حسنِ اتفاق
آپ لاکھ جھٹلائیں لیکن نیچے دیے گئے اعداد و شمار آپ کو کچھ ماننے پر مجبور کر دیں گے ۔
سن 2002 میں آسٹریلیا کے کپتان رکی پونٹنگ نے شادی کی اور 2003 کا ورلڈ کپ جیت لیا ۔
انڈین کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی 2010 میں رشتہ ازدواج میں بندھے اور اگلے سال 2011 کا ورلڈ…