رَبَّنَآ إِنَّنَآ ءَامَنَّا فَٱغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا وَقِنَا عَذَابَ ٱلنَّارِ○
اے ہمارے رب :🤲🏻
ہم ایمان لائے ہیں ، تو ہمارے گناہ معاف فرما
اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا لے۔۔۔
آمین الہی آمین 🤲❤️
💕اسلام وعليكم ورحمة الله وبركاته💕
#صباح_الخير_والسعاده_للجميع
#جمعه_مباركة