Fozia Nadeem
@fozi_rana
Followers
943
Following
8K
Media
1K
Statuses
8K
*وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَىٰ* اور یقیناً تمہارا رب تمہیں اتنا دے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے۔ (سورۃ الضحیٰ)
Joined October 2024
نفی تم ہو نہیں سکتے جمع سے تم کو نفرت ہے تمہیں تقسیم کرتے ہیں تو ضرب دِل پر لگتی ہے #FreeImranKhan
12
7
44
چھوڑ کر تیری گلی، چین کہاں لیتا ہُوں جسم میرا ہے یہاں، سانس وہاں لیتا ہُوں لوگ حیرت سے وہاں دیکھنے آتے ہیں مجھے فخر کے ساتھ تِرا نام جہاں لیتا ہُوں کیا وفا اُس نے کِسی ایک سے بھی کی ہے قتیل میں ذرا جا کے رقیبوں کا بیاں لیتا ہُوں قتیل شفائی فوzی #اردو_زبان
5
7
14
راہ کے پتھر کو چکناچُور ہونا چاہیے وار چاہے ایک ہو بھرپور ہونا چاہیے صرف اتنا ہی نہیں وہ ہار اپنی مان لے وہ ہمارے سامنے مجبور ہونا چاہیے فوzی #اردو_زبان
6
6
14
آج ایک شعر ان کےنام کریں جو آپ کے دل میں ایک خاص مقام رکھتے ہیں یا پھر کوئی خوبصورت بات جو آپ کی موجودگی کا احساس دلانے وہ اپنے تصـور سے یہاں پیشتر آئے ارمان بھـرے دل میں الہی اثر آئے حسن آئینہ عشق ہو عشق آئینہ حسن میں تجھ کو نظر آؤں مجھے تو نظر آئے داغ دہلوی فوzی
3
1
9
وہ جو کـہتے ہیں کہ مــیں کون ہوں مجھ سے نا پوچھـو کہ میں کون ھوں میں آزادی کی آواز ھوں میں انصاف کی پہچان ھوں میں اندھیروں میں چـراغ ھـوں میں حق کی آواز ھـوں میں مذاحمت کا نشان سیاست کا سلطان عشق کا جــنوں استقامت کا پہاڑ ھوں میں جان پاکستان شان پاکستان پہچانِ پاکـستان ھوں
8
5
14
بس اتنا چاہیے مجھے وہ ایمان جس میں لذت ھو۔ وہ زبان جس میں تاثیر ھو۔ وہ آنکھیں جس میں حیا ھو۔ وہ دل جس میں اللّٰہ کا ڈر ھو۔ وہ سینہ جس میں قرآن ھو ۔ وہ زندگی جس میں اسلام ھو۔ اور وہ موت جو ایمان پر ھو 🤲🏻 فوzی #اردو_زبان
6
6
10
سنا ہے اس کی سیاہ چشمگی قیامت ہے سو اس کو سرمہ فروش آہ بھر کے دیکھتے ہیں فوzی
10
3
39
تیری مجال ہے تُو میرے سحر میں نا آئے جا تجھ کو چھوٹ ہے میرا جادو خراب کر فوzی
8
2
22
حـــــــدیثِ رســـولﷺ حدیث (مختصر مگر زندگی بدل دینے والی) “جو شخص اللّه سے ملاقات کو پسند کرتا ہے، اللّه بھی اس سے ملاقات کو پسند کرتا ہے۔ اور جو شخص اللّه سے ملاقات کو ناپسند کرتا ہے، اللّه بھی اس سے ملاقات کو ناپسند کرتا ہے۔” (صحیح بخاری 6507 صبح بخیر
0
0
6
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ تیری آزمائشوں سے ہوں بےخَبر یہ میری آنکھوں کا قَصؔور ہے یہ بَتا میں تُجھ سے مِلوں کَہاں مُجھے تُجھ سے مِلنا ضَرور ہے توبَخش دے میرے سَب گُناہ تو رَحیم ہےتُوغفور ہے صبح بخیر
