#ایک_دفعہ_کاذکرہے،
کہ ایک دفعہ بابر اعوان نے حامد میر کے شو میں عمران خان کی بیٹی کا معاملہ اٹھا دیا جس کے بعد حامد میر نے بابر اعوان کو اپنے میں شو میں بلانا بند کردیا لیکن عمران خان نے اسی بابر اعوان کو کابینہ میں شامل کر لیا۔
@iUmarKhattak
بلکل ویسے ہی عمران خان نے کیا جیسے نواز شریف نے کیا تھا 1990 میں۔ رانا سناءللہ نے پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ کیپٹن صفدر اعوان ڈبل شفٹ چلاتا ہے دن مریم نواز اور رات کو مسز نوازشریف۔ پھر ایسا ہوا کہ محترمہ بے نظیر بھٹو نے اس کو پارٹی سے نکال دیا اور میاں صاحب نے اپنی پارٹی میں۔۔۔۔
@iUmarKhattak
اسی لئے کہا جاتا ہے کہ پاکستانی سیاست ایک گند سے زیادہ کچھ نئیں کیونکہ پاکستانی سیاست دانوں کے لئے ذاتی مفاد کے لئے گند سے کوئی چیز اٹھانا بھی باعٹ شرم نہ ھے
@iUmarKhattak
ap 2008 ki bat ka reference day rahay ho,k babar awan nay Ik kay khilaf bat ki,tu yah bhi bataeen k nawaz sharif nay benazir ko peeli taxi kaha tha aur shahbaz nay zardari ko Road par ghasetnay ki bat ki lakin aj bilawal shareefoon ki goud man baitha hay us par tu kush bolen.