اسلام علیکم!
۔
۔
وہی اللہ پیدائش، رزق اور تدبیر وغیرہ میں متفرد ہے۔ کوئی اسکا شریک نہیں ہے۔ کیا تم میں سے کوئی ایسا ہے جو زمین سے درخت ہی اگا کر دکھا دے ؟ ان سب کے جواب میں مشرکین بھی کہتے اور اعتراف کرتے تھے کہ یہ سب کچھ کرنے والا اللہ تعالیٰ ❤
حضورؐ نے فرمایا:
میری امت کے تمام لوگوں کے گناہ اللہ بخش دےگا سوائے ان لوگوں کے جو گناہ کر کے لوگوں کو فخر سے بتائیں کہ ہم نے یہ گناہ کیا ہے۔
(صحیح بخاری: حدیث نمبر:2029)
#سوچ_کا_سفر
#سوچنے_کی_بات_ہے
#بزم_غلام
#بزم_ادب
#بزمِ_محبت
#بزم_شاعرى
#اچھے_الفاظ
محبت بھی رزق کی طرح ہوتی ہے ۔
کسی غیر سے مانگو گے تو ۔۔۔
دل ٹوٹ جائے گا ۔۔
اور اگر اللہ سے مانگو ۔۔
گے تووہ تمہیں غنی کر دے گا۔۔۔۔!!!
بیشک !!! وہ بڑا نوازنے والا ہے۔
#سوچ_کا_سفر
#سوچنے_کی_بات_ہے
#بزم_غلام
#بزم_ادب
#بزمِ_محبت
#بزم_شاعرى
#اچھے_الفاظ
#کراچی اور رات کا سفر! تقریب صبح 4 بجے کا وقت اور گھر کی طرف روانگی سے پہلےچائے پینے کا ارادہ ہوا تو ہوٹل کی جانب چل پڑے رکشاء روکا اور چائے پی لیکن کچھ پراٹھوں کے ساتھ۔
یہاں احساس نہیں ہوتا دنیا سوئی ہوئی ہے یا جاگی ہوئی ایسا ہے میرا کراچی❤
اسلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ ❤
جمعہ مبارک 🕋
آپ کا دن اچھا گزرے 🙂
نیت کتنی بھی اچھی کیوں نہ ہو دنیا تم کو تمہارے دکھاوےسے جانتی ہے اور دکھاوا کتنا ہی اچھا کیوں نہ ہو اللہ تم کو تمہاری نیت سے جانتا ہے۔
یا اللہ ہمیں صاف نیت اور وہ نیت جو تجھے پسند آئے وہ عطا فرماء۔
آمین 😊
قلب میں سوز نہیں روح میں احساس نہیں
کچھ بھی پیغام محمدؐ کا تمہیں پاس نہیں۔ ۔ ۔ (اقبال)
#سوچ_کا_سفر
#سوچنے_کی_بات_ہے
#بزم_غلام
#بزم_ادب
#بزمِ_محبت
#بزم_شاعرى
#اچھے_الفاظ
#رونق_شاعری
کچھ لوگوں سے نفرت نہیں ہوتی بس انکی کچھ باتیں سوچ کر انکو محبت دینا مشکل ہو جاتا ہے🙂
#سوچ_کا_سفر
#سوچنے_کی_بات_ہے
#بزم_غلام
#بزم_ادب
#بزمِ_محبت
#بزم_شاعرى
#اچھے_الفاظ
رحمۃ للعالمین، سرورِ کائنات، محسن انسانیت ﷺ نے ارشاد فرمایا ہے، مفہوم: ’’ کسی باپ نے اپنی اولاد کو کوئی عطیہ اور تحفہ حسن ادب اور اچھی سیرت سے بہتر نہیں دیا۔‘‘ (جامع ترمذی)
#بزم_ادب
