یاد رکھیں ! مورخ ضرور لکھے گا
جب بھی تاریخ لکھی جائے گی ..
کہ جب مسلمانوں کے قبلہ اول پہ یلغار ہو رہی تھی
تب مسلمان دنیا کی رنگینیوں میں ڈوبے ہوئے تھے ..
انہیں قرآن کی آیَتیں پڑھ پڑھ کر سنائیں گئیں ..
انہیں رسول پاکﷺ کے فرمان سنائے گئے ..
انہیں ج ہ ا د ی ترانے سنائے گئے ..
انہیں…
@masoomz5517
کیا یہ فلسطین کی تاریخ کی پہلی جنگ ہے ؟
نہیں
کیا پچھلی کسی جنگ میں معصوم فلسطینیوں پر ظلم نہیں ہوۓ؟
بہت ظلم ہوۓ ہیں۔
آخر ایسا کیوں ہے کہ کسی کو امت مسلمہ کا دکھ نہیں ہوتا ؟
ایسا کیوں ہے کہ ہر بار جب جنگ ہوتی ہے تو صرف اتنے دن یہودیوں سے بائیکاٹ اور بعد میں بات ختم ۔
وجہ صرف…