Maryam Gandapur Profile Banner
Maryam Gandapur Profile
Maryam Gandapur

@gandapur_maryam

Followers
11,468
Following
5,014
Media
963
Statuses
46,838

Advocate-Lahore High court and Human Rights Activist| young leader @UN - Generation Change Fellow @USIP -Vice President- Lawyers Forum -PML/N-Pakistan

Lahore-Punjab, Pakistan
Joined August 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
2 years
Vice President, PML-N Lawyer Forum-Pakistan,casting vote in Lahore High Court- Bar Association 2023-24 @Pmln_SMToffical @GumNamMujahid86 @pmln_org @MaryamNSharif
Tweet media one
92
85
940
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
3 years
کپتان کھاتا ہی نہیں ،کھلاتا بھی ہے ،بھگاتا بھی ہے اور شور بھی مچاتا ہے
319
1K
6K
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
4 years
سوئی ہوئی قوم کو جگانے والے مردمجاہدجناب جسٹس فائز عیسیٰ صاحب کےلئے ایک جملہ
Tweet media one
390
386
4K
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
4 years
دو دن قبل میں نے عمرایوب کے استعفے کے مطالبے کی ٹویٹ کی،پی ٹی آئی کے”ڈبو،شیرو اور جیکی“سب میرے خلاف ٹویٹر کو شکایات کرنے لگے،جس کی وجہ سے میرا اکاﺅنٹ 24گھنٹے کےلئے معطل کردیا گیا،میں آج پھر عمر ایوب کے استعفے کا مطالبہ کرتی ہوں،بجلی بریک ڈاﺅن کا ذمہ دار عمر ایوب ہے
46
318
2K
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
4 years
عمران خان کی سویٹ ڈش ”مراد سعید “کی وزارت سب سے کرپٹ ہے۔لاہور سے ڈی جی خان کا پہلے ٹول ٹیکس 200روپے تھا اب مراد سعید نے 800روپے کردیا ۔وزارت موصلات اب 9موٹرویز سے ٹول ٹیکس”بھتہ وصول “کررہی ہے۔یاد رہے یہ تمام موٹرویز میرے قائد نوازشریف نے بنائی ہیں جن کی کمائی ”کتے بلے“کھارہے ہیں
78
275
2K
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
3 years
کل جب مراد سعید نے کہا ”عمران خان نے معیشت اوپر اٹھادی ہے“میری طرح بہت سے لوگوں کو ریحام خان یاد آگئی
84
175
2K
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
4 years
کیا آپ عمران خان کو مزید وزیراعظم دیکھنا چاہتے ہیں؟؟۔۔میں تو ایک لمحہ بھی مزید دیکھنے کو تیار نہیں
346
138
2K
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
4 years
مریم نواز دو مرتبہ جیل کاٹ آئی ہیں عمران نیازی سے جیل میں دو راتیں بھی نہیں کاٹی جانی:عظمیٰ بخاری
49
212
2K
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
4 years
پیٹرولیم سیکٹر میں قوم کو 144ارب کا ٹیکہ۔۔۔چینی سکینڈل میں قوم کو 400ارب کا ٹیکہ۔۔۔گندم،آٹا سکینڈل میں قوم کو 108ارب کا ٹیکہ۔۔۔ادویات سکینڈل میں قوم کو 87ارب کا ٹیکہ ۔۔۔بس اب قوم کو ”حوریں نظر آنے “ والا ٹیکہ لگادیں
40
312
2K
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
4 years
جس شخص نے اپنی پہلی تقرر میں کہا میں اپوزیشن کو دھرنوں کےلئے کنٹینر اور بریانی خود دوں گا آج وہی پی ڈی ایم کے جلسوں سے خوفزدہ ہے ۔تم سچ میں ایک {بزدل خان} ہو۔یہ {نوازشریف} کا حوصلہ تھا جس نے تمہیں پانچ سال برداشت کیا۔نوازشریف تیری جرات کو سلام @MaryamNSharif
33
202
2K
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
4 years
نہ نواز شریف ہارے گا ،نہ اس کی بیٹی مریم نواز ہارے گی،نہ اس کا بیانیہ ہارے گا اور نہ نوازشریف کے کارکن ہاریں گے،تم جتنا چاہے زور لگالو @MaryamNSharif
45
178
2K
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
