اے این پی ممبران کا اس دوران ن لیگ میں شامل ہونا جب ن لیگ باقاعدہ پشتونوں کے خلاف مہم چلا رہی ہو، آٹے پر سیاست کرہی ہو صرف ایک بات واضح کرتا ہے کہ موجودہ اے این پی صرف پشتونوں کو اپنے سیاست کےلئے استعمال کرتی ہے۔ اس جماعت کا اب پشتونوں سے کوئی واسطہ نہیں رہا۔
2
1
4
Replies
اے این پی کی تباہی تب شروع ہوئی جب ایک طرف والی خان پشتون کارڈ کہل رہا تھا تو دوسری طرف پنجابی اشرافیہ سے ساؤتھ پختونخوا کا سودا کردیا۔ آج اس جماعت کی حالت یہ ہے کہ یہ چند پنجابیوں کو خوش کرنے کیلئے یہاں وہاں بھاگتی ہے۔
0
1
5