2
1
5
ایک چہرے سے اترتی ہیں نقابیں کتنی لوگ کتنے ہمیں اک شخص میں مل جاتے ہیں وقت بدلے گا تو اس بار میں پوچھوں گا اسے تم بدلتے ہو تو کیوں لوگ بدل جاتے ہیں خلیل الرحمن قمر فوzی #اردو_زبان #اردو_شاعری
4
4
8
تھکن سمیٹ کے صدیوں کی جب گرے خُود پر تُجھے خُود اپنے ہی اندر سے بازیاب کـیا پِـھر اس کے بـعد ترے عِـشق کو لگایا گلے ہـر ایک سَانـس کو اپنے لیے عذاب کـیا فوzی #اردو_زبان
3
2
5
مجھے لگا کہ میری نظر کمزور ہوگئی ہے زیادہ موبائل استعمال کرنے سے مجھے تو دولہا نظر ہی نہیں آیا۔۔۔🙄
2
2
4
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ #صباح_الخير #جمعة_مباركة ” استاد مت بنو جب تک کہ آپ کی کوئی کلاس نہ بنے ، اور مبلغ نہ بنو ، جب تک کوئی آپ سے نہ پوچھے۔ بے تعلق تبلیغ سے توبہ کرو۔ “ حضرت واصف علی واصف سرکار
10
12
23
May Allah accept this innocent little pilgrim and bless this pure journey with mercy.🕋 Ameen ya rabul Alamein ❣️Jumma Mubarak❣️
4
4
13
سجدہ کرکے قدمِ یار پر قربان ہونا یوں لکھامری قسمت میں مسلماں ہونا جسکا مذہب ہو فقط یادِ صنم دیدِ صنم وہ نہیں جانتا کافر یا مسلماں ہونا حسن کو پوجنا اورجامِ محبت پینا مشرب عشق میں یوصاحب ایماں ہونا فوzی #اردو_زبان
7
7
21
دنیا بھر میں اس سے اچھی تصویر نہیں ایک خانہ کعبہ اللّه کا گھر دوسرا مسجد نبوی رسول ﷺ کا روضہ مبارک عرض کیا ہے کہ ﻭﮦ ﺳﺮ ﮐﯿﺎ؟ ﺟﻮ ﺟﮭﮏ ﺟﺎﺋﮯ ﮨﺮ ﺍﯾﮏ ﺩﺭ ﭘﺮ ﺟﮭﮑﮯ ﺩﺭﭘﮧ ﺗﯿﺮﮮ ﻭﮦ ﺳﺮ ﭼﺎﮨﺘﯽ ﮨﻮﮞ فوzی #اردو_زبان
2
5
12
حُکم تیرا ہے تو تَعمِیل کِیے دیتے ہیں زِندَگی ہِجَر میں تَحلِیل کِیے دیتے ہیں آج سَب اَشکوں کو آنکھوں کے کِنارے پہ بُلاؤ آج اِس ہِجَر کی تَکمِیل کِیے دیتے ہیں ہَم جو ہَنستے ہُوئے اَچھّے نَہِیں لَگتے تُم کو تُو حُکم کَر آنکھ اَبھی جھِیل کِیے دیتے ہیں فوzی #اردو_زبان
6
6
22
جب زباں پر محمد ﷺ کا نام آ گیا آسماں سے دُرود و سلام آ گیا💟 سوزِ فرقت سے دل جب پریشاں ہوا لب پہ لَا تَقْنَطُوۡا کا پیام آ گیا💟 اُن ﷺ کی محفل کا جب بھی تصور کیا ہاتھ میں سرِّ وحدت کا جام آ گیا💟 کاش پھر حاضری کی اجازت ملے پھر کروں عرض آقا ﷺ ... غلام آ گیا💟 #اردو_زبان
4
13
19
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر عاشقان مصطفیﷺہرگزانکونہیں چھوڑیں گے ختم نبوت کےمسئلےساتھ چھیڑچھاڑکریں گا ہمیں یارغار بتاک��گئےتحفظ ختم نبوت کیسےکرناکوئی کسی غلط فہمی میں نہ رہے تاجدار ختم نبوّتﷺزندہ باد زندہ باد💯✨️ #اَنَاخَاتَمُ_النَّبِيِّينَ_لَانَبِيَّ_بَعْدِي
11
8
17