4 years
شبلی فراز صاحب اپنا استعفیٰ لکھنا شروع کر دیں.گوجرنوالہ میں آج پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہونے جارہا ہے
34
186
1K
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
4 years
کمزور آصف زرداری کا اگر ایک ہی بیٹا ہے لیکن بیٹیاں تو دو ہیں کسی ایک کو ہی اسٹبشلمنٹ سے لڑادے۔لیکن ہر باپ کا جگر اور حوصلہ نوازشریف جیسا تو نہیں ہو سکتا
48
154
1K
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
4 years
عثمان بزدار بھی کہتا ہے کسی کو NROنہیں ملے گا۔میں قسم کھاکر کہتی ہوں اس شخص کو NROکامطلب بھی معلوم نہیں
57
132
1K
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
4 years
ہندی فلموں کے گانوں میں اگر ہیروئن بہت زیادہ گوری نہ ہو تواسکے ساتھ بیک گراؤنڈ میں کو ڈانسرز بھی کوجی ہوتی ہیں تاکہ انکے سامنے ہیروئن زیادہ خوبصورت لگے۔ عمران خان کے IQ کو دیکھتے ہوئے چوہان، فردوس،شہزاد اکبر جیسے لوگ اسی لئے رکھے ہیں تاکہ انکے سامنے عمران خان عقلمند لگے
58
208
1K
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
4 years
پاکستان کےلئے کونسا ویژن بہتر ہے؟؟؟ لنگر خانوں والا ۔۔۔یا سی پیک والا
99
129
1K
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
4 years
قوم کو اگست کے مہینے میں ایک بڑی خوشخبری ملنے والی ہے سوفیصد امید ہے کہ 14سے پہلے ایک نالائق آدمی قوم کی جان چھوڑ دے گا۔۔۔۔نام میں نہیں بتاسکتی کیونکہ قوم اس نالائق اعظم کا نام اچھی طرح جانتی ہے
142
138
1K
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
4 years
لاڑکانہ کا میلہ مریم نواز نے لوٹ لیا۔۔۔یہ میرا دعوی ہے
43
83
1K
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
4 years
عمران خان اور ٹرمپ دونوں اپناذہنی توازن کھوبیٹھے ہیں لہذا دونوں کو کسی پاگل خانے میں داخل کرادیا جائے
31
170
1K
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
4 years
جہانگیرترین،خسرو بختیار،ہاشم جواں،دریشک اور مزاری خاندانوں نے جنوبی پنجاب صوبے کے نام پرالیکشن سے دو ماہ قبل نوازشریف کا ساتھ چھوڑا۔ اللہ کی لاٹھی بڑی بے آواز آج ترین ،خسروبختیار اینڈ کمپنی کسی کو منہ دیکھانے کے لائق نہیں رہے۔الحمداللہ میرا لیڈر آج بھی ہر فورم پر سرخرو ہورہا ہے
27
200
1K
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
3 years
اگر سانحہ ساہیوال کیس میں عمران خان اور عثمان بزدار کو سزا مل چکی ہوتی تو تحریک انصاف کو یہ دن نہ دیکھنا پڑتا۔
24
131
1K
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
4 years
مریم نوازنیب آفس اور عدالتوں میں پیش،جویریہ شہباز،نصرت شہباز اور فریال تالپور عدالتوں میں ۔سرینہ عیسیٰ سپریم کورٹ اور ایف بی آر میں پیش۔عظمیٰ بخاری ایف آئی اے میں پیش۔۔۔پوچھنا یہ تھا وہ سلائی مشینوں والی آنٹی ”علیمہ خان“کو کب نیب بلائے گا؟؟؟
19
274
1K
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
4 years
پاکستان میں اس وقت پانچ لوگ خوشحال ترین زندگی گزار رہے ہیں۔۔۔عمران خان۔۔اے ٹی ایمز۔۔۔پارٹی فنانسرز۔۔۔مالشیئے۔۔۔اور ۔۔اس کو لانے والے۔۔باقی ساری قوم پائے اوندے ولوں مرجائے
18
113
1K
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
4 years
یہ اکثر کہتا ہے میری والدہ کو کینسر تھا لیکن میرے پاس علاج کےلئے پیسے نہیں تھے لیکن آج یہ بغیر نوکری کیے سو ارب سے پراپرٹی کا مالک ہے اسی کی تین بڑی بہنوں کی پراپرٹی بھی 150ارب کے قریب ہے،،،کوئی بتاسکتا ہے ان چاروں کا کاروبار کیا ہے؟؟؟؟
53
