Aysha Umar 🧕
@im_zaini0
Followers
10K
Following
40K
Media
3K
Statuses
12K
AssalamuaAlaikum Warahmatullah 👋 Alhamdulillah for Everything 💖
India
Joined November 2023
آپ کو میں نے X پر فالو بیک دے دیا ہے تو براہ مہربانی مجھے شکریہ کے میسج مت بھیجا کریں۔ یہ کوئی بڑی بات نہیں اور نہ ہی میں کوئی خاص ہستی ہوں کہ آپ کی زندگی بدل گئی۔ فالو بیک دیا ہے تو پوسٹس دیکھیں، پسند آ��ے تو ری ایکٹ کریں، ورنہ کوئی مسئلہ نہیں۔ بس شکریہ کے لمبے میسج نہ کریں۔
20
5
122
जाते मौसम ने जिन्हें छोड़ दिया है तन्हा... मुझ में उन टूटते पत्तों की झलक है कितनी...
3
0
4
نزاکت صرف عورت پہ ہی جچتی ہے مرد باوقار اور رعب دار اچھا لگتا ہے۔❤️🥀
4
0
6
میں ہمیشہ ان لوگوں کو نظر انداز کرتی ہوں جنہیں لگتا ہے کہ دنیا ان کی دیوانی ہے!
1
0
2
Call क्यों नहीं किया से लेकर Call क्यों किया तक का सफर कमाल का होता है ।।
1
0
7
ہم کو آداب محبت نہیں آتے محسن ہم کو آتا ہے فقت ٹوٹ کر محبت کرنا
0
0
1
لوگوں سے دھوکے کھانے کے بعد بعض اوقات انسان اتنا محتاط ہو جاتا ہے کہ اچھے لوگوں سے بھی ڈرنے لگتا ہے.
10
5
29
Alert 🚨 #Baghwalove trape Musalman ladkion is video se aap smjh jaao koi bhi hindu aapke liye achha nhi...aapse unhe mtlb hai isliye wo aapke saath achhe bnenge tabtak jabtak aap unse rishte me na ajao uske baad wo use krke maar denge ya bhga denge.
2
1
9
آپکی کمائی گئی چیزوں میں ڈگریوں اور پیسوں کے علاوہ کچھ ایسے مثبت ذہن کے دوست بھی ہونے چاہیئں جن کی موجودگی اِس نفسانفسی کے دور میں سکون کا باعث بن سکیں! 🤲
3
1
7
مرد کی فطرت ایسی ہے کہ اسے پوری عورت میسر ہو تو اس کا دل بھر جاتا ہے۔ اگر تھوڑی میسر ہو تو اسے پانے کے لیے حدیں پار کر دیتا ہے۔ توجہ نہ دو تو پل پل مرتا ہے، توجہ دو تو پل پل مار دیتا ہے۔ مرد کو آج تک یہ سمجھ ہی نہیں آئی کہ عورت حاصل کرنی ہے یا لاحاصل رکھنی ہے! ۔۔ ♡
2
0
7
عورت کو اگر یقین ہو جائے کہ آپ سے اس کی عزت محفوظ ہے تو آپ کے لیے اپنی جان بھی دے سکتی ہے🩷
2
0
3
प्यार ❤️ की कोई उम्र नहीं होती है 🕰️ हर किसी का अधिकार है 👩❤️👨✨
2
1
7
لڑکوں سے ایک سوال ؟ کیا آپ غریب لڑکی سے نکاح کرو گے 🤗🌸 लड़कों के लिए एक सवाल? क्या आप किसी गरीब लड़की से शादी करेंगे 🤗🌸
7
0
12
اس درد بھری دنیا میں کون کس کا ہوتا ہے دھوکہ وہی دیتا ہے جس پر بھروسہ ہوتا ہے
4
0
9
चमन वही कि जहाँ पर लबों के फूल खिलें... बदन वही कि जहाँ रात हो गवारा भी...
1
0
2