NACTA
@NACTAPK
Followers
6K
Following
191
Media
805
Statuses
1K
Official Account of National Counter Terrorism Authority (NACTA), Pakistan. Official Pages: https://t.co/yoC876uwjW https://t.co/OFQnZq3c8b
Pakistan
Joined December 2017
آپ کے عطیات کہاں خرچ ہورہے ہیں، یہ جاننا آپ کا حق اور ذمہ داری ہے۔ #NACTA4PEACE #HumSabKaPakistan
4
26
41
خواتین معاشرے میں یکجہتی اور ہم آہنگی لانے میں اہم کردار ادا کرسکتی ہیں۔ #NACTA4PEACE #HumSabKaPakistan
1
29
43
کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ آپ کا عطیہ کس کو اور کہاں جارہا ہے؟ #NACTA4PEACE #HumSabKaPakistan
0
22
40
ایک انسان کی جان بچانا ساری انسانیت کی جان بچانے کے مترادف ہے۔ #NACTA4PEACE #HumSabKaPakistan
0
26
38
ایک باشعور اور مضبوط عورت ہی باوقار اور پرامن معاشرے کی ضامن ہے۔ #NACTA4PEACE #HumSabKaPakistan
2
30
49
ہجوم کے ذریعے تشدد کا راستہ اپنانا معاشرے کو جنگل بنانے کے مترادف ہے۔ #NACTA4PEACE #HumSabKaPakistan
3
32
60
کسی بھی قوم، ذات، مذہب اور فرقے سے تعلق رکھنے والے فرد کو اپنا سمجھیں۔ #NACTA4PEACE #HumSabKaPakistan
0
27
51
پڑھی لکھی اور سمجھدار خواتین معاشرے میں موجود شدت پسندی کے خاتمے میں اپنا موثر حصہ ڈال سکتی ہیں۔ #NACTA4PEACE #HumSabKaPakistan
1
31
50
پرتشدد سرگرمیاں روکنا ہر شہری کی بنیادی اور قومی ذمہ داری ہے۔ #NACTA4PEACE #HumSabKaPakistan
1
31
42
ایک دوسرے کے عقیدے کا احترام لوگوں کو قریب لاتا ہے اور نفرتیں مٹاتا ہے #NACTA4PEACE #HumSabKaPakistan
2
28
52