233
1K
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
4 years
عوامی مطالبہ براڈ شیٹ سکینڈل کی تحقیقات کےلئے سپریم کورٹ کے تین ججز پر مشتمل کمیٹی بنائی جائے ،کمیٹی کے سربراہ جسٹس قاضی فائزہ عیسیٰ صاحب کو بنایا جائے
38
196
1K
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
4 years
کیمرے لگوانے ہیں تو بنی گالہ میں لگواﺅ کہی رات کو خاور مانیکا تو نہیں آتا،،، #کیمرے_ایکسپوز
62
160
1K
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
4 years
شہبازشریف کی ایمانداری کی گواہی اب غیر ملکی عدالتیں بھی دے رہی ہیں ۔جلد پاکستانی کی عدالتیں بھی شہبازشریف کو ”پاک دامن“لیڈر قرار دیں گئیں....انشائاللہ
41
125
1K
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
3 years
جن لوگوں کو میں اب تک فالو نہیں کرسکتی وہ کمنٹس کرکے ری ٹویٹ کردیں اور نئے آنے والے بھی ری ٹویٹ کردیں ،انشاءاللہ ہر ممکنہ حد تک سب کو فالو بیک کرنے کی کوشش کروں گی۔شکریہ
222
294
1K
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
4 years
چوہان صاحب اب آپ لوگوں کے گھبرانے کا وقت شروع ہو چکا، عظمیٰ بخاری
21
200
1K
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
4 years
سرکاری رپورٹ پاکستان میں نشہ کرنے والوں کی تعداد ایک کروڑ سے تجاوز کرگئی،،،جس ملک کا سربراہ نشئی ہو وہاں کے عوام بھی نشئی ہونگے
28
117
973
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
3 years
جس گھر میں دو وزیراعظم ہوں ایک صدر پاکستان ہو اس گھر کا چشم و چراغ بھی نوازشریف کو وزیراعظم تسلیم کررہا ہے تو سمجھو نوازشریف آج بھی وزیراعظم ہیں
14
106
945
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
4 years
سارا دن میڈیا پر باشن دینے والے شیخ رشید کا اپنا ادارہ خسارے میں ڈوب گیا۔۔۔ریلوے کا خسارے 30ارب سے 50ارب تک پہنچ گیا..اب شکریہ کس کا ادا کرنا ہے؟؟؟
32
246
945
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
4 years
خان نے پی ٹی آئی والوں کو ہر چیز پچھلی حکومت پر ڈالنے ک�� ایسی عادت ڈالی ہے کہ انہوں نے ووٹ بھی پچھلی حکومت کو ہی ڈال دیئے😅
12
92
941
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
4 years
گیلانی کو جیت مبارک،،،نیازی کو اڈیالہ جیل مبارک
13
75
937
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
4 years
مریم نواز کی سیاست پر سوالات اٹھانے والے نابالغ اور نا تجربہ اصل میں ان کے نام سے خوفزدہ ہیں۔مریم نواز سیاست میں وہ اہمیت اختیار کرچکی ہیں جو بینظیر شہید کو حاصل تھی۔وہ وقت دور نہیں جب مریم نواز دنیا کے واحداسلامی ایٹمی ملک کے دوسری خاتون وزیراعظم بنیں گئیں @MaryamNSharif
57
122
908
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
4 years
ہزارہ برادری کے 11شہیدوں کو ہزارہ ٹاﺅن کے قبرستان میںسپرخاک کردیا ہے لہذا عمران خان بھی اب قبرستان چلے جائیں
13
104
879
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
4 years
ہمار ے گاﺅں میں روایت ہے جو جانور فصل کا اجاڑہ کرے اس کو فورا فروخت کردو یا چھری پھیردو۔ایک جانور نے پورے ملک کا اجاڑہ کردیا لیکن اس کا مالک اس کو چھری نہیں پھیر رہا.باعث حیرت ہے
50
123
859
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
4 years
اہم ترین خبر پاکستانی ہائی کمیشن کی جج ارشد ملک کی آڈیو اور ویڈیو فرانزک رپورٹ کی تصدیق برطانیوی فرم نے بھی رپورٹ اصلی ہونے کی تصدیق کردی۔فرانزک رپورٹ کو یکم ستمبر کو میاں نواز شریف کی ضمانت کے کیس میں پیش کیا جائے گا۔انشاءاللہ قائد عوام ایک مرتبہ پھر عدالت سے سرخرو ہونگے
