اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید
اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید
نہ اس قوم کے لیڈر کو غلامی قبول ہے، نہ ہی اس قوم کو غلامی قبول ہے!
ہے حق ہمارا آزادی، ہم لے کے رہیں گے آزادی!
#تم_مائنس_کرو_ہم_ضرب_دیں_گے
#پر_امن_ملک_گیر_احتجاج
ظلم جب بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے! پاکستان اس وقت تاریخ کی بدترین فسطائیت کا شکار ہے اللہ تعالیٰ عباد فاروق اور اس کی فیملی کو صبر عطا فرمائے
#JusticeforAmmar
عمران ریاض کا انکشاف۔۔۔🔥
کمشنر پنڈی کے پاس ایسے ٹھوس ثبوت موجود ہیں جس سے یہ سب ایکسپوز ہو جائیں گے رائیونڈ سے لیکر پنڈی تک سے لیاقت چھٹہ کو دھاندلی کرنے کے احکامات آتے رہے ہیں۔۔۔!!!
*" لاکھوں روحیں تاریکی میں ہیں، اور اللّٰه نے آپ کی روح کو اپنی رحمت سے ہدایت کے لیے چنا ہے"💓🥺*
*اس بے مول نعمت کے لیے ہمیشہ اللّٰه پاک کے شکر گزار رہیں🤍*
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید
اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید