میں آج تک یہ فیصلہ نہيں کر سکا کہ اقرار الحسن اور وسیم بادامی میں سے زیادہ بڑا منافق اور کم ظرف کون ہے؟
وسیم بادامی نے جس طرح کے سفلے پن کا مظاہرہ شہید ارشدشریف کے ساتھ کیا تھا ویسا ہی گھٹیا پن اقرار نے عمران ریاض خان کے بارے میں دکھایا تھا۔
دونوں کو genuine لوگوں سے خاص قسم کی…