32
168
875
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
4 years
مسلم لیگ(ن) لائروز ونگ کی طرف پی ڈی ایم کو پہلا اور کامیاب جلسہ کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔خصوصا مریم نواز کو جو تمام مشکلات اور رکاوٹوں کی باوجود گرجرنوالہ میں پہنچی ۔اب یہ سلسلہ رکنا نہیں چاہیے @MaryamNSharif
6
107
857
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
4 years
بڑے منشی ”شہباز گل“چھوٹے منشی”فیاض چوہان“اور منشی حساب کتاب ”شہزاد اکبر“آج سارا دن گرم پانی میں تڑپتے رہیں گے جیسے پانی کے بغیر مچھلی تڑپتی ہے
12
113
832
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
4 years
ڈی چوک میں 126دن لوگوں کی ماﺅں ،بہنوں کو نچانے والی جماعت آج کہتی ہے ”پی ڈی ایم کو لاہور میں جلسہ نہیں کرنے دینگے“سلیکٹڈ صاحب جلسہ تو ہر حال میں ہوگااور وہ بھی تاریخی جلسہ
25
67
774
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
4 years
آئی جی پنجاب کی تبدیلی شہزاد اکبر نے کرائی۔شہزاد اکبر کی کارکردگی پر سپریم کورٹ نے سوالات اٹھائے۔ڈی جی اینٹی کرپشن گوہر نفیس کی ایک ایک چال دیکھ رہے ہیں ۔ڈی جی اینٹی کرپشن نے شہزاد اکبر کے کہنے پر لیگی ایم پی اے عمران خالد بٹ کے گھر چھاپہ مارا @TararAttaullah
13
242
763
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
4 years
مریم نواز نے جن حالات میں سیاست کا آغاز کیا وہ انتہائی مشکل ترین تھے ۔مجھ سمیت بہت سے صحافیوں کو لگ رہا تھا کہ مریم نواز جیل سے نکلنے کے بعد دوبارہ خاموش ہو جائیں گی لیکن آج مریم نواز کا ہر لفظ بامعنی اور بامقصد بن چکا ہے:کالم سیف اعوان
8
75
770
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
3 years
طاہر مغل میاں نوازشریف کاجانثار سپاہی ہے۔طاہر مغل نے گلگت سے کشمیر تک اور کوئٹہ سے اسلام آباد تک مسلم لیگ(ن) کے پروگرام میں اپنے وسائل سے شرکت کی آج بھی پارٹی کے بیانیے کو پرموٹ کررہا ہے ۔ایف آئی اے سیاسی کارکنوں کو طلبی کے نوٹس بھیج کرہراساں کرنے کا سلسلہ فوری بند کرے 1/2
29
110
766
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
4 years
نوازشریف نے پاکستانیوںکو موٹروے۔سی پیک۔بجلی کے منصوبے۔ہسپتال ۔تعلیمی ادارے۔نوجوانوں کولیپ ٹاپ اور بلاسود قرضے دیے۔دہشتگردی کا خاتمہ کیا عمران خان نے پاکستانیوکو۔دلاسے۔تسلیاں۔گھبرانا نہیں۔ہمت نہیں ہارنی۔بیروزگاری۔مہنگائی۔غربت۔گالم گلوچ برگیڈاورعوام کاپیسہ لوٹنے والا مافیا دیا
24
153
753
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
4 years
بشریٰ بیگم کی ہمشیرہ مریم وٹو کی تعیناتی کےلئے چیئر مین ایچ ای سی طارق بنوری کو ہٹادیا گیا،طارق بنوری نے 2019میں مریم ریاض وٹو کو پروجیکٹ کواڈی نیٹر تعینات کرنے سے انکار کیا تھا،،سالی کا بھی نیا پاکستان بنانے میں اہم کردار ہے
16
171
748
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
4 years
نوازشریف کی حقائق پر مبنی تقریر کے بعد اگر مارشل لاءنہیں لگا ہے تو سمجھاﺅ ایک بڑا استعفیٰ آنے والا ہے
12
99
749
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
3 years
جہانگیرترین گروپ کا بھی آج ”سرپرائز ڈے “منانے کا امکان
6
51
715
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
4 years
نواز شریف کو محب وطن ثابت کرنے کے لیے کسی سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں ہے
11
86
688
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
