💖 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💖
💞صبح بخیر پاکستان 💞
قبولیت صرف یہ نہیں ہے جو مانگا وہ مل جائے___قبولیت یہ بھی ہے کہ آپ پر آئی بلائیں ٹال دی جاتی ہیں۔قبولیت یہ بھی ہے کہ آپ کو بہترین سے نواز دیا جاتا ہے۔ قبولیت یہ بھی ہے کہ آخرت میں اپنی دعا کا اجر دیکھ کر آپ حیران رہ…