@Zfr50
𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐙ᴀғᴀʀ-ᴜʟ-𝐇ᴀǫ
2 years
وزیراعظم ہاؤس میں غیر ملکی ممالک کے سربراہ سفیر اور انتہائی اہم موضوعات پر گفتگو ہوتی ہے انتی حساس گفتگو جسکی انتہا نہیں.... پورے کے پورے ملک کے حساس معاملات ڈسکس ہوتے اب لیک ہورہے اسکے بعد ملک کے معاملات میں کیا بچا ملک کی سلامتی خطرے میں پڑ گئی ہے #رجیم_چینج_کی_تباہ_کاریاں
2
32
66

Replies

@mibrahim1132
M Ibrahim
2 years
@Zafaruppi @_ImranRiazkhan غداروں کو سزائے موت دو
0
0
1
@SAFYAN43240234
SAFYAN
2 years
0
0
1