#NA151
کی غیور عوام کو مبارک ہو! جیت ہماری ہے! اپنے کارکنوں، حامیوں اور قیادت کا شکریہ جنہوں نے یہ کامیابی ممکن بنائی۔
جمع کیے گئے مکمل فارم 45 سے واضح ہے کہ میں نے موسیٰ گیلانی کو 5995 ووٹوں کے فرق سے شکست دے کر الیکشن جیتا ہے۔
فارم 45 کے مطابق مسترد شدہ ووٹ 4151 ہیں اور…