_43asif Profile Banner
Asif Awanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ Profile
Asif Awanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ

@_43asif

Followers
2K
Following
9K
Media
845
Statuses
14K

Proud to be a kashmiri PTI supporter want independent kashmir Form Pakistan occupied J&K. @TeamPakPower

Joined August 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@_43asif
Asif Awanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
2 months
#جموں_کشمیر_جوائنٹ_عوامی انہیں یہ ضد ہے کہ چمن پہ مسلط رہے گی خزاں ہمیں یہ جنون ہے کہ بہار لا کر چھوڑیں گے 🍁✌️
1
2
2
@_43asif
Asif Awanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
27 days
بلکل بات کرنی چاہئے ۔۔۔
@Sardar____
Voice of Resistance
27 days
5 کروڑ ک�� معاملہ کیا شوکت نواز میر اور راجہ فاروق حیدر کو آمنے سامنے بیٹھ کر بات کرنی چاہیئے؟ اپنی راۓ کا اظہار ضرور کریں۔۔۔
0
0
0
@CanadaLongLive
CANADIAN
1 year
ظلم اورجبر کے اطراف کٹہرا ہوگا حسن ظن ہے کہ نیا دور سنہرا ہوگا بات خنجر کی طرح دل میں اتر جائے گی بات کا زخم سمندر سے بھی گہرا ہوگا وہ اگر چاہیں گے بدلیں یہ نظام ہستی ہر اک گام پہ ظلمات کا پہرا ہوگا حق و انصاف کی قاتل ہے تمہاری بستی کوئی عادل بھی توبستی میں نہ ٹھہرا ہوگا ابن ریاض
6
1
39
@IKFan0990
IK FAN
29 days
3 نومبر، وہ سیاہ دن جب گولیاں ایک شخص پر نہیں، بلکہ پاکستان کی امید اور مستقبل پر چلائی گئیں۔ وہ لیڈر، جس نے کل پاکستان کی حقیقی آزادی کی خاطر اپنا خون بہا کر اور آج ناحق قید میں بیٹھ کر قوم کو عزم، ہمت اور غیرت کا مطلب سمجھایا۔ #NeverForgetNov3 #مزاحمت_ہے_چابی_اڈیالہ_کی
1
5
4
@1sarz_
Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
29 days
ہم نہیں بھولے ۔ انصاف کا انتظار ابھی بھی ہے
@kazmi_sbeeba
Sheeba Kazmi official
29 days
2022 (3 نومبر) ہم بھولیں گے نہیں نا بھولنے دینگے پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان پر وزیر آباد میں قاتلانہ حملہ ہوا تھا جس پر اج تک نہ ایف آئی آر درج ہوئ نا مجرموں کے خلاف کوئ انکوائری ہوئی @TeamPakPower
0
5
10
@1sarz_
Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
29 days
Yes n this is the best formula
@sa4431944
Sania Abbas
29 days
Formula is simple. Imran Khan will never give up and all of us will never leave him alone. ⁧#ہم_کھڑے_ہیں_عمران_کیساتھ @143Syeda @1sarz_ @FatimaPTI_IK @minha_ik @TeamPakPower @ThePowerOfPTI @PTIKPOfficial @fanpk22 @humaira98765432
5
7
8
@powerofjutt
M Bilal
30 days
Even when the night grows darker, I @powerofjutt believe dawn waits just beyond the bars. Hope is not lost; it lives in every heart that still dares to speak the truth. #مزاحمت_ہے_چابی_اڈیالہ_کی @TeamPakPower
@powerofjutt
M Bilal
30 days
Even when the night grows darker, I @powerofjutt believe dawn waits just beyond the bars. Hope is not lost; it lives in every heart that still dares to speak the truth. #مزاحمت_ہے_چابی_اڈیالہ_کی @TeamPakPower
0
21
10
@hani09080
𝓅𝓇𝒾𝓃𝒸𝑒𝓈𝓈ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
29 days
وطن کی مٹی گواہ رہنا #مزاحمت_ہے_چابی_اڈیالہ_کی #NeverForgetNov3 @TeamPakPower
0
13
7
@hani09080
𝓅𝓇𝒾𝓃𝒸𝑒𝓈𝓈ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
30 days
Resistance unlocks every door of oppression. #مزاحمت_ہے_چابی_اڈیالہ_کی @TeamPakPower
0
20
4
@2Sehr
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
30 days
خان کو جیل سے آزاد کرنا نہیں، حق کو حاکم بنانا ہمارا مقصد ہے۔ #مزاحمت_ہے_چابی_اڈیالہ_کی @TeamPakPower @ImranKhanPTI
0
52
24
@1sarz_
Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
