bellanomee Profile Banner
Comrade 🇵🇰 🇦🇪 Profile
Comrade 🇵🇰 🇦🇪

@bellanomee

Followers
390
Following
33K
Media
140
Statuses
8K

اور خدا تمہارا مددگار ہے تو تم پر کوئی غالب نہیں آسکتا۔ اور اگر وہ تمہیں چھوڑ دے تو پھر کون ہے کہ تمہاری مدد کرے؟ (سورة آل عمران:150)

Florence, Tuscany
Joined December 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
@bellanomee
Comrade 🇵🇰 🇦🇪
2 months
مرتضیٰ، مجتبیٰ، خاتم الانبیاء❤️
@PakForeverIA
Ans
2 months
مرتضیٰ، مجتبیٰ، خاتم الانبیاء
0
0
3
@bellanomee
Comrade 🇵🇰 🇦🇪
4 days
مرشد کہتے ہيں ہم اس عظيم انسان کو ❤️
@NiniYmz
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)
5 days
ایسا بہترین استاد، ایسا بہترین دین کو سمجھانے والا میں نے تو اور کوئی لیڈر نہیں دیکھا۔
1
0
3
@bellanomee
Comrade 🇵🇰 🇦🇪
6 days
وحشت ہوتی تب ………….
0
0
1
@bellanomee
Comrade 🇵🇰 🇦🇪
9 days
جس بندے کی اپنی کوئی بات نہی وہ فارمولے بتا رہا ہے خدا کی شان تم جہانگير ترين کے ساتھ بيٹھو يا ان کی گود ميں فضول ہو اب
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
10 days
ہمارے فارمولے میں عمران خان پلس اور PTI کے موجودہ سانپ سپولے مائنس ہوں گے۔۔ فارمولا عملدرآمد کی طرف گامزن ہے!!
0
0
1
@bellanomee
Comrade 🇵🇰 🇦🇪
10 days
🔥🔥
@ShahidkhattakSk
Shahid Khattak
10 days
آپ ہمیں تین سال سے پیچھے دھکیل رہے ہیں اور ہم پیچھے چل رہے ہیں لیکن اب ہماری پیٹ دیوار کے ساتھ لگ چکی ہیں۔ اور جب کسی کی پیٹ دیوار کے ساتھ لگ جاتی ہیں تو وہ یا مخالف کے پاوں میں گرتا ہے یا گریبان میں ہاتھ ڈالتا ہے۔آپ کو پتا ہے ہم کون ہیں کن کی اولاد ہیں۔ہم پاوں میں نہیں گر سکتے
0
0
0
@bellanomee
Comrade 🇵🇰 🇦🇪
10 days
🔥🔥
@ahmad__bobak
Ahmad Hassan Bobak
10 days
🚨شفیع جان کا دو ٹوک پیغام ایک ادارے کی جانب سے ایک بندے کے ذریعے پیغام بیجھا گیا کہ سہیل آفریدی کی ملاقات نہیں ہوگی " ایسی کہ تیسی " تو میں واضح پیغام دیتا ہوں جو خیبرپختونخوا کے مینڈیٹ کی جانب دیکھے گا پھر " اس کی ایسی کی تیسی "
0
0
0
@bellanomee
Comrade 🇵🇰 🇦🇪
13 days
Congratulations @khurramzeeshan
@NiniYmz
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)
13 days
تحریک انصاف کے خرم ذیشان خیبر پختونخوا سے سینیٹر منتخب، انہیں 91 ووٹ ملے۔ بہت مبارک @khurramzeeshan
0
0
0
@bellanomee
Comrade 🇵🇰 🇦🇪
17 days
لکھنا اور بيان کرنا بلکل آسان نہی 💔💔
0
0
0
@bellanomee
Comrade 🇵🇰 🇦🇪
18 days
جھوٹ بولا ہے تو قائم بھی رہو اس پر ظفرؔ آدمی کو صاحب کردار ہونا چاہیے
0
0
0
@bellanomee
Comrade 🇵🇰 🇦🇪
28 days
ریاست عوام ہے، اور عوام ہی ریاست ہے، عوام عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے، اور عمران خان ہی ریاست ہے،🔥
@MrWahab804
Wahab Khan
28 days
ریاست عوام ہے، اور عوام ہی ریاست ہے، عوام عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے، اور عمران خان ہی ریاست ہے، وزیر اعلیٰ سہیل خان آفریدی ریپوسٹ کرتے جائیں مخالفین کو آگ خود بہ خود لگتی جائے گی۔
0
0
1
@ArifRetd
Muhammad Arif
29 days
لاکھ رنجشیں سہی،ہمارے درمیاں لیکن رہو کہیں بھی، خدا کی امان میں رہنا !🤍
5
16
170
@bellanomee
Comrade 🇵🇰 🇦🇪
28 days
56 😰
@myself573
خاموش مان
29 days
کتنے دن گزر گئے، اس دن کو گزرے ہوئے ۔۔۔
0
0
0
@KaliwalYam
Faisal Khan
1 month
سہیل آفریدی کا وارننگ 🚨 آگر عمران خان کے فیملی اور پی ٹی آئی کو اعتماد میں لئے بغیر عمران خان کو جیل سے منتقل کیا گیا تو پورا پاکستان جام کر دوں گا
63
2K
5K
@ahmad__bobak
Ahmad Hassan Bobak
1 month
🚨جیسے ہی سہیل آفریدی کے 90 ووٹ کا اعلان کیا گیا ہال میں تاریخی نعرہ بازی شروع ہو گئی
5
327
1K
@zeshmohmand
ZEShan ⚫
1 month
سعد رضوی کو زخمی کرنا آگ سے کھیلنا ہے۔ یہ بہت مہنگا پڑے گا۔ کیا یہ کوئی مذاق ہے کہ ایک پارٹی لیڈر کو اس طرح تشدد کا نشانہ بنایا جائے؟
32
434
2K
@bellanomee
Comrade 🇵🇰 🇦🇪
1 month
پیشہ ور قاتلو تم سپاہی نہیں
@Waqarkhan123
Waqar khan
1 month
پیشہ ور قاتلو تم سپاہی نہیں
0
0
0
@momentmemori
Moments & memories
1 month
Drama name ?
1
4
30
@bellanomee
Comrade 🇵🇰 🇦🇪
1 month
خسارہ ای خسارہ ہے تم بن 💔
@IkNalaeqMusanfa
فریال سید
1 month
جاناں! عمر کے آخری حصے میں جب تم تمام عمر کے منافع کو جمع کرو گے تو مجھے کھونے کا خسارہ پھر بھی اس سے زیادہ ہو گا وعدہ! You will look for me everywhere and won't find me anywhere.
0
0
1
@bellanomee
Comrade 🇵🇰 🇦🇪
1 month
يہ بارش کی بو نديں اور چاند راتيں اس کے بغير اذيت ہيں 💔
0
0
0
@bellanomee
Comrade 🇵🇰 🇦🇪
1 month
بےشک میرا رب سب جانتا ہے😰
@PakForeverIA
Ans
1 month
بےشک میرا رب سب جانتا ہے!
0
0
1
@bellanomee
Comrade 🇵🇰 🇦🇪
1 month
خواب میں بھی تجھے بھولوں تو روا رکھ مجھ سے وہ رویہ جو ہوا کا خس و خاشاک سے ہے پروین شاکر
@fadiiisays
Fawad Shafiq ツ
1 month
خواب میں بھی تجھے بھولوں تو روا رکھ مجھ سے وہ رویہ جو ہوا کا خس و خاشاک سے ہے پروین شاکر
0
0
0