1 year
Lahore High court,with my Leadership !!! @MaryamNSharif
Tweet media one
20
57
684
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
3 years
عمران خان ترب کا پتہ ،سیاست سے ریٹائڑڈمنٹ کا اعلان ہوگا،کیونکہ جتنی بے عزتی ہو چکی ہے اب ریٹائرڈمنٹ ہی بنتی ہے۔
18
56
683
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
4 years
مسلم لیگ(ن)لائرزونگ کی جانب سے مسلم لیگ(ن)کے سپریم لیڈر اور قائد عوام میاں محمد نوازشریف کو ٹوئٹر پر خوش آمدید کہتے ہیں۔۔۔۔میاں دے نعرے وجن گے چور لیٹرے پجن گے۔۔۔انشاء اللہ
9
86
698
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
4 years
اپوزیشن میں اختلافات پیدا کرنے کےلئے جعلی خبریں پھیلائی جارہی تھیں لیکن میاں نوازشریف کی ٹویٹ اور مولانا عبدالغفور حیدری کے بیان نے پوری ”گیم“ہی پلٹ دی۔۔۔۔مشہور مثال ہے”جیسا کرو گے ویسابھرو“
2
110
706
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
4 years
اگر مریم نوازوزیراعظم بن گئیں تو آپ سارے حکمرانوں کو بھول جائیں گے۔ تجزیہ کار ہارون الرشید اللہ تعالی ہمارے قائد کی بیٹی کو اپنی حفاظت میں رکھے۔انشاء اللہ مریم نواز ملکی تاریخ کے نئے ریکارڈ قائم کرنے جارہی ہیں:امین
23
43
691
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
3 years
ایف آئی اے نے لیگی کارکنوں کو ہراساں کرنے کا سلسلہ بند نہ کیا تو مسلم لیگ(ن) لائرزونگ ایف آئی اے کا غیر جمہوری اقدام عدالت میں چیلنج کرے گی۔بزدل حکومت ایف آئی اے کے ذریعے لیگی کارکنوں کو دھمکانے جیسے اوچھی حرکتیں کررہی ہے 2/2
14
109
677
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
4 years
عظمیٰ بخاری نے تحریک انصاف کو ”پاکستان ٹھگ انسٹیٹیوٹ“قراردے دیا یہ سب انصاف لانڈری کی کرامات ہیں جو چینی،آٹا ،پیٹرول اور ادویات چوروں کو این آر او مل رہے ہیں.فردوس باجی جتنی دوڑ لگاسکتی ہیں لگا لیں ”بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی“
20
141
672
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
4 years
عمران خان نے اپنے چار منشیوں کی سپیشل ڈیوٹی لگائی کہ آپ نے بس مریم نواز کو ٹارگٹ کرنا ہے:عظمیٰ بخاری اگر بشری بی بی کی عزت کا خیال ہے تو مریم نواز بھی کسی کی بیٹی،بیوی اور ماں ہیں.اگر آپ مریم نواز کو عزت نہیں دینگے تو بشری بی بی بھی ایک عام سی خاتون ہیں
Tweet media one
31
98
658
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
4 years
الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کو کالعدم جماعت قراردے یا پورا پاکستان ”سلائی مشینوں والی آنٹی“ کے نام لگادے
12
67
657
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
4 years
تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ نے ”شہزاد اکبر،شہباز گل اور ندیم بابرکی چھٹی کرادی،اگر ان تینوں میں زرا بھی غیرت ہیں فوری گھر چلے جائیں،،یاد رہے پی ٹی آئی کے پارلیمانی بورڈ نے ان تینوں کے نام سینیٹرشپ کےلئے منظور نہیں کیے
14
89
638
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
3 years
مریم نواز پاکستان کے مظلوم اور پسے طبقات کی آواز بن چکی ہیں۔اللہ انکی مدد فر��ائے
21
42
637
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
3 years
مشرف بھی غائب،شجاع پاشا بھی غائب،ظہیرالسلام بھی غائب،کیانی بھی غائب ،زرداری بھی غائب اور نیازی غائب ہونے والا ہے لیکن نوازشریف ہے اور رہے گا۔بات ختم
20
79
628
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
