عمران ریاض خان کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ٹکٹ ہونے کے باوجود لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کا میچ دیکھنے کے لیے داخلے سے روک دیا گیا، ارشد شریف شہید کا ماسک لگا کر آپ میچ نہیں دیکھ سکتے، پولیس کے اعلیٰ حکام کا اعتراض، اب ارشد شریف شہید کا ماسک سے کس کو ڈر ہے؟
یہ ارشد شریف شہید کا ماسک پہن کر قذافی اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے جانے پر پولیس عمران ریاض خان کو تشدد کا نشانہ بنا رہی ہیں، ایک شہید کے ماسک سے اتنا خوف کہ پولیس والے ایسے مارنے کے لیے ٹوٹے کہ کوئی دہشتگرد آ گیا،
#ArshadSharifShaheed
@ghulamabbasshah
@SdqJaan
Imran riaz ko b chaheye na building banny sy pehly usmy bell na lgaye. Stadium enter hony sy pehly mask na lgaty enter hony k baad lgaty