@ahmed_malik7347
ahmed malik
2 months
کسان بھائیو یہ انالیسسز اپ کے کسان بھائی نے ھی کیا ھے دھرنوں کے وقت کا سوچیں کرنا ظلم ھوا قوم کا ملک کا عوام اج بھی گیا کچھ نھیں بس تھوڑا صبر کر لیں یہ موجودہ لوگ اللہ کے کرم سے واپس اپ کو اسی جگہ لے ائیں گے بس ان کا ساتھ دیں اپنی ذمیداری سمجھیں کسی کو اپنے نمائندے نہ ںنانے دیں
Tweet media one
3
3
17

Replies

@MazharIqba54130
Mazhar Iqbal
2 months
@ahmed_malik7347 ایک کو سچا مان رھے ھیں لیکن لاکھوں کو جھوٹا میٹھا میٹھا ہپ ہپ
1
0
1
@ahmed_malik7347
ahmed malik
2 months
@MazharIqba54130 ایک تو ویرے عوام کے پیسوں کا امین ھے جب سٹاک جانے والے اتنا ناحق خرید کر دے گئے تو ایک کیا کرے ان کے گناہ یہ اپنے سر لے لے دوسال سے تو لے رھے ھیں اپنی سیاست قربان کی گالیاں کھائیں اب اپ چاہتے ھیں کہ دوسروں کے کرموں کا بوجھ بھی یہی اٹھائیں تو بھائی یہ مخلصی تو نھیں ھے نہ جی۔۔
1
0
0
@Muhdyouns
محمد یونس
2 months
@ahmed_malik7347 حساب کتاب میں فرق ہے کچھ خرچ بغیر ٹھیکہ کے 110 ہزار آتا ہے اس ریٹ پر بھی الحمداللہ بچت ہو جاتی ہے
1
0
1
@ahmed_malik7347
ahmed malik
2 months
@Muhdyouns میں کسان نھیں بھائی ایک کسان بھائی کا انالیسسز پاند ایا ھے تو پوسٹ کر دیا
1
0
2
@younas830
Younas Baloch
2 months
@ahmed_malik7347 برادر ہر جگہ کے حالات اور ایوریج ایک جیسی نہیں ہوتی میں نے خود ذاتی طور پر فی ایکڑ 17000 کے لگ بھگ گھاٹا اٹھایا ہے. ایوریج تھی ساڑھے 32من فی ایکڑ اور پانی کا میرا خرچہ فی ایکڑ 10000 ایک پانی تھا چار پانی لگے ہیں
1
0
3
@ahmed_malik7347
ahmed malik
2 months
@younas830 بھائی میںنے عرض کی کہ میں تو خود کسان نھیں نمک تراش ھوں اپکے بھائی کا ھیںتجزیہ تھا میں تو باریکیوں سے واقف نھیں پھر بھی میری وجہ سے جس جس بھائی کی دل ازاری ھوئی ھے میں معذرت خواہ ھقں ۔۔۔
1
0
1