🖤🤍
@x_xrayyy
Followers
485
Following
5K
Media
4
Statuses
4K
اٙللـَّهـُمَّ صـَلِِِّ وَسّـلٙـِّمْ وَبـَارِكْ عـٙلـىِِ مُحـٙٙمّـدِِؐﷺ💐
Karachi, Pakistan
Joined May 2024
میں آج پوری رات ہر لیفٹیننٹ جنرل کی تاریخ پیدائش چیک کرتا رہا کہ کون 45 سال کا ہے جو خلیفہ بنے گا۔ میری نظر سے کوئی بھی ایسا نہیں گزرا جو بقول آفتاب اقبال کے 45 سال کا ہو..🤷♂️ اس لیے مجھے لگتا ہے کہ میاں خلیفہ ہی اس فوج کی اگلی خلیفہ ہوگی!!!💯😁
21
11
45
جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون___✍️ جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر!!!❤️🩹🥀 #اردو_شاعری
35
17
80
میں تمھارے ساتھ سمندر کنارے رہنے کا خواہشمند ہوں جہاں ہم ایک دوسرے سے آزادی سے گفتگو سکیں اور ہواؤں میں محل بنا سکیں!!!✍️🫰♥️ #حسرت
34
19
79
تم نے اسے چھوڑ کیوں دیا؟؟ چھوڑا نہیں جانے دیا !! کہاں؟ جہاں اس کا دل کرے !! تمہیں تکلیف نہیں ہوتی ؟؟ الْفِرَاقُ أَشد من المَوتِ ( جدائی موت سے زیادہ بدتر ہوتی ہے) لیکن میں نے خود کو سمجھا لیا ہے کہ جن سے محبت کی جائے ان کے حقدار نہیں بن جایا کرتے!!!✍️🥀❤️🩹 #حسرت
15
17
58
ہماری حسینائیں زیادہ تھی اور جگہ کم تھی، سو کُچھ کو دل میں رکھا اور کُچھ کو دھوکے میں.......🖤🥀 #قومی_زبان
61
18
87
دنیا میں سب سے بڑا رسک شادی ہے۔ اتفاق سے اچھا ساتھی مل جائے تو ٹھیک ہے۔ ورنہ زندگی بھر سمجھوتہ کرنا پڑے گا۔🥀
20
12
53
ڈھونڈ لیجے نا ذرا پھر سے،،، خدارا ہم ڪو__🤌 آپ ہوتے ہیں تو ہوتا ہے،،، سہــارا ہم ڪو!!🫰❤ #محبت_مافیا
32
16
78
شام ایک لڑکی ہے۔۔۔ جس کی پلکوں پر دن کے خواب تھک کر سو جاتے ہیں، اور اس کی مسکراہٹ میں رات آہستہ آہستہ جنم لیتی ہے۔ 🌙✨ #اردو_زبان Good evening......🌸
14
13
43
اَلسَّلاَمْ عَلَيْكُمْ🌿 شام بَخَیْر🌹 بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی لوگ بے وجہ اداسی کا سبب پوچھیں گے یہ بھی پوچھیں گے کہ تم اتنی پریشاں کیوں ہو جگمگاتے ہوئے لمحوں سے گریزاں کیوں ہو باتوں باتوں میں مرا ذکر بھی لے آئیں گے ان کی باتوں کا ذرا سا بھی اثر مت لینا!!!🥀
29
5
51
السلام علیکم صبح بخیر زندگی 🍃 اگر صرف مکہ جانے سے بات بنتی تو ابو جہل تو رہتا ہی مکہ میں تھا، بات صرف نیت کی ہوتی ہے، کوئی کعبہ سے بھی خالی ہاتھ لوٹ کر آتا ہے، کوئی گھر بیٹھے رب کو پا لیتا ہے 🌺
82
29
247
میکدے کے سبھی پینے والے۔۔۔ لڑکھڑا کر سنبھلتے ہیں لیکن ۔۔۔ تیری نظروں کا جو جام پی لے ۔۔۔ عمر بھر وہ سنبھلتا نہیں ہے ۔۔!!! #اردو_زبان
23
18
58
ویڈیو دیکھ کر پرانی یادیں تازہ ہوگئی 💔 سچ کہتے ہیں کہ ہر چیز کا ایک ٹائم ہوتا ہے کبھی ہم بھی اِس طرح عصر کے ٹائم موٹر سائیکل اور ایسا 🐕🦺 لے کر گُھومتے پھرتے تھے پردیس میں آکر سب کُچھ ختم 🍁🥀
36
12
70