تُو قدوس اے پروردگار ہم کمزور اور گنہگار بندے تیرے در کے فقیر ہیں ہمارے ماں باپ،بہن بھائی رشتہ دار،دوست احباب اور پوری اُمت مسلمہ پر اپنی خاص رحمتیں نازل فرما آمِین یا رب العالمین
71
20
116
ریجھاں نال جے پکی ہووے۔ اَدھی ' پوری نالوں چنگی۔ ماں دے ہتھ دی سُکی روٹی۔ ہیر دی چوری نالوں چنگی💞 سب دی ماواں نوں سلام
7
0
13
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یَا اللّٰهُ! تُو رَحْمٰن و رَحِیم، تُو وَہَّاب و رَزَّاق ہے۔ اے مَالِک! ہم گنہگار ہیں، ہم پر، ہمارے اہلِ خانہ، رشتہ داروں، دوستوں اور پوری اُمتِ مسلمہ پر اپنی رحمت نازل فرما۔ آمِیْن یَا رَبَّ العَالَمِیْن
38
6
51
ان کی گلی میں جانا نصیب ہو پھر لوٹ کہ وہاں سے نہ آنا نصیب ہو ایسا در رسول پہ سجدہ ہو آخری کہ مجھ کو سر اپنا نہ اٹھانہ نصیب ہو 💞 صلی اللّه علیہ وآلہ وسلم 💞
13
4
28
آلسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اے اللہ!! ہماری نادانیوں گستاخیوں نافرمانیوں اور گناہوں کو معاف فرما ہماری پریشانیوں کو دور فرما حسد کے حسد اور شیطان کے شر سے بچا دلی سکون اور اپنی محبت عطا فرما اور تمام بیماریوں کو شفا ئے کاملہ عطا فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین
41
8
43
راتوں میں سخت رات قبر کی پہلی رات ہے اور دنوں میں سخت دن قیامت کا دن ہے اے میرے اللہ اُس رات اور اُس دن ہم سب پر رحم فرمانا میں اپنی حفظ و امان میں رکھنا آمین یا رب العالمین🤲
8
0
13
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اے مالکِ کائنات صبح ہوتے ہی میرے پیاروں کی دلی مرادیں، تمنائیں، خواہشیں، امیدیں پوری فرما۔ اے اللہ ان کو عزت، صحت، محبت، دولت، شفقت، رحمت و کشادہ رزق عطا فرما۔ اے اللہ ان کو ہر دکھ، درد، تکلیف، پریشانی سے محفوظ فرما آمین یا رب العالمین
63
9
83
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یاحی یا قیوم، یا رحیم یا کریم اے اللہ! ہمارے دلوں میں اپنے ذکر کی مٹھاس بھر دے ہماری زندگیوں سے دکھ فکر اور رنج دور فرما ہر قدم پر آسانیاں اور رحمتیں عطا فرما اور ہمارے رزق میں پاکیزہ برکت نازل فرما آمین یا رب العالمین #سرمایہ_زیست
72
21
127
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یَا اللّٰہُ پَاک ہمارے ظاہر و باطن کو پاک کر دے جو دکھ بیماریاں، پریشانیاں آنے والے خدشات و آفات ہیں ان سب سے ہمیں محفوظ فرما ہماری جائز حاجات پوری فرما ہمیں اسلام پر ��ابت قدم رکھ اور ہمارا ایمان پر خاتمہ فرما آمِیْن یا رب العالمین
77
15
142
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح النور 🌙 جمعہ مبارک! اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے آپ کے دل کو سکون، گھر کو رحمت، رزق کو برکت اور زندگی کو آسانیاں عطا فرمائے۔ رب ہر دکھ دُور کرے، ہر دعا قبول کرے، اور آپ کو دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطا کرے۔ آمین یا رب العالمین 🤲✨
87
40
192
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جسم بیمارہو تو"درود"شفا ہے آنکھ خشکاب ہوتو"درود"بارش ہے روح بے خبر ہوتو"درود"بیداری ہے خیال پریشان ہوتو"درود"روشنی ہے سورج اداس ہوتو"درود"خوشی و تازگی ہے فضا مایوس ہوتو"درود"امید ہے وجود تلخ ہوتو"درود"شہد ہے اور دل مردہ ہوتو"درود"زندگی ہے 👇👇👇👇
44
6
75