Kiran Aziz Malik (Kish_Mish)
@itx_skmalik
Followers
226
Following
502
Media
400
Statuses
813
Professional Editor | Creative Graphic Designer ✨ Transforming ideas into eye-catching visuals 💡 Logo | Branding | Social Media Design |
Lahore
Joined September 2025
کسی نے پوچھا قسمت کیا ہے ؟ میں نے کہا دنیا میں 206 ممالک 4200 مذہب ہیں لیکن اللہ نے مجھے دین اسلام اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اُمتی بنایا❤️ #خاتم_النبیین_محمدﷺ الحمداللہ
5
2
19
جن سے روحیں وابستہ ہو جائیں ان سے کسی صورت بھی دامن نہیں چھڑائے جا سکتے 🥀🖤 . . . . #skmalik #TDR__now #اردو_زبان #imrankhanPTI
0
3
3
اور اس کے بعد میں نے خدا سے صبر کے علاوہ کچھ نہیں مانگا وہ میرا خدا سے مانگا ہوا آخری شخص تھا 🥺💔🥀 ۔ ۔ #اردو_زبان #skmalik #TDR__now
کچھ لوگ ہمارے لیے نہیں ہوتے ۔ انکا جانا ہمارے بخت میں لکھا ہوتا ہے وہ ہمیں مل کر بھی نہیں مل پاتے وہ شاید آزمائش ہوتے ہیں یا پھر سراب ـــ ان کے پیچھے بھاگ کر ہم بس اپنے پاؤں اور دل زخمی کر لیتے ہیں🥀🍂🦋🍁 #اردو_زبان
0
3
3
I love Muhammad ﷺ♥️ I love Muhammad ﷺ♥️ I love Muhammad ﷺ♥️ I love Muhammad ﷺ♥️ I love Muhammad ﷺ♥️ . . . #skmalik #TDR__now
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام الٰہی !میں تیری پناہ مانگتا ہوں بُری عادتوں سے، بُرے کاموں سے ، بُری خُواہشوں سے اور بُری بیماریوں سے، اللّٰہ تُو بڑا مہربان ہے۔ ❍ ❍ﷺ ❍ ❍
0
0
2
0
0
0
0
3
1
4
0
3
1
9
7
1
3
4