@ahmed_malik7347
ahmed malik
1 month
یارو ایک بات سمجھنے کی ھے کیا ہماری ایجنسیز اتنا نھیں سمجھ پاتیں کہ اغیار کے مقاصد کیا ھیں پہلے ضیاء کے ساتھ اتنے بڑے پاکستانی لوگ لقمہ اجل بنا پھر صدام معمر قدافی شاہ فیصل اج ایرانی کیا ہم کفار کو دوست بنا سکتے ھیں یقینا" نھیں جب قران نے بتا دیا نبی صلی اللہ ولیہ وسلم نے 👇
3
0
9

Replies

@ahmed_malik7347
ahmed malik
1 month
فرما دیا پھر ہم کیوں ایک ھی سوراخ سے ڈسے جاتے ھیں ہم اپس میں مسلم کیوں ایک ھو کر نھیں سوچتے ان حاثات سے بچنا ھے تو قران کے مطابق نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے مطابق زندگیوں کو بدلنا ھو گا ورنہ یماری داستاں رک بھی نہ ھوگی داستانوں میں ۔۔۔۔۔
0
0
0
@younas830
Younas Baloch
1 month
@ahmed_malik7347 وہ ہمارے کبھی دوست نہیں ہو سکتے
1
0
1
@ahmed_malik7347
ahmed malik
1 month
@younas830 بیشک یہودونصارا ہمارے دوست نھیں ھو سکتے
0
0
1