WARDDA_BATTOOL5 Profile Banner
WARDDA BATTOOL Profile
WARDDA BATTOOL

@WARDDA_BATTOOL5

Followers
1K
Following
77K
Media
4K
Statuses
32K

اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا اَبَا عَبْدِاللّٰهِ الْحُسَّیــــنَ ؏ اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا سَیَّدُ الشُّھَدَ ؏ اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا مَظْلُومِ کَربَلا ؏ NO DM

Punjab, Pakistan
Joined February 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@WARDDA_BATTOOL5
WARDDA BATTOOL
4 months
"قرآن میں ماتم کہاں لکھا ہے تروایح والی لائن کے بالکل نیچے " 🖤🖤 #حسینی_فیملی #قومی_زبان
41
63
293
@WARDDA_BATTOOL5
WARDDA BATTOOL
1 hour
سوچتا ہوں کہ تیری یاد آخر اب کسے رات بھر جگاتی ہے آج اک بات تو بتاؤ مجھے زندگی خواب کیوں دکھاتی ہے کیا ستم ہے کہ اب تیری صورت غور کرنے پہ یاد آتی ہے کون اس گھر کی دیکھ بھال کرے روز اک چیز ٹوٹ جاتی ہے جون ایلیاء 🖤🖤 #قومی_زبان
4
4
8
@WARDDA_BATTOOL5
WARDDA BATTOOL
8 hours
یا صاحب الـــــــزمــــــان ع مولا مجھے میرے ہاتھوں ضائع ہونے سے بچا لیں اللَّهُمَّ عَجِّلْ لِوَلِيِّكَ الحُجَّةِ ابْنِ الحَسَنِ الفَرَجَ، وَاجْعَلْنَا مِنْ أَنْصَارِهِ وَأَعْوَانِهِ۔ 🖤🖤 #حسینی_فیملی #قومی_زبان
@jafres5
S Jafre
11 hours
یا صاحب الزمان عج بہت سمیٹا ہوا ہے خود کو جب بکھرنے لگوں تو تھام لینا مولا 🙏
1
3
16
@WARDDA_BATTOOL5
WARDDA BATTOOL
8 hours
یہ ضروری تو نہیں کہ آگ سے جل جائے بشر بغض علـــــــی ع بھی کلیجوں کو جلا دیتا ہے 🖤🖤 #حسینی_فیملی #قومی_زبان
1
5
14
@WARDDA_BATTOOL5
WARDDA BATTOOL
16 hours
السلام علیکم 110🙌🏻 صبح بخیر 🌸🤍 دست بستہ ہوں شکستہ ہوں بہت خستہ ہوں لاج رکھ لیں کہ حضور ﷺ آپ سے وابستہ ہوں جمعہ مبارک 💚🤍🕊️ صلوات بر محمد ﷺ و آلِ محمد ﷺ مصطفیٰ (ص) اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ #حسینی_فیملی #قومی_زبان #ردائے_سخن
17
9
36
@WARDDA_BATTOOL5
WARDDA BATTOOL
1 day
عشق ہو تو روح کا روح سے ہو ۔۔۔!! یہ رنگوں اور جسموں نے تو خاک ہی ہو جانا ہے 🥀🖤 #قومی_زبان #ردائے_سخن
5
13
23
@WARDDA_BATTOOL5
WARDDA BATTOOL
1 day
نہ کوئی ساتھ تھا میرےنہ کوئی پاس ہے میرے میں تنہا تھا، میں تنہا ہوں، مجھے تنہائی رہنے دو میری یہ ذات بھی مٹی میری اوقات بھی مٹی میں مٹی تھا، میں مٹی ہوں، مجھے مٹی ہی رہنے دو 🖤🖤 #قومی_زبان
1
10
10
@WARDDA_BATTOOL5
WARDDA BATTOOL
1 day
سلطان انبیاء ص کے ملنگوں کو حشر تک وہ سانس ناگوار ہے جس میں علـــــی عــ نہ ہو 🖤🖤 #حسینی_فیملی #قومی_زبان
2
13
14
@WARDDA_BATTOOL5
WARDDA BATTOOL
1 day
یا اللّٰہ! شب جمعہ تجھے واسطہ بی بی فاطمہ زہرا ص کا ہماری تمام حاجات پوری فرما دے اور جملہ و مشکلات و پریشانیوں کا حل فرما دے الہیٰ آمین! اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ 🖤🖤 #حسینی_فیملی #قومی_زبان #ردائے_سخن
@WARDDA_BATTOOL5
WARDDA BATTOOL
8 days
یا اللّٰہ! شب جمعہ تجھے واسطہ ہے بی بی فاطمہ زیرا ص کا ہماری ت��ام حاجات پوری فرما دے اور جملہ مشکلات و پریشانیوں کا حل فرما دے الہیٰ آمین! 🙏🏻💕 اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ 🖤🖤 #حسینی_فیملی #قومی_زبان #ردائے_سخن
8
13
31
@WARDDA_BATTOOL5
WARDDA BATTOOL
1 day
اگرچہ فرش نشین تھی فلک بھی دے دیتی یہ باغ کیا ہے وہ جنت تلک بھی دے دیتی سمجھ سکے نہ مسلمان بنت محمد ﷺ کو سوال کرتے تو زہرا ص فدک بھی دے دیتی 🖤🖤 #حسینی_فیملی #قومی_زبان
