Explore tweets tagged as #CTPRwp
یہ ویڈیو پنجاب سیف سٹی کے ای چالان سے متعلق آگاہی کے لیے ہے۔ ای چالان کی ادائیگی سے قبل اس کی تصدیق سرکاری ویب سائٹ پر ضرور کریں: https://t.co/jUGX8Um9NS ادائیگی سے پہلے تفصیلات کی جانچ پڑتال آپ کو کسی بھی غلطی یا ممکنہ دھوکہ دہی سے محفوظ رکھنے میں مدد دیتی ہے۔
0
1
2
پبلک آور کے دوران سی ٹی او راولپنڈی نے شہریوں سے براہِ راست ملاقات کی، ان کے مسائل سنے اور متعلقہ افسران کو فو��ی ہدایات جاری کیں۔ شہری روزانہ دن 11 بجے سے 12 بجے ٹریفک ہیڈکوارٹر آ کر ملاقات کر سکتے ہیں۔
0
0
2
سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کے ڈرائیونگ ٹریننگ اسکول، پولیس اسٹیشن نیو ٹاؤن کمرشل مارکیٹ میں داخلے جاری ہیں۔ محفوظ اور ذمہ دار ڈرائیونگ سیکھنے کے لیے اس موقع سے فائدہ اٹھائیں۔ مزید معلومات کے لیے دئیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
1
0
2
اینٹی ون ویلنگ سکواڈز مؤثر انداز میں ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں تاکہ خطرناک حرکات کی روک تھام یقینی بنائی جا سکے اور سڑکوں کو محفوظ رکھا جائے۔ والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں اور ان کی موٹر سائیکلوں کی حالت پر کڑی نظر رکھیں۔ غیر ذمہ داری قیمتی جانوں کے ضیاع کا سبب بن سکتی ہے۔
0
0
1
ڈسٹرکٹ کورٹس راولپنڈی سے گم ہونے والا بچہ عبداللہ ٹریفک پولیس، ضلع پولیس اور وکلاء برادری کی مشترکہ کاوشوں سے بحفاظت اپنے والد سے ملا دیا گیا۔ ٹریفک سٹاف دانش اور وقاص نے بروقت رسپانس سے بچے کو تلاش اور تصدیق کے بعد والد کے حوالے کیا۔ والد نے دعاؤں اور تشکر کا اظہار کیا۔
0
0
7
دورانِ ڈیوٹی موٹر سائیکل پر ہیلمٹ استعمال نہ کرنے پر متعلقہ ٹریفک وارڈن کو قواعد و ضوابط کے مطابق چالان ٹکٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ ہیلمٹ کا استعمال محض قانونی تقاضا نہیں بلکہ انسانی جان کے تحفظ کے لیے نہایت اہم ہے۔ قانون کی پاسداری ہر فرد پر یکساں لازم ہے۔
0
1
19
ٹریفک پولیس راولپنڈی کے افسران و جوانوں نے فرائض کی ادائیگی کے دوران سڑکوں پر ہی روزہ افطار کیا، تاہم شہریوں کی معاونت اور ٹریفک کی مؤثر نگرانی کا عمل مسلسل جاری رکھا۔ رمضان المبارک میں احساسِ ذمہ داری اور خدمتِ خلق کے عزم کے ساتھ ڈیوٹی انجام دی جا رہی ہے۔ #CitizenFacilitation
0
0
3
ٹریفک پولیس راولپنڈی کے افسران و جوانوں نے ڈیوٹی کے دوران سڑکوں پر افطار کیا اور شہریوں کی سہولت اور رہنمائی کا سلسلہ بلا تعطل جاری رکھا۔ ماہ رمضان میں فرض شناسی اور عوامی خدمت کے جذبے کے ساتھ ذمہ داریاں ادا کی جا رہی ہیں۔ #CitizenFacilitation #safetravel
1
0
6
ایچ ٹی وی / پی ایس وی ڈرائیونگ لائسنس ٹیسٹ اولڈ وران ڈپو صدر میں جاری ہیں۔ انچارج لائسنس برانچ نے امیدواروں کو کامیابی اور روڈ سیفٹی کے حوالے سے ضروری ہدایات دیتے ہوئے محفوظ ڈرائیونگ کی اہمیت پر بھی زور دیا۔