4 years
عبدالقادربلوچ نے نوازشریف سے کہا جتنا بھروسہ مجھے راحیل شریف پر ہے اتنا مجھے اپنی اولاد پر نہیں ہے راحیل شریف:میں خاندانی آدمی ہوں،میاں صاحب کی مہربانی انہوں نے مجھے آرمی چیف بنایا،میں ان کی پیٹھ پر کبھی چھرا نہیں گھونپوں گا راحیل شریف نے سچ میں ایک خاندانی آدمی ہونے کا ثبوت دیا
Tweet media one
Tweet media two
30
111
632
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
4 years
قائد نوازشریف کا بیانیہ سر چڑ کر بول رہا ہے،اب آر ٹی ایس بیٹھے یا تنائج روکو ،بیانیہ تو قوم نے قبول کرلیا ہے
9
75
630
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
4 years
2017میں سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو”تحریک غذاب“کے فارن فنڈنگ کیس کا جلد فیصلہ کرنے کا حکم دیا لیکن تین سال بعد بھی الیکشن کمیشن ”ستو پی “کر سو رہاہے۔اب لاڈلے کو این آر او نہیں ملے گا
5
89
621
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
3 years
فیصل جاویدنے کہا ہے تحریک انصاف عمران خان ہے اور عمران خان تحریک انصاف ہے۔۔اس کا مطلب ہے جس دن عمران خان ”پردہ“ کرگیا اس دن تحریک انصاف بھی ”پردہ“کرجائے گی ۔یقینا موت برحق ہے انہوں نے آب حیات تو پیا نہیں
15
72
603
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
3 years
نوازشریف کی مقبولیت میں اضافہ عمران خان کی مقبولیت میں کمی کا مطلب عمران خان وزیراعظم بن کر زیرو ہے۔
11
37
606
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
4 years
لاہور میں آوارہ کتوں کا راج ۔۔۔لاہور پورے پاکستان میں پہلے نمبر آگیا ہے جہاں سب سے زیادہ آوارہ کتے ہیں
34
46
615
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
2 years
عمران خان نے اپنے ”غلامی نامنظور“اور ابسلوٹلی ناٹ“والے بیانیے کا خود ہی پول کھول دیا ہے،یہ انٹرنیشنل فراڈیہ ہے
23
95
581
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
3 years
God bless you and best wishes for you @MaryamNSharif @hinaparvezbutt
Tweet media one
20
39
598
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
1 year
اٹک جیل میں قیدیوں کی نعرے بازی 👇 ہمارا مہمان آیا، ڈاکوؤں کی شان آیا، چوروں کی جان آیا، دیکھو عمران خان آیا 😂🤣🤣
26
101
569
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
4 years
نیازی صاحب اگر 15دن بعد پیٹرول کی قیمت بڑھانی ہے تو 15دن بعد تنخواہیں بھی بڑھائیں ،،ورنہ ایسی چولیں مارنا بند کردیں
13
65
591
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
4 years
فردوس عاشق کی روز عظمیٰ بخاری سے کتوں والی ہوتی ہے حیرت ہے یہ خاتون کس منہ سے روزانہ میڈیا کا سامنا کرلیتی ہے
24
45
575
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
4 years
میاں اسلم اقبال کو اپنی اور عثمان بزدار کی نااہلی کا ملبہ ”لاہور کچرا کنڈی“شہبازشریف کے کھاتے میں ڈالنے پر شرم آنی چاہیے،شہبازشریف کا ”لاہور خوبصورت “تھا عثمان بزدار کا”لاہور بزدبودار “ہے
13
78
565
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
3 years
ہینڈ سم کا منہ اب 90سالہ بابے جیسے ہوگیا ہے،امریکہ کے پیسوں پر پلتے بھی ہو ابیسلیوٹلی ناٹ بھی کہتے ہیں،اس گھٹیا ٹولے کی اوور ایکٹنگ کی قیمت اب پاکستان ادا کرے گا
11
94
559
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
3 years
شیخ رشید کہتا ہے میں عدالت کے فیصلے پر تبصرہ نہیں کرسکتا لیکن شیخ رشید نے توہین عدالت کرتے ہوئے شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا ،اب توہین عدالت کی کاروائی بھی شیخ رشید ہی بھگتیں گے
