فیصل میر کا لاہور انتظامیہ کو دوٹوک انتباہ! ڈی سی اور سی ٹی او لاہور جانبدار اقدامات کے ذریعے پیپلز پارٹی–ن لیگ اتحاد کو سبوتاژ کر رہے ہیں۔ رکشوں سے پیپلز پارٹی فلیکسز ہٹوانا سیاسی دھونس کے سوا کچھ نہیں۔ فیصل میر نے واضح کیا کہ پیپلز پارٹی کی آواز نہ دب سکتی ہے، نہ دبائی جائے