Ash_tweet$
@Ash_ali0
Followers
2K
Following
14K
Media
220
Statuses
16K
Allah is sufficient for me! 💕
United Kingdom
Joined January 2025
فرقہ واریت ایک ای��ا کھیل ہے جو ہوشیاروں کی طرف سے احمقوں کو قابو کرنے کے لیے کھیلا جاتا ہے۔ #قومی_زبان #PTI_Followers
13
20
19
اکیلا رہنا شروع کیا تو پتہ چلا دکھ کی اصل وجہ تو لوگ ہی تھے #PTI_Followers #قومی_زبان
3
0
2
اب نہ کوئی صدا، نہ کوئی جواب ہے، دل شکستہ سہی، پر ابھی بھی خواب ہے۔ محبت اگر جرم ہے، تو سزا قبول ہے، کہ دل کا یہ درد، بس تری یادوں کا اصول ہے۔
5
2
10
#Pti_Followers 🌹Good Morning Pakistan 🌹 @Ziia1O
@z_2am
@srkkkO
@N1a1l
@usa_867
@Zimal112
@lfpxi
@Asif22445
@Sophia56891
@AamirChPTI
@R00yy0
@IK151
@anm40
@Rehna_7
@tahir_ch12
@imranforpti
@Babar778
@Madumalik41
@AJ_NJF
@aminuallah10
@Lea_Dhai
@ShaheenBilal17
9
10
13
Love is an irresistible desire to be loved irresistibly ❤️🧡 #PTI_Followers
8
6
9
ہم نہیں جانتے کہ کون سی سرزمین کونسا دل اور کون سا فیصلہ ہمارے لیے اچھا ہے لیکن ہم یقین رکھتے ہیں کہ بھلائی اسی میں ہے جو اللّٰه نے ہمارے لئے انتخاب کیا ہے! آمین یارب العالمین #قومی_زبان #PTI_Followers
#GoodMorning
8
14
16
Everything changes and fades away; friends, loved ones, cities, and places. The only things that truly remain are loyalty and memories.
6
0
7
رات کی خاموشی ثابت کرتی ہے کہ شور آپکے اندر ہے آپکے ارد گرد نہیں۔ #قومی_زبان
1
8
4
"آدمی کو پرکھنے کا پیمانہ یہ نہیں ہے کہ وہ امن کے دور میں کن لوگوں کے ساتھ ہوتا ہے - بلکہ یہ ہے کہ وہ تنازعات اور لڑائیوں کے وقت کن لوگوں کے ساتھ کھڑا ہوتا ہے.!" #قومی_زبان #PTI_Followers
11
23
21
جو غلام بغاوت نہیں کرتا وہ رحم کا مستحق نہیں۔ ہر لیڈرشپ بے معنی ہے جب اسے پتہ نہ ہو کہ عوام کیا چاہتی ہے؟ اور ہر جدوجھد بے مقصد ہے جب عوام کو پتہ نہ ہو کہ اس نے لیڈر کیسا منتحب کیا ہے؟ جینے کی طاقت پیدا کرو، طاقتور لوگ دوسروں پر انحصار نہیں کرتے۔ اگر آپ اس انتظار میں ہے کہ کوئی
11
12
14
مجھ سے حالات کے تلوے نہیں چاٹے جاتے۔۔۔۔زندگی دست و گریباں نہ ہوا کر مجھ سے۔ #قومی_زبان #PTI_Followers
17
27
31
سنو ہم بیٹھ کر تنہا کسی ویران گوشے میں ہوا کو دکھ سنائیں گے تجھے ہم بھول جائیں گے #قومی_زبان #PTI_Followers
18
25
28