Shoaib0237 Profile Banner
Shoaib Ali Profile
Shoaib Ali

@Shoaib0237

Followers
2K
Following
10K
Media
388
Statuses
7K

Quotes | Emotions | Healing Words that touch hearts , اردو زبان ، اردو شاعری ،، الفاظ جو دل کو چھو جائیں Writing in silence | خاموشیوں میں لکھتا ہوں

Joined May 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Shoaib0237
Shoaib Ali
2 months
میں چاہتا ہوں کوئی میرے لیے دعائیں کرے میری تنہائی میں آ کے مجھے سنبھالا کَرے میں چاہتا ہوں کوئی میری دھڑکنوں کو سمجھے کوئی صرف میرا کہلائے میری دھڑکن پہ اپنا حق جتائے میں چاہتا ہوں کوئی میرے لیے جیے میری خاموشی کو بھی مسکرا کے سنے اندھیروں میں آ کر چراغ سا جلنے لگے #اردو_زبان
9
13
28
@bakhtawarkhan_0
Amal Khan
3 hours
سنو لفظوں کے جادوگر..!! محبت تو تمہیں ہر رنگ میں محسوس ہوتی ہے. کبھی وہ رنگ بھی لکھو.. جو تم کو سوچ کر میری نگاہوں میں اترتے ہیں.. وہ الفاظ.. جو دل سے زباں تک، آ تو جاتے ہیں.. ادا لیکن نہیں ہوتے.. کہ. مجھے تم سےمحبت ھے. ھاں بے حد محبت ہے.. #اردو_زبان
5
9
21
@Amir_khan387
𝐴𝑀𝐼𝑅_𝐾𝐻𝐴𝑁
11 hours
آپ ہمارے ذہنوں میں یہ وہم ڈالنے کے لیے اپنے منہ کو نہایت شریفانہ الفاظ سے بھرتے ہیں کہ آپ کا دل شفقت سے لبریز ہے، حالانکہ آپ منافقوں کے سوا کچھ نہیں . فریڈرک نطشے 💛 #اردو_زبان
0
7
7
@bakhtawarkhan_0
Amal Khan
3 hours
بہت دنوں میں محبت کو یہ ہوا معلوم جو تیرے ہجر میں گزری وہ رات رات ہوئی #اردو_زبان
@urdu_zuban
#اردو_زبان
4 hours
السلام علیکم محترم احبابِ #اردو_زبان @urdu_zuban ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے #ہجر #فراق #وصال آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔
2
7
11
@bakhtawarkhan_0
Amal Khan
3 hours
کتنا آساں تھا ترے ہجر میں مرنا جاناں پھر بھی اک عمر لگی جان سے جاتے جاتے #اردو_زبان
@urdu_zuban
#اردو_زبان
4 hours
السلام علیکم محترم احبابِ #اردو_زبان @urdu_zuban ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے #ہجر #فراق #وصال آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔
2
5
10
@Shoaib0237
Shoaib Ali
3 hours
@pagli__dewanii دل کی وادی میں آج بھی وہ خزاں چھائی ہوئی ہے ہر خوشی کے رنگ بھی تیرے بغیر سنسان لگتے ہیں ❤️ #اردو_زبان
3
2
3
@Shoaib0237
Shoaib Ali
4 hours
@urdu_zuban ہجر کی رات میں آنکھیں نمکین ہو جاتی ہیں، وصال کا خواب دل میں چاندنی بُن جاتا ہے، فراق کی چوٹ تو لگتی ہے تیز خنجر سے، پر تیری یادوں کا مرہم بن کر جڑ جاتا ہے۔ #اردو_زبان
2
2
3
@mali48350
Muhammad Aliⁱᴾⁱᵃⁿ
4 hours
نہ حریف جاں نہ شریک غم شب انتظار کوئی تو ہو کسے بزم شوق میں لائیں ہم دل بے قرار کوئی تو ہو یہ اداس اداس سے بام و در یہ اجاڑ اجاڑ سی رہگزر چلو ہم نہیں نہ سہی مگر سر کوئے یار کوئی تو ہو
@Shoaib0237
Shoaib Ali
4 hours
درد کے پیوند نے جینے کا ہنر سکھا دیا زخم سہہ کر بھی مسکرانا مجھے آنے لگا درد کے پیوند نے دل کو کتاب کر دیا صفحہ صفحہ تیری یادوں کا نقش اُبھرنے لگا #اردو_زبان
9
7
17
@mali48350
Muhammad Aliⁱᴾⁱᵃⁿ
4 hours
جن آنکھوں نے دیکھے ہوں خواب ہمیشہ اے دوست ان آنکھوں رولایا نہیں کرتے ہر شخص کے دامن میں سہارا نہیں ہوتا ہر شخص کو یوں چھوڑ کر جایا نہیں کرتے