6
117
563
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
4 years
میری لیڈر محترمہ مریم نواز کےلئے ایک جملہ۔۔۔۔پلیز۔۔۔جملہ شخصیت کا آئینہ دار ہو اور تمیز کے دائرے میں ہو
Tweet media one
101
55
554
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
9 months
Tweet media one
52
25
557
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
4 years
جس انداز میں کل لاہوریوں نے مریم نواز کا استقبال کیا ہے ۔اس حساب سے لاہور کے جلسے میں کم از کم ڈیڑھ لاکھ افراد لازمی ہونے چاہیے۔شاباش لاہوریوں 13دسمبر کو آپ کا امتحان ہے اپنے قائد کی بیٹی کو سرخرو کرنا ہے۔آنے والے 73سالوں میں بھی اس جلسے کی مثالیں دی جائیں گئیں
21
39
548
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
4 years
بیگم شمیم اختر:ایک بیٹا ریاست کا سربراہ اور دوسرا بیٹا صوبے کا وزیراعلیٰ ہونے کے باوجود کئی مرتبہ جیل میں گئے۔جس ماں کے دو بیٹے ایک ہی وقت میں جیل چلے جائیں اور ان کے زندہ واپس آنے کی امید بھی کم ہو ظالم و جابر حکمران ملک پر مسلط ہوں ایسے حالات میں بھی شمیم اختر نے ہمت نہیں ہاری
9
83
541
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
4 years
میں نے کل ٹویٹ کی پاکستان میں ایک کروڑ نشئی ہوگئے ہیں،،فردوس عاشق نے تصدیق کردی،بنی گالہ میں مہنگائی کا جن اور پاکپتن کے پیر نشہ فروخت کرتے ہیں
17
67
558
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
4 years
کوئی نوازشریف کی جماعت سے ”م“تلاش کررہا تھا کوئی”ن“اور کوئی ”ش“ لیکن وقت نے ثابت کردیا ہے کہ نوازشریف کا بیانیہ پورے جوبنوں پر جارہا ہے اس کا عملی مظاہرہ نوشہرہ ،وزیر آباد اور ڈسکہ میں نوازشریف کے امیدواروں کی جیت کی صورت میں پوری قوم اور طاقتوروں نے دیکھ لیا ہے @MaryamNSharif
Tweet media one
14
119
535
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
4 years
طاہر مغل سچ میں میاں نوازشریف اور ان کی جماعت کا دیوانہ ہے،گرمی ہو سردی ہو،صبح ہوشام ہو،طاہر مغل ہر جگہ سب سے پہلے ہوگا،نڈر اور بہادر کارکن کسی کسی لیڈر کو ملتے ہیں،نوازشریف زندہ باد @TahirMughalPml1 @MaryamNSharif @pmln_org
Tweet media one
20
43
541
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
2 years
AlhamdulilAllah! Very humbled to be elected as Vice President for a Pakistan Muslim League (N) Lawyers Forum Pakistan 🇵🇰 THANKS MY LEADER @PMLNPunjabPk @pmln_org @developingpak
Tweet media one
94
35
530
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
4 years
عمران خان کا چپڑاسی”شیخ رشید“کہتا ہے نوازشریف کے پاسپورٹ کی مدت ختم ہو گئی ہے۔مسٹر چپڑاسی صاحب پاکستان نوازشریف کا ہے اور نوازشریف پاکستان کے ہیں،،نوازشریف کو تمہاری کسی چٹ کی ضرورت نہیں
23
55
535
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
4 years
دسمبر میں لاہور کا جلسہ حکومت کےخلاف آخری معرکہ ہوگا،اگر لاہوریے شریک ہوئے تو لانگ مارچ کی بھی ضرورت نہیں پڑے گی:مریم نواز
9
49
531
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
3 years
پاکستان کو اس نہج تک پہنچانے والے دو ہی شخص ہیں ”خاور مانیکا اور شجاع پاشا“۔قوم ہمیشہ عمران خان کے ساتھ بددعائیں ان دونوں کو بھی ایصال ثواب کرتی رہے گی۔
14
86
527
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
3 years
