ایک چور رنگے ہاتھوں 10 لاکھ روپے چوری کرتا پکڑا گیا
جج نے چور کو بے گناہ قرار دے دیا اور جس کی چوری ہوئی تھی اسکو ہی جیل بھیج دیا اور دس لاکھ مزید جرمانہ بھی لگا دیا
چور رونے لگ گیا
جج نے پوچھا: میں نے یہ سب کردیا ابھی بھی روتا ہے؟
چور بولا : سر جی میں رو اس لیے رہا ہوں کہ آپ نہ…