@VoiceImranKhan
٨٥ وزیر مشیر کم ہیں کم ازکم 200 ہونے چاہیے - پاکستان دنیا کا سب سے امیر ملک ہے تمام ممالک کےبادشاہ اور صدور, پاکستان سے امداد لیتے ہیں - حتی کے Bill Gates بھی شہباز شریف سے جیب خرچ لیتا ہے - عوام خوامخواہ شور مچاتی ہے ان پر 500% ٹیکس لگنا چاہیے
@CMShehbaz
#پاکستان_دشمن_فتنہ