0
0
1
ایجوکیشن ونگ نے گورنمنٹ ہائی اسکول برائے طالبات ڈھوک حسو، راولپنڈی میں روڈ سیفٹی آگاہی سیشن منعقد کیا۔ لیکچر کے دوران طالبات کو ٹریفک سگنلز کی اہمیت، پیدل چلنے کے اصول، محفوظ طریقے سے سڑک عبور کرنے کے طریقے، عمومی ٹریفک قوانین اور خواتین کے تحفظ سے متعلق آگاہی فراہم کی گئی۔
0
0
0
انسدادِ ون ویلنگ اور ریسنگ سکواڈز شہر کے مختلف علاقوں میں مؤثر ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔ والدین سے اپیل ہے کہ اپنے بچوں کی سرگرمیوں پر نظر رکھیں اور انہیں خطرناک حرکات سے باز رکھیں۔
0
0
7
ٹیکسلا لائسنس سینٹر میں ایل ٹی وی اور ایل ٹی وی/پی ایس وی ڈرائیونگ لائسنس کے ٹیسٹ کا سلسلہ جاری ہے۔ انچارج لائسنس برانچ نے امیدواروں کو کامیابی کے لیے رہنمائی فراہم کی اور روڈ سیفٹی کے اہم اصولوں سے آگاہ کیا تاکہ محفوظ ڈرائیونگ کو فروغ دیا جا سکے۔
0
0
4
افطار سے پہلے بڑھتے ہوئے رش کے باعث سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کے افسران و جوان شہر کی اہم شاہراہوں اور چوراہوں پر عوام الناس کو سہولیات پہنچانے میں کوشاں ہیں۔ ٹریفک کی روانی کیلئے مؤثر اقدامات کیے جا رہے ہیں تاکہ شہریوں کو سفر میں آسانی رہے۔
0
0
6
ٹریفک پولیس راولپنڈی کے افسران و جوانوں نے ڈیوٹی کے دوران سڑکوں پر افطار کیا اور شہریوں کی سہولت اور رہنمائی کا سلسلہ بلا تعطل جاری رکھا۔ ماہ رمضان میں فرض شناسی اور عوامی خدمت کے جذبے کے ساتھ ذمہ داریاں ادا کی جا رہی ہیں۔ #CitizenFacilitation #safetravel
0
0
8
نمازِ تراویح کے موقع پر ٹریفک انتظامات سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کے افسران و جوان نمازِ تراویح کے دوران مساجد کے قریب اور اہم شاہراہوں پر تعینات ہیں تاکہ ٹریفک کی روانی برقرار رہے، نمازیوں اور شہریوں کو آمد و رفت میں سہولت میسر ہو۔
0
0
5
ٹریفک پولیس راولپنڈی کے افسران و جوانوں نے دورانِ ڈیوٹی سڑکوں پر ہی روزہ افطار کیا اور شہریوں کی رہنمائی و آسانی کے لیے فرائض پوری جانفشانی سے سر انجام دیتے رہے۔ خدمتِ خلق، نظم و ضبط اور ذمہ داری — ہماری پہچان
2
1
11
ایل ٹی وی ڈرائیونگ لائسنس ٹیسٹ اولڈ ویران ڈپو صدر میں ایل ٹی وی ڈرائیونگ لائسنس کے ٹیسٹ کا سلسلہ جاری ہے۔ انچارج لائسنس برانچ نے امیدواروں کو کامیابی کے لیے ضروری ہدایات دیں اور محفوظ ڈرائیونگ کے اصولوں سے آگاہ کیا تاکہ سڑکوں پر ذمہ دارانہ رویے کو فروغ دیا جا سکے۔
0
0
3
ٹریفک پولیس راولپنڈی کے افسران و جوانوں نے ڈیوٹی کے دوران سڑکوں پر افطار کیا اور شہریوں کی سہولت اور رہنمائی کا سلسلہ بلا تعطل جاری رکھا۔ ماہ رمضان میں فرض شناسی اور عوامی خدمت کے جذبے کے ساتھ ذمہ داریاں ادا کی جا رہی ہیں۔ #CitizenFacilitation #SafeTravel
1
1
8