Explore tweets tagged as #latestNewsonline
@SunoPunjab
Suno Punjab 89.4 (2.0)
2 months
دبئی میں IGCSE اور اے لیول کے تمام مضامین میں A گریڈ حاصل کر کے فاطمہ اجمل نے نہ صرف اسکول اور متحدہ عرب امارات میں کیمبرج امتحانات میں نمایاں پوزیشن لی بلکہ پاکستان کا نام بھی فخر سے بلند کیا۔ #latestnewsonline #thankyouforyoursupport #tranding #news #NewsUpdate #LatestNews
0
0
0
@SunoPunjab
Suno Punjab 89.4 (2.0)
2 months
یہ نیا فیچر آئندہ ہفتے سے مختلف ممالک میں دستیاب ہوگا اور صارفین محض عام زبان میں اپنی سفری خواہش لکھ کر بہترین ڈیلز حاصل کر سکیں گے۔ مثلاً: "اگلے ماہ دبئی جانا ہے، سب سے سستی فلائٹ بتاؤ۔" #latestnewsonline #thankyouforyoursupport #tranding #news #NewsUpdate #LatestNews
0
0
0
@SunoPunjab
Suno Punjab 89.4 (2.0)
2 months
پرائم منسٹر لیپ ٹاپ لون اسکیم 2025 کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے، جس کے تحت نوجوانوں کو بغیر سود کے آسان اقساط پر لیپ ٹاپ فراہم کیے جائیں گے۔ #latestnewsonline #tranding #news #NewsUpdate #LatestNews
0
0
0
@SunoPunjab
Suno Punjab 89.4 (2.0)
2 months
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جاپانی حکام کو دعوت دی ہے کہ وہ پنجاب میں ہائبرڈ کاروں کی تیاری اور اسمبلنگ کے منصوبے میں سرمایہ کاری کریں۔ #latestnewsonline #thankyouforyoursupport #tranding #news #NewsUpdate #LatestNews
0
0
0
@SunoPunjab
Suno Punjab 89.4 (2.0)
2 months
نہم کے امتحانات میں کامیابی کا تناسب 45فیصد رہا۔امتحان میں 3لاکھ 80 ہزار امیدواروں نے شرکت کی،ایک لاکھ 38 ہزار امیدوار کامیاب ہوئے۔نہم کے امتحان میں ایک لاکھ 69 ہزار امیدوار فیل ہوئے۔ #latestnewsonline #thankyouforyoursupport #tranding #news #NewsUpdate #LatestNews
0
0
0
@SunoPunjab
Suno Punjab 89.4 (2.0)
2 months
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کےمثبت اثرات، پبلک ٹرانسپورٹ کےکرایوں میں5فیصدتک کمی کردی گئی۔ #latestnewsonline #thankyouforyoursupport #tranding #news #NewsUpdate #LatestNews
0
0
1
@SunoPunjab
Suno Punjab 89.4 (2.0)
2 months
Pakistan Army's Sense of Compassion, Help And Sacrifice for Flood Victims | Suno Punjab #latestnewsonline #tranding #news #NewsUpdate #LatestNews
0
0
0
@SunoPunjab
Suno Punjab 89.4 (2.0)
2 months
پاکستان کرکٹ بورڈ نے 2025-26 کے لیے 30 کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹس دینے کا اعلان کر دیا، یہ کنٹریکٹس یکم جولائی 2025 سے 30 جون 2026 تک نافذ رہیں گے۔ #latestnewsonline #thankyouforyoursupport #tranding #news #NewsUpdate #LatestNews
0
0
0
@SunoPunjab
Suno Punjab 89.4 (2.0)
2 months
یہ سامان متاثرہ علاقوں میں لوگوں کی فوری رہائش، روزمرہ زندگی اور بحالی کے عمل میں مددگار ثابت ہوگا۔ #latestnewsonline #thankyouforyoursupport #tranding #news #NewsUpdate #LatestNews
0
0
0