@Hassan_sh4h
SYED HASSAN SHAH
1 day
جس فاطمہؑ کا پیشِ خدا مرتبہ یہ تھا افسوس اُس پہ خلق میں کیسا سِتم ہوا لکھا ہے جب جہاں سے اُٹھے ختم الانبیاء روتی تھی اپنے باپ کو ہردم وہ مہِ لقاؑ کونا رِدا کا منہ پہ لیا اور بین تھے پہلو میں بےقرار حسنؑ اور حسینؑ تھے #حسینی_فیملی @DeepGirl145 @MianKashif1214 @WARDDA_BATTOOL5
1
12
16
@WARDDA_BATTOOL5
WARDDA BATTOOL
2 days
السلام علیکم 110🙌🏻 صبح بخیر 🌸🤍🥀 آس محبت کو سلام جس کے آخری الفاظ تھے میری امت ، میری امت ، میری امت 💚🤍🕊️ صلوات بر محمد ﷺ و آلِ محمد ﷺ مصطفیٰ (ص) اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ #حسینی_فیملی #قومی_زبان #ردائے_سخن
14
12
27
@WARDDA_BATTOOL5
WARDDA BATTOOL
2 days
امام حسین ع فرماتے ہیں جو کسی مومن کی کـــــرب و بے چینی کو دور کرے خدا آس کی دنیا و آخرت کی بے چینی کو دور کرتا ہے اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ 🖤🖤 #حسینی_فیملی #قومی_زبان
2
13
19
@WARDDA_BATTOOL5
WARDDA BATTOOL
2 days
علـــــی ع نے بات نہیں کی کسی کے لہجے میں مگر خــــدا نے بات کی علــــــی ع کے لہجے میں 🖤🖤 #حسینی_فیملی #قومی_زبان
6
12
27
@WARDDA_BATTOOL5
WARDDA BATTOOL
2 days
English born in England and died in Pakistan 😭🤭🤧😂 پلیز اتنی مشکل انگریزی نہ بولا کرے ہمارا سر فخر سے جھک جاتا ہے اتنی ایڈوائنس انگریزی ابھی ہم نے سیکھی نہیں ہے 😭 🤭🤧😂 🤣 🖤🖤 #قومی_زبان
5
4
12
@WARDDA_BATTOOL5
WARDDA BATTOOL
3 days
السلام علیکم 110🙌🏻 صبح بخیر 🌸🤍🥀 عجیب مسلمان ہیں درود پڑھنے والوں آن سے افضل سمجھتے ہیں جن پر درود ع پڑھا جاتا ہے 💚🤍🕊️ صلوات بر محمد ﷺ و آلِ محمد ﷺ مصطفیٰ (ص) اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ #حسینی_فیملی #قومی_زبان #ردائے_سخن
13
18
27
@WARDDA_BATTOOL5
WARDDA BATTOOL
3 days
تیرا نام تیری محبت تیری یادیں میرے ساتھ رہیں گی آخری چار (5) تکبیروں تک 🥀❤️ #قومی_زبان #ردائے_سخن
5
15
20
@WARDDA_BATTOOL5
WARDDA BATTOOL
3 days
امام جعفر صادق ع فرماتے ہیں:- ہم اہلبیت علیہ السّلام کی محبت اور دوستی اللّٰہ بہترین مخلوق کے سوا کسی کو عطا نہیں کرتا اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ 🖤🖤 #حسینی_فیملی #قومی_زبان #ردائے_سخن
5
14
20
@WARDDA_BATTOOL5
WARDDA BATTOOL
3 days
علیا ولی اللہ کسی آسان چیز کا نام نہیں اس کے پیچھے تو لوگوں نے محمد ﷺ کا جنازہ چھوڑ دیا ۔۔۔۔ 🖤🖤 #حسینی_فیملی #قومی_زبان
2
13
25
@WARDDA_BATTOOL5
WARDDA BATTOOL
4 days
Grok, read all my tweets and analyze them @grok 1. Name: 2. Gender: 3. Age: 4. Achievements: 5. Hobbies: 6. Occupation: 7. Future: 8. 10 favorite things: 9. 10 disliked things: 10. Top 10 favorite mutuals (mention only names, no tags 11. Potential best friend
1
2
9
@WARDDA_BATTOOL5
WARDDA BATTOOL
4 days
کس نے مارا ہے فاطمہ ص کو فاطمہ ص کو بتایا جائے اب ثقیفہ کو نہ دنیا چھپایا جائے لَعْنَةُ اللَّهِ عَلَى أَعْدَاءِ السَّيِّدَةِ فَاطِمَةَ الزَّهْرَاءِ عَلَيْهَا السَّلَامُ 🖤🖤 #ایام_سیدہ #حسینی_فیملی #قومی_زبان
@ShiA_s0ul_
𝐇س𝐍 𝐌ʋʜ𝐬ɘŋ
4 days
درِ زہراؑ پر پڑنے والی ضربوں نے تاریخ کو جھنجھوڑ دیا💔 #ایام_سیّدہ
1
7
15
@WARDDA_BATTOOL5
WARDDA BATTOOL
4 days
مولا علـــــــی ع فرماتے ہیں:- بولنا سب کو آتا ہے بس کسی کا اخلاق بولتا ہے کسی کا دماغ بولتا ہے اور کسی کی زبان ۔ نہج البلاغہ 🖤🖤 #حسینی_فیملی #قومی_زبان #ردائے_سخن
6
17
27