Explore tweets tagged as #hadees
صحابہ نے کہا: کاش اگر ہم جانتے کہ کون سا مال بہتر ہے تو اُسی کو اپناتے. اس پر نبی ﷺ نے فرمایا: "بہترین مال یہ ہے: (1) الله کو یاد کرنے والی زبان، (2) شکر گزار د��، اور (3) ایسی مؤمنہ بیوی، جو مرد کے ایمان کو پختہ تر بنانے میں مددگار ہو." ترمذی 3094 (ماجہ 1856؛ مسند احمد 22751)
5
165
580
رسول الله ﷺ دعا مانگتے ہوئے یہ کہتے تھے: اے میرے رب! تو مجھے بنا دے: تیرا بہت شکر کرنے والا، تجھے بہت یاد کرنے والا، تجھ سے بہت ڈرنے والا، تیری بہت اطاعت کرنے والا، تیرے سامنے عاجزی کرنے والا، تجھ سے اپنا درد بیان کرنے اور تیری ہی طرف رجوع کرنے والا. ترمذی 3551 (ابوداؤد 1510)
10
131
501
رسول الله ﷺ نے فرمایا: لَا تَسُبُّوْا الشيْطَان ، وَتَعَوَّذُوا بِاللهِ مِنْ شَرِه شیطان کو گالی مت دو، اور اُس کے شر سے الله کی پناہ مانگو. السلسلة الصحيحة 2991
3
102
413
Duniya mein iss tarah hoja jaisa tu musafir ya ek raasta chalne wala ho. Be in this world as if you were a stranger or a traveler along a path. (BUKHARI:6416) #Hadith #Bukhari6416 #Dunya #Traveler #Stranger #IslamicReminder #AajKiHadees #IslamiYaadDehani
0
0
0
قالَ النبی ﷺ: تم میں سے کوئی اُس وقت تک مؤمن نہیں ہوسکتا جب تک وہ اپنے بھائی کے لئے وہی نہ چاہے جو وہ خود اپنے لئے چاہتا ہے. بخاری 13 (مسلم 170، 171؛ ترمذی 2515؛ نسائی 5019، 5020، 5042؛ ماجہ 66؛ مسند احمد 14008، 12832؛ مشکوٰۃ 4961)
6
97
345
حضرت جابر بن عبدالله ؓ نے بیان کیا: رسول الله ﷺ ہمیں اپنے تمام معاملات میں استخارہ کرنے کی اُسی طرح تعلیم دیتے تھے جس طرح قرآن کی کوئی سورت سکھاتے. بخاری 1162 (بخاری 6382، 7390؛ ترمذی 480؛ ابوداؤد 1538؛ نسائی 3255؛ ماجہ 1383؛ مسند احمد 14763؛ حبان 887؛ مشکوٰۃ 1323)
5
147
547
قالَ النبی ﷺ: (1) مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں، اور (2) مہاجر وہ ہے جو اُن کاموں کو چھوڑ دے جن سے الله نے منع فرمایا ہے. بخاری 10، 6484 (مسلم 162؛ ابوداؤد 2481؛ نسائی 4999؛ مسند احمد 6515، 6982؛ حبان 196، 230)
1
77
313
👉Kya Mai Hadees Par Amal Karti Hu?Or Apne gusse ko Kaise Control Karti Hu? ➡️koshish to bht karti hu par ye kehna be-waqufi hai k mai hamesha kamyab hoti Hu. ➡️Gussa ek fitri jazba hai,isliye kabhi-kabhar ispar qabu pana mere liye bht mushkil ho jata hai. Lkn jab bhi gussa Ata
2
0
2
(All of you) worship Ar-Rahman, feed others, spread the (greeting of) Salam, then you will enter Paradise in security. (TIRMIZI:1855) #Hadith #Tirmizi1855 #FeedOthers #SpreadSalam #Peace #IslamicReminder #AajKiHadees #Deen
0
0
0
رسول الله ﷺ نے فرمایا: وہ شخص جھوٹا نہیں جو لوگوں میں باہم صلح کراتا ہے اور اس مقصد سے وہ اچھی بات آگے پہنچا دیتا ہے یا اچھی بات کہہ دیتا ہے. بخاری 2692 (مسلم 6633؛ ترمذی 1938؛ ابوداؤد 4920؛ مسند احمد 27814، 27820؛ حبان 5733؛ مشکوٰۃ 4825)
6
145
576
Quote (Hadees) of Mola Imam Ali Ameer Al-Momineen (SWT)
2
9
10
Quote (Hadees) of Prophet Muhammad (SAW)
1
10
14
Bismillahir RahmanirRahim Round 2 Day 1. Q1 Nabi ﷺ ne ghusse ko kaise control karna Sunnat bataya? Kya ap ye hadees ko amal me laate ho tho kaisa ap control karte ho apne gusse ko ?kuch azkar dua advice kar sakte ho gusse per Qabu pane ke tho kare?
7
1
9
Quote (Hadees) of Prophet Muhammad (SAW)
1
11
15
#TeachersDay اس موقع پر انسانیت کے سب سے عظیم ترین معلم حضرت محمد ﷺ پر بے شمار درود و سلام، برکتیں، رحمتیں کہ جن پر الله نے اپنے دین، ہدایت، نبوت کی تکمیل فرمائی، جنہوں نے ہمیں جہالت کے اندھیروں سے نکال کر صراط مستقیم کی ہدایت فرمائی. اللهم صل على محمد وعلى آل محمد (بخاری 3370)
5
67
318