30 days
خان کے خلاف جبر، دراصل قوم کے شعور کے خلاف جنگ ہے۔ مگر شعور اب زندہ ہے، بیدار ہے۔ یہی طاقت سلاخیں توڑ دے گی۔ #مزاحمت_ہے_چابی_اڈیالہ_کی @TeamPakPower
@1sarz_
Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
30 days
When truth is jailed, resistance becomes duty. #مزاحمت_ہے_چابی_اڈیالہ_کی @TeamPakPower
0
19
11
@MFAKhokhar
MFA khokhar ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
29 days
السلام وعلیکم صبح بخیر اے عمران خان کے جانثاروں وفاداروں ہم پوری قوم لیڈر عمران خان صاحب سے عہد کر چکے آئین قانون عدل انصاف جو شریعت محمدی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ہے اس کے نفاذ کے لیے جہاد فی سبیل اللہ کرتے رہیں گے عمران خان ذندہ باد #مزاحمت_ہے_چابی_اڈیالہ_کی @TeamPakPower
1
6
5
@Meerab1971
Meerabᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
30 days
خان صاحب کی بیوی پر بھی جھوٹے مقدمات بنائے گئے۔ انہیں سیاست سے جوڑنا سراسر ظلم ہے میں @Meerab1971 بطور پاکستانی پوچھنا چاہتا ہوں کہ خواتین کے احترام کے دعوے کہاں گئے؟ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ انہیں فوراً رہا کیا جائے۔ #مزاحمت_ہے_چابی_اڈیالہ_کی @TeamPakPower
1
26
8
@2Sehr
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
29 days
خان قید میں ہیں مگر قوم کا جذبہ آزاد ہے، یہ عشقِ خان ہے جو ہر دل میں بغاوت کی آگ بن کر جل رہا ہے۔ #مزاحمت_ہے_چابی_اڈیالہ_کی @TeamPakPower @ImranKhanPTI @PTIofficial
0
17
15
@1sarz_
Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
29 days
3 نومبر 2022 جب میرے مُرشد میرے لیڈر عمران خان صاحب پر قاتلانہ حملہ کیا گیا جس کی وجہ سے ان کی ٹانگ پر گولی لگی اور وہ زخمی ہو گئے تھے۔۔!! #NeverForgetNov3 #مزاحمت_ہے_چابی_اڈیالہ_کی @TeamPakPower
2
19
19
@Kun_Fayakun123
کن فیکون
29 days
کس طرح لوگ چلے جاتے ہیں اٹھ کر چپ چاپ ہم تو یہ دھیــان میں لاتے ہوئے مر جاتے ہیں !!! #قومی_زبان
4
9
25
@Sardar____
Voice of Resistance
29 days
سابق وزیراعظم @farooq_pm کے الزامات پر شوکت نواز میر نے واضح مؤقف دے دیا سائفر لہرانے کی طرح یہ الزام بھی ہوائی مگر کیوں ؟ #عوامی_ایکشن_کمیٹی #آواز_دو_ہم_ایک_ہیں #RightsMovementAJK
0
5
12
@1sarz_
Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
1 month
I @1sarz_ know that history repeats itself — oppressors fall, nations rise. The chains of Adiala cannot hold back the voice of millions standing for justice. #مزاحمت_ہے_چابی_اڈیالہ_کی @TeamPakPower
0
28
11
@1sarz_
Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
30 days
طاقت کے بل پر سچ کو دبانے کی کوشش ناکام رہی۔ قوم اب خود انصاف کی ضامن ہے۔ اور انصاف کا دوسرا نام مزاحمت ہے۔ #مزاحمت_ہے_چابی_اڈیالہ_کی @TeamPakPower
@1sarz_
Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
30 days
Chains can’t imprison the truth. Adiala stands witness to resistance. #مزاحمت_ہے_چابی_اڈیالہ_کی @TeamPakPower
0
28
16
@1sarz_
Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
1 month
@TeamPakPower عمران خان کو الگ تھلگ کرنے کی ہر کوشش ناکام رہی ہے۔ میں @1sarz_ اور پوری قوم آج بھی ان کے نظریے پر یقین رکھتے ہیں عوام کا صبر ختم ہو رہا ہے قیادت کو متحرک ہونا ہوگا یہی وقت ہے مزاحمت کا۔ #مزاحمت_ہے_چابی_اڈیالہ_کی @TeamPakPower
1
22
11
@2Sehr
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
30 days
خان کی قید ہماری غیرت کا امتحان ہے، ہم سرخرو ہوں گے۔ ہم قسم کھاتے ہیں، ہر سازش کو جواب دیں گے مزاحمت سے۔ #مزاحمت_ہے_چابی_اڈیالہ_کی @TeamPakPower @Hori_Ik @hani09080 @S1kndr @Iamwaqas75 @ait9t @Hk2sa @6_ambreenpti @alirizwan678 @SaeedS914 @AntalHyat_
0
74
31