#سوچ_کا_سفر
#سوچنے_کی_بات_ہے
زندگی میں انسان کو ایک عادت ضرور سیکھ لینی چاہیے۔
جو چیز ہاتھ سے نکل جائےاسے بھول جانے کی عادت، یہ عادت بہت سی تکلیفوں سے بچا دیتی ہے۔
عمیرہ احمد
#سوچ_کا_سفر
#سوچنے_کی_بات_ہے
#بزم_ادب
1/2
مضبوط لوگ خاموش رہتے ہیں کسی سے شکایت نہیں کرتے۔
شکایتیں انسان کو کمزور بنا دیتی ہیں, دوسروں میں خامیاں دیکھنے کے بجائے خود کو مضبوط کریں۔
#سوچ_کا_سفر
بلوچستان میں دہشت گردی کی یہ جو نئی لہر دوڑی ہے اسی سلسلے کی کڑی میں آج 14 افراد اپنی جان سے گنواں بیٹھے ،یہ واضع طور پاکستان کے خلاف کھلی سازش ہے۔گوادر پاکستان کا وہ علاقہ ہے جو آنے والے وقت میں اکنامک حب ہوگا اور سی پیک کا دارو مداراسی کے ذریعے ہوگا۔
#Ormara
#Quetta
#Gwadar
حرف زباں سے رکوع تک۔۔🌸
آنکھ کے نلے سے سجودتک۔۔💐
مرکاعشق تیروے گرد ہے۔۔🌻
فریاد سے "کن فیکون"تک۔۔🌹
#سوچ_کا_سفر
#سوچنے_کی_بات_ہے
#کامیابی_کا_سفر
#ادب_کا_سفر
#اجالا_نور_کا
فجر کے وقت کچھ لوگ تکیے پہ سر رکھ کر سوتے ہیں اور کچھ لوگ مصلے پہ سر رکھ کر روتے ہیں۔
سونے والے خوبصورت خواب دیکھتے ہیں اور رونے والے خوبصورت تعبیر پاتے ہیں۔
#سوچ_کا_سفر
#سوچنے_کی_بات_ہے
#بزم_غلام
#بزم_ادب
#بزمِ_محبت
#بزم_شاعرى
#اچھے_الفاظ
تم نے رنگ رنگ کے بندے دیکھے ہیں۔۔۔
ہم نے ایک ہی بندے میں سب رنگ دیکھے ہیں۔۔۔
#سوچ_کا_سفر
#سوچنے_کی_بات_ہے
#بزم_غلام
#بزم_ادب
#بزمِ_محبت
#بزم_شاعرى
#اچھے_الفاظ
پانی اور نماز ایک جیسے ہیں۔۔
پانی محتاج نہیں پینے والوں کا
اور ۔۔۔
نماز نہیں محتاج پڑھنے والوں
کی۔۔۔
دونوں کیلئے پیاس ضروری
ہے۔۔۔
#سوچ_کا_سفر
#سوچنے_کی_بات_ہے
#بزم_غلام
#بزم_ادب
#بزمِ_محبت
#بزم_شاعرى
#اچھے_الفاظ
1/2
مُسَلسَل اِمتِحاں سے تھک چُکا ہُوں
میں اب عمرِ رواں سے تھک چُکا ہُوں
مجھے اب خاکِ مرقَد میں چُھپا دو
کہ جسمِ ناتُواں سے تھک چُکا ہُوں
کوئی تو آ بسے دِل میں مرے بھی
اب اس خالی مکاں سے تھک چُکا ہُوں
اگرتمہیں ہر جگہ،اپنی جماعت،اپنالیڈر،اپنافرقہ یا اپنی رائے ہی درست لگتی ہے،
تو ےیقین جانو!!!
تمہیں مزید تعلیم کی ضرورت ہے۔۔
#سوچ_کا_سفر
#سوچنے_کی_بات_ہے
#اچھے_الفاظ
#بزم_غلام
#بزم_ادب
#بزمِ_محبت
#بزم_شاعرى