@amanullah2113
amanullah
2 years
جادُوگرنی۔ ٹونے کرنے والی۔ مُرغیاں جلانے والی۔ گُڑیوں میں کیلیں ٹھونکنے والی۔ کالے علم کا استعمال کرنے والی۔ جانوروں کے جسم گاڑنے والی۔ دُشمنوں پر چِلّے کاٹنے والی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ سب شائد عمران خان نے مریم کے لئیے کہا تھا ؟ #MultanJalsa #MaryamNawaz
1
9
19