@Shoaib0237
Shoaib Ali
4 hours
یاد کے پھیلتے صحراؤں میں ہم بھٹکے ہوئے کون تھا، کیوں خفا تھا — کچھ بھی یاد نہیں یاد کی راکھ میں جلتے ہوئے لمحے اب بھی تیرے جانے کی وہی ٹھنڈی صدا یاد نہیں #اردو_زبان
4
8
12
@Shoaib0237
Shoaib Ali
4 hours
چہرے سے آگے بھی ایک جہاں بستا ہے، جہاں احساس دھڑکتے ہیں، کوئی دکھ چھُپتا ہے۔ چہرے سے مت ناپ کسی کے دل کی گہرائیاں، بہت کچھ اندر ہوتا ہے جو باہر کبھی نہیں دکھتا ہے۔ چہرے سے دھوکہ کھا جاتے ہیں لوگ اکثر، ورنہ اصل انسان تو خاموشیوں میں جڑتا ہے۔ #اردو_زبان
@Yas71545Yasmeen
Aayesha
8 hours
آئینے کو کیا خبر اس بھید کی ایک چہرہ جسم کے اندر بھی ہے.! #اردو_زبان #FridayFeeling
0
1
3
@Shoaib0237
Shoaib Ali
4 hours
@SQM_Pakistan سجنا جے تو حاسے دتے دکھ وی اچھے خاصے دتے لوکاں نے تاں گل ای کیتی تے توں تاں کھول خلاصے دتے #اردو_زبان
0
2
1
@world_ofpoetry
حرفِ احساس
12 hours
ہر پل کسی خیال کی حیرت کو سوچنا یہ شاعری ھمارے لیے کام ھی تو ھے سلیم کوثر #اردو_زبان
2
6
11
@Elarakonain
کونین نقوی
5 hours
سنو۔۔ شاید کسی لکیر میں, لکھا ہو میرا نام ۔۔ اے جانِ جاں۔۔🦋🌻 "اپنا ہاتھ مجھے دیکھنے تو دے" #اردو_زبان
25
7
37
@Shoaib0237
Shoaib Ali
4 hours
درد کے پیوند نے جینے کا ہنر سکھا دیا زخم سہہ کر بھی مسکرانا مجھے آنے لگا درد کے پیوند نے دل کو کتاب کر دیا صفحہ صفحہ تیری یادوں کا نقش اُبھرنے لگا #اردو_زبان
@mali48350
Muhammad Aliⁱᴾⁱᵃⁿ
4 hours
زندگی کیا کسی مفلس کی قبا ہے جس میں ھر گھڑی "درد" کے پیوند لگے جاتے ہیں۔ ! ! !
1
3
6
@Shoaib0237
Shoaib Ali
4 hours
یاد کے پھیلتے صحراؤں میں ہم بھٹکے ہوئے کون تھا، کیوں خفا تھا — کچھ بھی یاد نہیں یاد کی راکھ میں جلتے ہوئے لمحے اب بھی تیرے جانے کی وہی ٹھنڈی صدا یاد نہیں #اردو_زبان
@mali48350
Muhammad Aliⁱᴾⁱᵃⁿ
4 hours
صرف دھندلائے ستاروں کی چمک دیکھی ہے کب ہوا کون ہوا کس سے خفا یاد نہیں۔۔۔۔🍁 #اردو_زبان
0
5
6
@mali48350
Muhammad Aliⁱᴾⁱᵃⁿ
4 hours
صرف دھندلائے ستاروں کی چمک دیکھی ہے کب ہوا کون ہوا کس سے خفا یاد نہیں۔۔۔۔🍁 #اردو_زبان
@Shoaib0237
Shoaib Ali
4 hours
تیری جدائی کی چوٹ اندر سے کھا گئی ورنہ میرے ساتھ کئی بار حادثے ہؤے تھے #اردو_زبان
1
6
10
@saidafaqkhana
5....BABAR....6 ❤
4 hours
سال بھر میں سب سے پیارا ھوتا ھے اک دن سو دعائیں دے رھا دل آپ کو آج کے دن 😍🥰 آسمان کی بلندیوں پر نام ھو آپکا 😍 چاند سی دھرتی پہ مقام ھو آپکا😍 ھم تو رہتے ھیں چھوٹی سی دنیا میں😝 خدا کرے سارا جہاں ھو آپکا🥰 آئی وش یو🎁 ہیپی ہیپی برتھ ڈے🎉 ہیپی برتھ ڈے @Sadiaayyyy #اردو_زبان
4
5
6
@Shoaib0237
Shoaib Ali
4 hours
تو مجھ کو دیکھ ، اور پھر دیکھ اور پھر بتا، کہ تیرے سوا میرے اندر کہیں پے میں بھی ہوں ؟؟ 😔 #اردو_زبان
0
2
3
@Shoaib0237
Shoaib Ali
4 hours
اک خصارے نے بھرم توڑ دیئے ضبط کے سب اور پھر ہوتا گیا میرا زیاں تیرے بعد پھر کسی دکھ کی، خوشی کی، نہ رہی تمیز کس روانی سے چلی عمر رواں تیرے بعد 🥺 #اردو_زبان
0
2
2
@Shoaib0237
Shoaib Ali
4 hours
تیری جدائی کی چوٹ اندر سے کھا گئی ورنہ میرے ساتھ کئی بار حادثے ہؤے تھے #اردو_زبان
1
3
6
@Shoaib0237
Shoaib Ali
4 hours
جی رہا ہوں سجا کر لبوں پہ مسکراہٹ گزرتی ہے رات کیسی تجھے کیا معلوم #اردو_زبان
2
6
9