وقت نے ایک بار پھر ثابت کردیا نوازشریف اور مریم نواز کو ایک سازش کے تحت منظر سے ہٹایا گیا۔وقت بڑا بے رحم ہے سچ کبھی چھپتا نہیں جھوٹ کبھی سچ نہیں ثابت ہوسکتا۔
8
78
521
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
3 years
مریم نواز نے 2017سے 2021 کے کم ترین عرصے میں دنیا بھر میں ایک کامیابی سیاسی لیڈر کے طور پر شہرت سمیٹ لی ہے۔2017میں جن طاقتوروں نے ایک خاتون کی سیاست ختم کرنے کی کوشش کی وہی خاتون آج ایک قدآور سیاسی شخصیت بن چکی ہیں:کالم سیف اعوان
5
72
518
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
4 years
پنجاب کے ٹیچنگ ہسپتالوں سے 48ڈاکٹروں نے استعفی دے دیا یہ تمام ڈاکٹرز پنجاب کے 15بڑے ہسپتالوں میں اپنی خدمات سر انجام دے رہے تھے۔کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے ڈاکٹرز کے اچانک استعفوں نے کئی سوالات اٹھادیے ہیں۔
Tweet media one
13
211
513
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
4 years
سلطنت عمرانہ کا ایک اور ریفرنس کوڑے کے ٹوکری کا حصہ سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے نہیں کرائے جاسکتے:سپریم کورٹ
11
49
504
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
4 years
30سالوں سے گدھے”شیروں “میں لڑائی کی افواہیں پھیلارہے ہیں لیکن الحمداللہ شریف فیملی ایک پیج پر ہے
10
29
506
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
4 years
مسلم لیگ(ن) عثمان بزدار سے ملنے والے اپنے ایم پی ایز کو دو نوٹس پہلے جاری کرچکی تھی اب تیسرا اور فائنل نوٹس جاری کیا جس کا جواب نہیں آسکا لہذا ان میں ارکان اسمبلی میں تھوڑی سے غیرت ہے تو فوری استعفے دیں اور آزاد الیکشن لڑیں ان کو لگ پتہ جائے گا
5
62
495
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
4 years
نالائق اور نااہل شخص کو بچانے کےلئے انصاف کے نظام کو جھکایا جا رہا ہے:مریم نواز
3
49
491
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
4 years
تحریک انصاف برتنوں کا وہ ڈِنر سیٹ ہے جِس کے جگ،گلاس،ڈونگے،پلیٹیں،کانٹے سب امریکہ،برطانیہ،کینیڈا اور سنگاپور میں ہیں اور چمچے پاکستان میں ہیں
19
76
468
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
4 years
نوازشریف کئی مرتبہ آصف زرداری کے داؤ میں آچکے ہیں لیکن اس کے باوجود آج بھی نوازشریف آصف زرداری کو اپنے ساتھ لے کر چلنے کی کوشش کررہے ہیں:کالم نگار سیف اعوان
5
54
470
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
4 years
انشاءاللہ آج اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں حمزہ شہباز کی ضمانت ہو گی
12
25
476
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
4 years
پوچھنا یہ تھا کہ عثمان بزدار کا انٹرن شپ کورس مکمل ہوا ہے یا نہیں ؟۔تین سالوں میں لوگ پی ایچ ڈی کرلیتے ہیں ،وٹس ایپ وزیراعلیٰ نے ابھی بولنا نہیں سیکھا
17
45
468
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
4 years
عمران خان نے اُتنا قرض لے لیا جتنا نواز شریف نے 3 ادوار میں نہیں لیا اڑھائی سالوں میں 13ارب ڈالر کے قرضے ،قوم کو بدلے میں کیا ملا،لنگر خانے،پناہ گاہیں اور بس تسلیاں
6
53
466
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
3 years
دبئی کے حکمران نے عمران نیازی"المعروف ڈرائیور"کا استقبال کرنے سے انکار کردیا،نیازی کا دورہ دبئی کینسل
27
58
446
@gandapur_maryam
Maryam Gandapur
4 years
ہم اداروں کے ساتھ کھڑے ہیں کیونکہ ادارے ہمارے اپنے ہیں لیکن شخصیات کے ساتھ نہیں جو آئین کو ردی کا کاغذ سمجھتے ہیں
6
36
461