@khadijasid751
بزدل گیدڑ خان نے پہلے دن سے عورتوں کو استعمال کرکے ان سے ریاست مخالف بیانئے چلوائے ۔ مقصد یہی تھاکہ لحاظ میں ان پہ ادارے ھاتھ نہ ڈال سکیں ۔ یہی کام اب چند وکلا خواتین کررھی ھیں ۔ ان جعلی انقلابیوں کی بلوائیت کی ویڈیوز جگہ جگہ موجودھیں اور اسکے باوجود انہیں ھیرو بناکر پیش کیا…